تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
نئے لکھاری

قلم اور کالم ——– تبصرہ ببرک کارمل جمالی

by دانش ڈیسک 21/05/2019
written by دانش ڈیسک 21/05/2019
178

دوستو میری ہاتھ میں تازہ ترین شائع ہونے والی کتاب "قلم اور کالم” ہے۔ اس کتاب کی خوبصورت بائینڈنگ اور سرورق ہے یہ کتاب میرے پیارے دوست ڈاکٹر چودھری تنویر سرور صاحب کی ہے ڈاکٹرچوہدری تنویر سرور سے میری پہلی اور اب تک کی آخری ملاقات لاہور میں ایک ادبی نشست کے دوران ہوئی ہیں، اگرچہ سوشل میڈیا پر تعلق ایک عرصہ سے قائم تھا اس کتاب میں انہوں نے کالم کیسے لکھا جائے پہ نئے لکھنے والوں کی کافی مدد کی ہے۔ اس وقت ہمارے ملک میں صحافت ریاست کا بنیادی اور چوتھا ستون ہے۔ نامور صحافی و کالم نگار محترم جناب ڈاکٹر چوہدری تنویر سرور اپنی کتاب قلم اور کالم میں لکھتے ہیں کہ کالم لکھنا کوئی آسان کام نہیں ہے کالم لکھنے کے لیے کچھ نہ کچھ پڑھنا پڑتا ہے پھر جاکر انسان کچھ لکھنے کے قابل ہوتا ہے۔

آج کل سوشل میڈیا الیکٹرونک میڈیا اور پرنٹ میڈیا میں کالم لکھنے والوں کی تعداد آئے دن بڑھتی جا رہی ہے سوشل میڈیا، الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا سے وابستہ بہت افراد روز کالم لکھتے ہیں اور مسلسل لکھتے چلے آ رہے ہیں مگر معلومات کم ہونے کی وجہ سے بہت سے کالم نگار روبہ زوال بھی ہوتے جا رہے ہیں جس کی وجہ کتابوں سے دوری ہے۔ مگر یہ کتاب انہیں بہت سارے سبق دے گی۔ میں نے صحافت کے حوالے سے بہت سے دوستوں کی کئی کتب دیکھیں ہیں بہت سے نام دیکھے ہیں مگر قلم اور کالم یہ ایسا نام ہے جو ہمیشہ یاد کیا جائے گا سب سے زیادہ خاص بات اس کتاب کی بات ہے کہ ہمارا کالم اخبارات میں شائع کیوں نہیں ہوتا اس کے ساتھ ساتھ انہیں اس بات کا بھی علم ہوگا کہ کالم کو کن کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے، کالم نگار کی کیا کیا خوبیاں ہے، کالم نگار کو کن خامیوں سے بچنا چاہیے، کالم نگار عوام کے لیے ایک آئیڈیل ہوتا ہے، کالم نگار کی باتیں پڑھ کر انسان اپنے اندر تبدیلی لانے کی کوشش کرتا ہے۔

اس کتاب میں ڈاکٹر چودھری تنویر سرور صاحب کالموں کہ علاوہ کالم لکھنے سے لیکر کالم شائع ہونے تک کی تمام معلومات کے بارے میں لکھتے ہیں جو نوجوان صحافت اور کالم لکھنے کے شوقین ہیں وہ اس کتاب سے بھر پور فائدہ اٹھا سکتے ہیں ہمیشہ کالم لکھتے وقت انسان کے ذہن میں جب مختلف خیالات نے جنم لیا تو انسان نے سوچا کہ کیوں نہ ان خیالات کو آنے والی نسلوں کے لئے محفوظ کر لیا جائے، اس انسان نے اپنے خیالات کو محفوظ کرنے اور اپنے تجربات سے دوسرے لوگوں کے اشتراک کی خاطر اپنے خیالات و تجربات کو کتابی شکل میں لایا تاکہ رہتی دنیا تک ہر شخص کی معلومات میں اضافہ ہوتا جائے۔ قلم اور کالم کے مصنف ڈاکٹر چوہدری تنویر سرور لکھتے ہیں کالم لکھنا اتنا آسان بھی نہیں اس کے لیے کالم نگار کا تعلیم یافتہ ہونا نہایت ضروری ہے۔ ایک بات یاد رکھیں کہ ایک کالم نویس عام تعلیم یافتہ انسان سے مختلف ہوتا ہے کیونکہ اس میں ایسے اوصاف پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ایک اچھا کالم نویس کہلاتا ہے اور وہ اپنے تجربہ اور اوصاف کی وجہ سے قارئین کے لئے معیاری اور مقبول کالم لکھتا ہے آج کے اس ترقی یافتہ دور میں کالم نگاروں کی کمی ہرگز نہیں ہے اخبارات کم ہیں ایڈوٹیریل پیج کیلئے لکھنے والے بہت زیادہ ہیں۔

ڈاکٹر چوہدری تنویر سرور کی کتاب قلم اور کالم میں محترم شامی صاحب کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر چوہدری تنویر سرور کا شوق انہیں مسلمہ کالم نگار بنا سکتا ہے، میری دعا ہے کہ وہ اس میدان میں اپنا سفر جاری رکھیں اور اس کے لوازمات کو کبھی نظر انداز نہ ہونے دیں، میں امید کرتا ہوں ڈاکٹر چوہدری تنویر سرور جس لگن، جستجو، محنت، مشقت اور جدوجہد کے بعد اپنی چھٹی کتاب پاکستانی عوام کو پڑھنے کے لئے مہیا کی ہے آئندہ بھی اسی طرح لکھیں گے اورمسلسل لکھیں گے۔ میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ڈاکٹرچوہدری تنویر سرور کی کتاب ’’قلم اورکالم ‘‘کو بھی ادبی حلقوں میں نمایاں مقام عطا فرمائے۔ کتاب کی قیمت صرف 300 روپے ہے۔

Facebook Comments Box
ببرک کارملقلم اور کالم
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
ہماری سیاست اور سماج : ماضی کا ضعف اور مستقبل —- احمد الیاس
next post
ایسٹ انڈیا کمپنی اور مذہب ( ۳۔ آخری حصہ) ——– تلخیص و ترجمہ: صابر علی

Related Posts

استانی جی —– محمد اویس حیدر کا افسانہ

24/11/2019

کتاب ’’ہجر کی تمہید‘‘ ——– راحیلہ خان

23/11/2019

ایڈونچر ——– محمد اویس حیدر

15/11/2019

میرے علامہ اقبال:ایک بچے کا خراج — محمد...

08/11/2019

بند گلی ——- احمد حامدی کا افسانہ

01/11/2019

میڈیکل کالج کی لڑائیاں —– محمد شافع صابر

16/10/2019

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.