تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

ٹرین حادثات کیوں ہوتے رہیں گے؟ — نعیم صادق

by دانش ڈیسک 26/06/2021
written by دانش ڈیسک 26/06/2021
139

ہر بڑے حادثے کے بعد، میں ریلوے کے 27 سینئرترین عہدیداروں کو ای میل بھیجتا ہوں، جس میں یہ بتاتا ہوں کہ ٹرین حادثات کیوں ہوتے رہیں گے اور ان کی روک تھام کے لئے کیا ضروری ہے۔ ہمیں پاکستان ریلوے کی اس ثابت قدمی پر تعریف کرنی چاہیئے کہ کئی برسوں پر پھیلی ہوئی ان ای میلز کا ان کی جانب سے کبھی جواب نہیں ملا۔

گھوٹکی ٹرین حادثے میں 7 جون 2021 کو ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے، جو گذشتہ 20 برسوں میں برطانیہ میں ریلوے کے تمام حادثات میں ہلاک ہوئے ہیں۔ صرف پچھلے چار مہینوں میں ہی پاکستان ریلوے میں 64 حادثات ہوئے۔ جو گذشتہ 21 برسوں میں ترکی میں پیش آنے والے ریلوے حادثات کے واقعات سے 9 گنا زیادہ تھے۔ پاکستان ریلوے اس قدر ناکارہ اور غیر محفوظ کیوں ہے، اور اس کی وجوہات کیا ہیں؟ اس کا جواب بہت آسان ہے۔ یہ اب بھی ایک صدی پرانے ساز وسامان اور پٹریوں کے ساتھ چلایا جارہا ہے۔ جبکہ اس کا انتظامی نظام 18ویں صدی کے نوآبادیاتی اور بیوروکریٹک سسٹم کے ساتھ چل رہا ہے۔ افغانستان کے علاوہ، شاید پاکستان ریلوے دنیا کی واحد ریلوے ہے جس کے پاس ابتدائی پیشہ ورانہ صحت اور حفاظت سے متعلق نظم و نسق کا نظام بھی موجود نہیں ہے۔ جو عالمی سطح پر ضروری ہے، چاہے آپ 10 افراد کی کمپنی چلا رہے ہوں۔

اگر آپ پانچ یا اس سے زیادہ لوگوں کو ملازمت دیتے ہیں توبرطانیہ میں دستاویزی صحت اور حفاظت کا نظام ایک قانونی تقاضا ہے۔ یہ ایک ایسا نظام ہے جو ایک تنظیم کے اس نقطہ نظر اور عزم کا تعین کرتا ہے جو لوگوں کی صحت اور آلات کی حفاظت کے انتظام کے لئے ترتیب دیئے گئے ہوں۔ یہ ایک منفرد دستاویز ہے جو کسی تنظیم میں اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ کون، کیا، کب اور کیسے خطرات، اور خوف کو کنٹرول اور ختم کیا جاتا ہے۔ یا اس سے بچاؤ کا انتظام کیا جاتا ہے۔

ایک حادثے کے بعد ہمارے سیاستدان سب سے پہلے جو کام کرتے ہیں وہ ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرانا ہے۔ اگلا قدم وہ یہ کرتے ہیں کہ لائن مینوں، سگنل مینوں، ٹرین ڈرائیوروں، الیکٹریشن، پٹریوں، مسافروں یا پریشر ککروں پر الزام تراشی کرتے ہیں۔ کوئی بھی یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہے کہ ہمارے پاس ایک قدیم ٹاپ مینجمنٹ ہے جو ٹرینوں کا انتظام کرنے کی بجائے پتھروں کو توڑ رہی ہوتی تھی۔ موجودہ حالات میں اس ’لیڈر شپ ‘ کو برقرار رکھنا اور ریلوے حفاظتی نظام کی ترقی نہ کرنے پر اصرار کرنا، نہ ختم ہونے والے حادثات اور مسلسل جانی نقصان کی ضمانت ہے۔

Facebook Comments Box
Pakistan RailwayRailTrain Accidentپاکستان ریلوےریل حادثہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
لباس، خواتین اور جنسی ہراسگی — علی عبداللہ
next post
Senseless _ Crimes — Bubbly Sheikh

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.