تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

کراچی: فنا ہوتا شہر؟ —– احمد اقبال

by دانش ڈیسک 25/08/2020
written by دانش ڈیسک 25/08/2020
145

وہ جو ہم رکھتے تھے اک حسرت تعمیر:
میں نے شادی کے بعد اپنی زندگی کے چالیس بہترین سال اس روشنیوں کے شہر میں گزارے تھے۔ اس شہر نے میرے ہر خواب کو تعبیر دی اور میں نے وہ سب کر لیا جو میں کرنا چاہتا تھا۔ پھر ایک سیاسی سازش نے اس عروس البلاد سے سب کچھ چھین لیا اور بارہ سال ہوئے ایک وقت آیا جب میں نے محسوس کیا کہ اب ہجرت میں ہی عافیت ہے۔ یہ ایک غیر جذباتی فیصلہ تھا۔ جلا وطنی کا عذاب میں نے قبول نہیں کیا تھا چنانچہ سال کے سال جذبات کے رشتے استوار کرنے کیلئے اسلام آباد کا سخت سرد اور سفاک موسم بہانہ بن جاتا تھا۔

Pakistan Sending Military To Karachi To Aid Rescue Efforts Amid ...ہر بار میں جب کراچی گیا تو یہ احساس شدید سےشدید تر ہوا کہ دنیا کا پانچواں اور پاکستان کا سب سے بڑا شہر تیزی سے اس زوال کی جانب بڑھ رہا ہے جس کی منزل آخر فنا ہے۔ یہ بڑی سفاک اور نامکن نظر آنے والی سچائی ہے جیسے موت۔ شہر کہاں مرتے ہیں۔ سوچنا پڑتا تھا۔ اور اسوقت میرے سامنے موہنجو دڑو آتا تھا جو میں نے دیکھا تھا۔ بائیس سو سال پہلے یہاں جو انسان آباد تھے بہت مہزب اور ترقی یافتہ شمار ہوتے تھے۔ جیسےکراچی والے ہیں۔ پھر کچھ ایسا ہوا کہ ہر کمال کو زوال ہے والا نظریہ اس شہر کو کھانے لگا۔ معلوم نہیں یہ کس کے غرور کا شاخسانہ تھا۔ کس کے اعمال کی سزا تھی کہ اس شہر میں مجھے موہنجو دڑو نظر آنے لگا۔ بستیاں کسی کی بددعا سے تو ویران نہیں ہوتیں، شاید بستی والوں کے اعمال اس کا مقدر تباہی لکھ دیتے ہیں۔ مگر یہاں تو ہر قومیت نسل اور ہر صوبے کے لوگ معاش کیلئے آباد ہوئے تو انہوں نے شہر کو اور شہر نے انہیں خوشحالی دی۔ مگر اب یہ ہورہا تھا کہ شہر ٹوٹ پھوٹ اور فرسودگی کا شکار تھا۔ زندگی مشکل سے مشکل تر ہوتی جا رہی تھی۔ ہہاں پینے کا پانی خریدنا پڑتا تھا، بجلی، ٹرانسپورٹ، صفائی سب عنقا ہو رہی تھی اور لوگ صرف روتے تھے، فریاد کرتے تھے، قسمت سے حکومت تک سب کو الزام دیتے تھے خود کچھ نہیں کرتے تھے۔ نہ کوشش نہ کام، نہ اپنی مدد آپ، نہ احتجاج۔ نہ ہڑتال اور ایسا جلسہ جلوس کہ اقتدار کے ایوانوں میں زلزلہ آجائے۔ در اصل وہ منقسم تھے۔ ان کے درمیان تعصبات کی بہت سی دیواریں آگئ تھیں، حاکم اس نفاق کو ہوا دیتے تھے۔ شہر نفاق سے تباہی کی جانب جارہا تھا مگر اجتماعی سوچ سے محروم تھا۔

دیوار چین بنانے والی قوم اب یہاں سی پیک کا جادو جگانے آئی ہے تو اس سے کہیں کہ کراچی بنادو، تو وہ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے اور شاید کہیں گے کہ

اس وقت میرے لکھنے سے کیا ہوتا کہ یہ مستقبل کا موہنجو دڑو ہے۔ بارش کو کیا کہیں؟ قدرت کی شہر کو منزل فنا کی جانب دھکیلنے کی سازش؟ قدرت تو بقا کے قوانین بناتی ہے۔ اس پر عمل نہ کرنے والوں کیلئے یقینا فنا ہے
دیکھنا ان بستیوں کو تم کہ ویراں ہوگئیں۔

اب تک کی تباہی کے بعد یہ بالکل بعید از امکان لگتا ہے کہ ہم اس پورے شہر کی تعمیر نو کر سکیں۔ ہم اپنی حسرت تعمیر کو کیا کریں۔ دنیا بھر کے وسائل بھی مہیا ہوں تو کہاں سے آغازکریں اور کیسے۔ آیندہ سال کا پتا نہیں اس سے زیادہ بارش ہوجائے تو اتنے کم وقت میں کونسا الہ دین کا چراغ کام مکمل کر سکتا ہے؟ سب سے بڑھ کر یہ کہ جو پہلے کے وسائل کھاگئے کیا اب وہ پرہیز گار ہو گئے ہیں؟

دیوار چین بنانے والی قوم اب یہاں سی پیک کا جادو جگانے آئی ہے تو اس سے کہیں کہ کراچی بنادو، تو وہ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے اور شاید کہیں گے کہ “اس کا تو کچھ ہو نہیں سکتا۔ ہم ایک اور کراچی بنا دیتے ہیں آس پاس کہیں اگلے سال تک، بس یہ سامان اٹھائیں اور ہجرت کرجائیں”۔ ایک اور ہجرت۔

Facebook Comments Box
Ahmad IqbalfeaturedFlooding KarachiKarachiKarachi Rainsاحمد اقبااحمد اقبالڈوبتا کراچیکراچی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
جنسی ہراسمنٹ : قوانین، پالیسی اور اعداد وشمار کا جائزہ —- وحید مراد
next post
مولوی اور میرا “احساس کمتری” —-  حسیب احمد حسیب

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.