تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

فیل ہونا بھی ایک نعمت ہے: خبیب کیانی

by ویب ڈیسک 26/03/2017
written by ویب ڈیسک 26/03/2017
168

فیل! یہ لفظ سنتے ہی ہمارا ذہن فوراًـناکامی کے احساس کی طرف جاتاہے۔ بہت کم افراد اس لفظ کو اپنی ذات کے ساتھ جڑا دیکھنا یا سننا چاہتے ہیں۔
کچھ عرصہ پہلے انٹر نیٹ پر جوہانیس ہا شوفر نامی ایک پروفیسر نے اپنا سی وی ہر خاص و عا م کے لیے پیش کیا۔ ویسے تو یہ ایک عام سی وی ہی تھا لیکن اس میں موجودایک نئے پن نے اس کو پوری دنیا میں مقبول عام کر دیا۔ پروفیسر نے سی وی میں روایتی انداز میں اپنی کامیابیوں اور قابلیت کو اجاگر کرنے کی بجائے اپنی زندگی میں پیش آنے والی ناکامیوں کی تفصیل دی تھی ۔ راتوں رات پوری دنیا میں مشہور ہونے والا یہ سی وی بلا شبہ ایک جرأت مندانہ کاوش تھی۔پروفیسر سے جب اس سی وی کو بنانے کا مقصد دریافت کیا گیا تو پروفیسر کا کہنا تھا کے ایسا صرف اس لیے کیا گیا کہ لوگوں کو ناکامیوں اور ان کی اہمیت کے بارے میں سوچنے کے لیے آمادہ کیا جا سکے، اگر کہیں کوئی یہ سوچ رہا ہے کہ پروفیسر ایک خوش قسمت انسان ہے جس نے زندگی میںجس چیز کے لیے بھی کوشش کی اس میں کامیاب ہوا تواس کو یہ بتایا جا سکے کہ کامیابیوں کی پیچھے ہمیشہ بہت سی ناکامیاں ہوتی ہیں۔ یہ ناکامیاں اور ان سے حاصل ہونے والا تجربہ ان کامیابیوں سے کہیں زیادہ قیمتی ہوتا ہے جو انسان زندگی میں کبھی نہ کبھی کسی نہ کسی موڑ پر حاصل کرہی لیتا ہے۔ پروفیسر ہاشوفر کی اس کاوش کو پوری دنیا میں خوب پزیرائی ملی۔پروفیسر کا کہنا ہے آج تک اس نے جتنا بھی علمی و تحقیقی کام کیا ہے وہ اتنی توجہ حاصل نہیں کر پایا جتنی کہ اس ناکامیوں کی سی وی کے حصے میں آئی۔ لوگو ں نے فیل ہونے اور ناکام ہونے کی اہمیت کو سمجھا اور اس بات کو بھی کے فیل ہونے کو چھپائے جانے کے بجائے منایا جانا چائیے کیونکہ فیل ہونا اس بات کی نشانی ہوتا ہے کہ ہم نے کوشش کی۔ فیل ہونا اور ناکامی کا منہ دیکھنا کسی فرد کو اچھا نہیں لگتا لیکن دنیا میں کامیابی کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو یہ بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ کامیابی کا ہما ہمیشہ ان انسانوں کے سر بیٹھتا ہے جو ناکامیوں سے نہ گھبرا ئیں اوراپنی ہر ناکامی سے سبق سیکھ کر تواتر سے کوشش جاری رکھیں۔ تو میرے عزیزو، کوشش کرو اور کامیابی ملے تو شکر ادا کرو اور اگر حصے میں ناکامی آئے تو اور بھی زیادہ شکر ادا کرو کیونکہ یہ بھی ایک نعمت ہے جو نصیب سے ملتی ہے۔اور جس کو یہ نعمت مل گئی اس کو دانائی سے نواز کر ایک بہتر سے بہترین فرد میں تبدیل کر دیتی ہے۔ تو پھر ہو جائے ایک کوشش اور؟کیا خیا ل ہے؟

Facebook Comments Box
Failureفیل
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
راجہ رام موہن رائے: برصغیر کا محسن ۔۔۔ محمد آصف
next post
فلسفے کی مذہبی ضرورت: محمدرشید ارشد

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.