تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسیاسیکالممعیشت

کیا ہم ایک اور آئینی بحران کی طرف بڑھ رہے ہیں؟ ——– محمد خان قلندر

by Editor2 19/09/2019
written by Editor2 19/09/2019
127

پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے بد ترین معاشی بحران سے دوچار ہے۔ معیشت پورے طور پے آئی ایم ایف کے چنگل میں پھنس چکی ہے۔ اس پر مُستزاد ایف اے ٹی ایف کی تلوار ہمارے سر پے لٹک رہی ہے۔ گرے ایریا سے بلیک ایریا میں جانے کا حقیقی خطرہ منڈلا رہا ہے۔ اگر بھارتی مقبوضہ کشمیر میں سخت مزاحمت ہوئ جو ہوتی نظر آتی ہے تو بھارت اپنی اس ناکامی کو ہماری مداخلت قرار دے کر ہمیں دہشت گردی کرنے کا مرتکب مشہور کرنے کو ڈھول پیٹے گا۔ عالمی رائے عامہ ہماری کمزور اور غیر فعال خارجہ پالیسی کی وجہ سے پہلے ہی بھارت کی طرف مائل ہے۔

اس صورت حال میں کشمیر کا محاذ گرم ہونا بھارت کے حق میں سودمند ہو گا۔ یہ جو ہم بھارت اور امریکہ کی چال میں پھنس کے ایک طرف جنگ کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں اور دوسری طرف دنیا سے سفارتی محاذ پر تعاون کی امید لگائے بیٹھے ہیں یہ ہمارا تاریخ سے سبق نہ سیکھنے کا ثبوت ہے۔ ہم 1965- 1971 کی جنگ بھلا بیٹھے ہیں، کارگل کی مہم ہمیں یاد نہیں۔

آج بھی وہی امریکہ ہے اور کسی بھی یورش میں وہ ہماری ڈیفنس سپلائی بند کر دیں گے، اگرچہ اب ہمارا انحصار کم ہے لیکن جنگ میں ساز و سامان میں تعطل مہنگا اور بھاری پڑتا ہے ۔ بنگال کی لڑائی میں ہم امریکی بحری بیڑے کی آمد اور چین کے لداخ میں بھارت کو انگیج کرنے کے منتظر ہی رہ گئے تھے، خلیجی ریاستیں، سعودی عرب اور ترکی اپنے مسائل میں الجھے ہیں، امریکہ بھارت کا حریف نہیں حلیف ہے۔ چین اپنی تجارتی توسیع کے لئے پورے مشرق کے خطے میں مصروف ہے، آج اس کے لئے بھارت تجارت میں ہم سے اہم ہے۔ اندرونی محاذ پے ملک پولورائزیشن کا شکار ہے، نفرت کی بنیاد پر پبلک میں تقسیم بدترین سطح پر ہے۔ کرپشن کا اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھ رہا، تو کیا یہ منظر نیا ہے؟

آئیے 1970 میں واپس چلتے ہیں، مشرقی پاکستان میں شورش تھی، کیا آج بھی بلوچستان ، اور قبائلی علاقے پرامن ہیں؟ بھٹو صاحب نے مغربی پاکستان میں اپنی مقبولیت کے لئے زمینداروں اور صنعت کاروں کے خلاف کیا ایسی ہی فضا قائم نہی کی تھی جو آج دو بڑی پارٹیوں کے خلاف مبینہ کرپشن پر موجودہ حکومت نے پیدا کی ہے، کیا اس وقت سوسائٹی بھٹو سے شدید نفرت اور چاہت کی بنیاد پر تقسیم نہی تھی جیسے آج عمران کے ساتھ ہے؟

معاشی کساد بازاری ، بجٹ خسارہ، شرح نمو منفی، بے یقینی کی حالت سے یہ تو نہی ہونے جا رہا کہ پہلے ہم بے سمتی میں سفر کر رہے تھے لیکن اب تو غلط سمت میں بھی حرکت ہی بند ہو گئی ہے، آئین کے بنیادی ادارے تو مقننہ اور عدلیہ ہی ہیں۔۔

انتظامیہ تو آئین ساز اسمبلی سے جنم لیتی ہے، لیڈر آف ہاؤس وزیر اعظم بنتا ہے حکومت بناتا ہے دیگر مستقل ادارے بشمول افواج اس کے ماتحت کام کرتے ہیں آئین میں ترمیم اور دیگر امور پر قانون سازی اسمبلی کرتی ہے، یہ قانون بناتی ہے اور عدلیہ اس کی تشریح کرتی ہے، افواج اور عدلیہ آئین کی حد کے اندر کچھ حد تک خود مختار ہیں، تو آج کیا یہ واقعی آئینی بندوبست کے مطابق ہے؟ عدلیہ میں انتظامی بحران ہے! فوج روزانہ کی بنیاد پر موجودہ حکومت کے ساتھ ایک پیج ہے ہونے کا اعلان کرتی ہے کیا یہ سب کچھ آئینی کے تقاضے پورے کر سکتا ہے؟

سوچیئے ۔ ماضی کے آئینے میں دیکھیں تو ایسا نہی لگتا کہ تاریخ کسی وقت خود کو دہرا سکتی ہے۔

Facebook Comments Box
آئی ایم ایفامریکہایف اے ٹی ایفبلوچستانبھارتپاکستانترکیچینسعودی عربعالمی معیشتکشمیرلداخہندوستان
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Editor2

previous post
گیسٹ ہائوس کا بزنس اور اسلامی نظام —- انور عباسی
next post
مافیا کو انکار کیا تو ——– سعدیہ کیانی

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.