تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینعلم و ادبکتابوں پر تبصرے

ارشد رضوی کی ’کچھ بے ترتیب کہانیاں‘ ——- خالد معین

by دانش ڈیسک 04/12/2019
written by دانش ڈیسک 04/12/2019
71

ارشد رضوی بڑا داخلیت پسند کہانی کار ہے،اُس کے فن پر کافکا کی سفاک داخلیت کے ساتھ عبداللہ حیسن کی بے زار کُن سماجیات کے اثرات واضح طور پر کہیں ہلکے اور گہرے رنگوں میں محسوس کیے جا سکتے ہیں، تاہم بے پناہ تخلیقی وفور کے حامل ارشد رضوی نے اپنے فن پر کہیں بھی کسی اور کو حاوی نہیں ہونے دیا ہے، اُس کا بیانیہ اُس کا اپنا ہے، وہ اپنی ہر کہانی کو اپنے وجود کے رنگا رنگ نگار خانے کے اندر اتر کر اور اپنی حیرتوں، وحشتوں، اذیتوں، بے زاریوں، بے کیفیوں، مدہوشیوں، شعوری فرار، لاشعوری بغاوتوں اور شدید درجے کے اندرونی و بیرونی کرب ناک بہائو کے ساتھ بیان کرتا ہے۔ اُس کی تمام کہانیاں ایک مجموعی کہانی کا عکس نظر آتی ہیں۔

یہ تمام کہانیوں واقعی بے ترتیب ہیں مگر اس بے ترتیبی میں بلا کا حسن بھی ہے اور تخلیقی کشش بھی ہے۔ اُس کی کہانیاں ممکن ہیں عام قاری کے لیے سخت تکلیف کا باعث ہوں اور عام قاری ان کہانیوں کی شدید لاتعلقی، شدید وحشت، شدید یکسانیت، شدید منفی رویوں اور شدید ذہنی جھٹکوں کو نہ سہار سکے مگر نفی اور رد کے شدید دھندلکوں کے بیچ بار بار جسمانی اختلاط کے بے لذت بیانیے سے گزرتے ہوئے، تاریخ، معاشرت، انسانی نفسیات، عمومی خواہشات اور ان خواہشات کی بے زار کُن مشق، روایتی حسن، روایتی محبت، روایتی رومانس اور روایتی اخلاقایات سے انکاری ارشد رضوی اپنے اندر کی صداقت سے نا انصافی نہیں کر سکتا۔ وہ اپنے تخلیقی بیانیے کو اس لیے نہیں بدل سکتا کہ معاشرہ اُس کی کہانیوں کو کس نظر سے دیکھے گا اور نہ ہی وہ مصنوعی رجائیت اور بے ہنگم اثبات کے لیے اپنے آپ اور اپنے قاری سے جھوٹ بول سکتا ہے۔ اس لحاظ سے ارشد رضوی کی کہانیاں ایسی کہانیاں ہیں،جو اپنے کردار، اپنے بیانیے، اپنے اسلوب، اپنی انفرادیت اور اپنی فطری آب و ہوا خود اپنے اندر سے لاتی ہیں اور وہ اُنہیں انتہائی اذیت اور بے پناہ سرشاری کے عالم میں ایک نامعلوم تحیر انگیزی میں ڈوبے تخلیقی بہائو کے ساتھ ہمیں سنا دیتا ہے۔ یہی جدید کہانی کا اختصاص بھی ہے،جو نام نہاد ترقی پسندافسانہ نگاروں کی طرح پہلے سے طے اصولوں پر بھوک، افلاس، جنس، انقلاب، سرمایہ داری کے خلاف موچہ بند ہونے سے کوسوں دور ہے۔ ارشد رضوی ترقی پسند ضرور ہے لیکن وہ اپنے خوابوں، خیالوں، عشق، آوارگی، آدرش، زندگی کرنے کے کھلے پن، نفسیاتی رویوں اور اپنی ذات کی گہری پیچدگیوں کو کسی سستے فارمولے کی نذر یقیناََ نہیں کرسکتا۔

Facebook Comments Box
arshad rizwiارشد رضویکچھ بے ترتیب کہانیاں
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
لال لال کنفیوزن ——- نعمان خان
next post
سرخ سرخ یا سبز سبز؟ حقیقی انقلاب کی مظہریات — اعجاز الحق اعجاز

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...

19/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.