تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

سوچ کی عبادت اور رب کی سنت

by محمود فیاض 14/03/2017
written by محمود فیاض 14/03/2017
98

 رب کائنات کی سنت ہمیں اپنے اردگرد نشانیاں دکھا دکھا کر اپنا آپ ظاہر کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ گھومتے سیارے، پھیلتی کہکشائیں، لرزتے ایٹمی زرات، بہتی ندیاں، سمندری جوار بھاٹے، مقناطیسی میدان کی بدلتی کونجتی لہریں، غرضیکہ کہ اس معلوم و مشہود کائنات کی کوئی چیز جامد نہیں۔ ہر لحظہ بدلتی کائنات، گذرتے وقت، اور پل پل تبدیل ہوتے دلوں کی دنیا میں ہم ایک ساکت و جامد نظریے کو علم سمجھ بیٹھتے ہیں۔

جو لوگ سائنس میں کسی بات کو حرف آخر سمجھے بیٹھے ہیں، اور جو لوگ مذہب کی ایک ہی تشریح پر مصر ہیں، دونوں ایک جامد اور متروک علم پر بضد ہیں۔

سائنس کے اصلی شناور ہر پل مان رہے ہیں کہ اس کائنات کا ہر اصول اپنے ساتھ ایک تحیر ، ایک راز، ایک استثنا لیکر چلتا ہے۔ تو ایک ایسے دین، جو سب زمانوں کے لیے ہو، کے شارح محض ایک زمانے تک محدود کیسے رہ سکتے ہیں۔ ایک ایسا نبی ﷺ جو علم کی معراج تک پہنچا ہو، اسکے پیروکار کائناتی اصولوں کی طرف منہ موڑ کر تختہ حقیقت پر لکھی عبارت کیسے پڑھ سکتے ہیں؟

انسانی جسم میں موجود خلیے صرف سات سال کے عرصے میں مکمل نئے خلیوں کے ساتھ تبدیل ہو جاتے ہیں۔ بڑے کینوس پر دیکھیں تو انسانوں کی نسلیںاور حیوانات و نباتات بھی اپنا دور مکمل کر کے نئے زمانوں کے لیے جگہ خالی چھوڑ جاتے ہیں۔ اس سے زرا وسیع تناظر میں سوچنے چلے جائیں تو سیارے، ستارے، بنتے اور معدوم ہوتے نظر پڑتے ہیں۔ ابھی تک انسانی مشاہدے میں آنے والی کائناتوں پر نظر دوڑائیں تو وہ ہر آن سانس لیتی، گھٹتی بڑھتی اور کسی اگلے پڑاؤ کو جاتی معلوم ہوتی ہیں۔ 

تو کیا انسانی سوچ ہی وہ واحد مقام ہے کہ رب تخلیق اسکو روک لگانا چاہتا ہے؟ اگر ایسا ہوتا تو اپنے کلام میں جہاں وہ اپنے بندے سے مخاطب ہوتا ہے، وہ بار بار تفکر کی دعوت کیوں دیتا۔ اپنی تخلیقات کے نام لے لے کر انسانی سوچ کو اس جانب متوجہ کیوں کرتا؟ 

سوچتے اور غوروفکر کرتے جائیے کہ آپ کو اور اس کائنات کو بنانے والا رب زبان تخلیق سے آپ کو سوچنے کی دعوت دے رہا ہے۔ سوچنے، غوروفکر کرنے، اور سوچ کے بہتے رہنے سے علم ملتا ہے۔ اور ساکت و جامد ہونے سے محض موت۔ 

 

Facebook Comments Box
ربعلمکائنات
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
محمود فیاض

محمودفیاض بلاگر اور ناول نگار ہیں۔ انکے موضوعات محبت ، زندگی اور نوجوانوں کے مسائل کا احاطہ کرتے ہیں۔ آجکل ایک ناول اور نوجوانوں کے لیے ایک کتاب پر کام کر رہے ہیں۔ اپنی تحریروں میں میں محبت، اعتدال، اور تفکر کی تبلیغ کرتے ہیں۔

previous post
قبائلی علاقے اور قومی دھارا۔ راو جاوید
next post
اسلامی بینکنگ: مسئلہ کیا ہے؟ انور عباسی کا جواب

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.