تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

سوشل سائنسز سے سوشل میڈیا تک —– محمد شاہجہان اقبال

by دانش ڈیسک 20/04/2020
written by دانش ڈیسک 20/04/2020
117

عمرانیات کے باب میں ایک اور اضافہ آنے والا مورخ رقم کرے گا۔ وہ جب جب بھی عمرانیات کے بارے میں رقم طراز ہو گا سوشل میڈیا کو کبھی فراموش نہ کرسکے گا۔ دنیا کا وہ  تصور جو بحرِ بے کنارہ سے منسلک رہا سوشل میڈیا نے اس کی کایا پلٹ دی اور اب دنیا گلوبل ولیج بن کر رہ گئی۔

The Kathmandu Post-Can the internet be policed?کہنے کو تو سوشل تعلقات مگر اپنی ماہیت میں لاتعلقی کا شاخسانہ سوسائٹی کی جس تعریف اور ماہیت سے قبل از میڈیا اور سوشل میڈیا ہم واقف تھے یکسر بدلتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ ہمارا عمرانی فلسفہ جو اپنی ماہیت میں فرد سے خاندان،  خاندان سے معاشرہ اور معاشروں سے بڑی بڑی تہذیبوں کو جنم دیتا تھا آج ایسا بانچھ پن کا شکار ہوا ہے جس کے تصور سے روح کانپ جاتی ہے۔  اس بات کو کسی طور جھٹلایا  نہیں جا سکتا کہ ہر شے کے دو پہلو ہوتے ہیں یا ہو سکتے ہیں مگر اس کا اغلب پہلو اس کا چہرہ اور پہچان بن کر ابھرتا ہے۔ ہیومن ازم کی شرازہ بندی میں میڈیا، سوشل میڈیا نے جہاں کچھ  کردار ادا کیا وہاں اس کو ورق ورق کرنے کا بھی فریضہ سرانجام دیا اور انتہائی پیچیدگی سے سرانجام دیا۔ ڈی ہیومینزم کی اور کیا آخری حد ہو سکتی ہے؟

اس وقت مادی نظریات کی بساط پر بچھائے گئے عقلی مہرے بڑی سوچ سمجھ کے چلنے کی ضرورت ہے کیونکہ عقل کو جبلتوں کے گھر کی لونڈی بنادیا گیا ہے۔

کہنے کو تو سوشل میڈیا ایک سوشل میڈیم، مگر حقیقت میں تنہائی اور تنہا کرنے کا آلہ۔ اس کے دو خطرناک ہتھیار، ٹولز یا آلات میں سے 1- سوسائئی کے ان افراد سے منقطع کرنا جو بڑے اہم ہیں۔ 2- خفیہ میڈیم، ذریعہ فراہم کرنا۔  شاید ہم اس کو پڑھی لکھی زبان میں پرائیوسی کہیں یا کچھ اور مگر تنہائی اور تنہا کر دینا دوسرا مخفی راہ فراہم کر دینا بہت سنگین عوامل کو جنم دیتا ہے جو انسانیت کا قلع قمع کرنے کے لیے کافی ہیں۔

اختلاف رائے حسنِ ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے مگر اختلاف رائے کے پیچھے جب صرف ذاتی رائے جو حقائق چھپا دینے کے لیے کافی ہو تو نقصان دوچند ہو جاتا ہے انسانی علوم (ہیومن سائنس) ہو یا نفسیاتی علوم (سائکلوجیکل سائنس) ان کا بڑا گہرا اثر سوشل میڈیا کے ساتھ جڑا ہوتا ہے۔ اس وقت اس کے محرکات کو سمجھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ چونکہ نفسیات کا تعلق فطرتِ انسانی کی جن جن جہتوں سے جڑا ہوتا ہے ان میں سے 1- نصب العین  2- تصورِ حسن 3-تصورِ خیر یا تصورِ نیکی 4- مادیت 5- جبلتیں (جنسیات، تفوق، حصول طاقت) ان تمام تصورات سے نظریات کے تارو پود بنتے ہیں۔یہ نظریات قوت محرکہ اور فعلیت کے لیے بنیادی اکائی کا کردار ادا کرتے ہیں۔ تہذیبوں کے پس منظر میں نظریات کار فرما ہوتے ہیں۔ بس اس وقت تہذیبوں کے درمیان یہی نظریات وجہ نزاع بنے ہوئے ہیں۔

Related imageاس وقت مادی نظریات کی بساط پر بچھائے گئے عقلی مہرے بڑی سوچ سمجھ کے چلنے کی ضرورت ہے کیونکہ عقل کو جبلتوں کے گھر کی لونڈی بنادیا گیا ہے۔ عقل ہر صورت مادیت کی وکالت کے لیے مستعد ہے۔ اور وہ میڈیم کے طور پہ جن آلات کا استعمال کر رہی ہے ان میں سوشل میڈیا سرفہرست ہے۔ اس وقت سوشل میڈیا کی ڈور اہل مغرب کے ہاتھ میں ہے  جو نظریہ ارتقاء سے خدا کے تصور کو منہا کرنا چاہتے ہیں۔ میکڈوگل کی تصور (قوت محرکہ) کو جبلت کے تحت قرار دیتے ہیں۔ مارکس کے تصور مادیت سے اقتصادیات کی راہبداری بناتے ہیں۔ فرائیڈ کے تصورِ لاشعور سے جنسیت کا پروانہ اخذ کرتے ہیں اور ایڈلر سے حب تفوق اور طاقت جیسے تصور کو لے کر دنیا پر یلغار کیے ہوئے ہیں۔

اللہ کرے کہ ہم میڈیم سے ہتھیار بننے کی مکمل سائنس کو سمجھ جائیں تاکہ اپنی آنے والی نسلوں کو اس کا مکمل ادراک اور احساس فراہم کرکے ایک بڑی تباہی سے بچا سکیں۔

Facebook Comments Box
featuredSocial Media Evilڈی ہیومینزمسوشل میڈیاسوشل میڈیمعمرانیاتمعاشرہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
پاکستان میں بچوں سے بدسلوکی اور کرونا —- ڈاکٹر کشور انعام
next post
تخلیق آدم و حوا : قرآنی مطالعہ اور سوچنے کے زاویے —- طیب عثمانی

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.