تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترین

کروٹ پروجیکٹ،یونٹ-1 کا افتتاح

by دانش ڈیسک 06/05/2022
written by دانش ڈیسک 06/05/2022
334

کروٹ پروجیکٹ، یونٹ-1 کا افتتاح
منصوبہ توانائی کے بحران کے خاتمے کیلئے معاون

کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ یونٹ1-، "ویٹ ٹیسٹ” کی کامیابی کے بعد 30اپریل 2022سے مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے۔ یہ یونٹ 180 میگاواٹ ریٹڈ ہے۔ مکمل طور پر فعال یہ منصوبہ مسلسل قومی گرڈ میں توانائی کے اضافے کا سبب ہے۔

720 میگاواٹ کے 500 کے وی سوئچ یارڈ پر مشتمل کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے 02 اپریل 2022 کو بیک انرجیائزیشن کا حصول ممکن کر دکھایا اوراب کروٹ پراجیکٹ کے یونٹ-1 کی مکمل فعالیت اس منصوبے کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے۔ مزید براں، یونٹ-2 کیلئے ویٹ (Wet) لگانے کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ کروٹ HPP ٹیم NTDC کے تعاون سے شیڈول کے مطابق باقی یونٹوں کی جانچ اور کمیشننگ کرے گی۔

اس پُر مسرت موقع پر، کروٹ پاور کمپنی لمیٹڈ کے سی ای او مسٹر وانگ منشینگ نے کہا کہ یہ کامیابی ہمارے چینی اور پاکستانی عملے کی محنت کا ثمر ہے۔یونٹ 1 سے پیدا ہونے والی توانائی پاکستان میں توانائی کے بحران کے خاتمے اور نیشنل گرڈ کی بہتری کیلئے مدد گار ثابت ہو گی۔ کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا بروقت آغاز پاکستان کو مستقبل میں درپیش توانائی کی کمی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے معاون ہے۔

کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ CPEC کے تحت چلنے والا پن بجلی کا پہلا بڑا منصوبہ ہے۔ یہ منصوبہ کل 720MW کی استعداد رکھتا ہے اور تکمیل کے بعد اس منصوبے سے سالانہ تقریباً 3.2 بلین کلو واٹ صاف توانائی کی فراہمی ممکن ہوسکے گی۔یہ منصوبہ ملک میں تقریباً 50 لاکھ صارفین کی بجلی کی طلب کو پورا کرے گا، جس سے بجلی کی فراہمی کے دباؤ میں واضح کمی آئے گی۔ اس پروجیکٹ کا مقصد 2022 کے وسط تک کمرشل آپریشن شروع کرنا ہے۔ کروٹ پروجیکٹ کیلئے چائنا تھری گورجز کارپوریشن نے مالی تعاون فراہم کیا ہے اور یہ منصوبہ دنیا میں انفرا اسٹرکچر کی ترقی کے عالمی مشن کو "کلین اینڈ گرین” تقاضوں کے مطابق پورا کرنے کی راہ میں اہم قدم ہے۔

Facebook Comments Box
Karut Power Projectتوانائی کا بحرانکروٹ پاور پراجیکٹ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
آپریشن البدر: جنوبی پنجاب کو جرائم سے پاک کرنے کے لیے پولیس کا تاریخی آپریشن
next post
چند ہم سفر، ٹی وی سے وابستہ افراد کے خاکے —– نعیم الرحمٰن

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.