تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

پولیوآگاہی مہم میں میڈیا کا کردار —– اے وسیم خٹک

by دانش ڈیسک 29/04/2019
written by دانش ڈیسک 29/04/2019
84

بہت عرصہ پہلے جب ہم صحافت میں تھے تو پولیو کے حوالے سے بہت سی ورکشاپس اور سیمینار میں شرکت کی تھی جس میں اس بیماری کےبارے میں ہر دفعہ یہی بتایا گیا کہ یہ تمام ممالک سے ختم ہوچکی ہے بس پاکستان میں اور افغانستان میں اس کے وائرس موجود ہیں. ان سیمینار میں یہ سکھایا جاتا کہ کس طرح اس بیماری کی کوریج کرنی ہے، اور کل کےاخبار میں اس ورکشاپ کی خبر بھی شئیر کرنامت بولیں، فون نمبر، ادارہ اور ای میل ایڈریس بھی لکھ دیا جاتا۔ جاتے ہوئے ایک لفافہ دیا جاتا جس کوڈیلی الاؤنس کا نام دیا جاتا، اور ایک کاغذ پر دستخط لئے جاتے جو ہمیشہ بلینک ہوتے، اگر دو ہزار صحافی کو دیتے تو وہاں دس ہزار لکھے جاتے، اور یہ پریکٹس اب بھی جاری ہے، صحافیوں کے لئے پرتعیش کھانوں اور ورکشاپس کا انعقاد تواتر سے کیا جارہا ہے، . اور یہ اب بھی جاري ہے
پھر کیاوجہ ہے کہ پولیو کی بیماری کا خاتمہ نہیں ہوتا۔

اس حوالےسےمیں نے بہت سے پولیو اداروں میں کام کرنے والوں سے پوچھا ہے کہ اس ویکسین میں کیا ہے، تو انہیں یہ پتہ نہیں تھا، اور یہ بھی کہتے ہیں کہ بس کہ ہمیں اس کی اجازت نہیں اور دوسری بات یہ ویکسین پاکستان میں کھولی بھی نہیں جاسکتی نہ ہی کوئی ایسا ادارہ ہےجو چیک کرے کہ اس میں کیا کیا شامل اس کی تشہیر پرروڑوں روپے خرچ کئےجاتے ہیں اور اب تک کئے گئے ہیں جس سے لوگوں میں شکوک وشبہات بیدار ہوتے ہیں کہ کیوں کر اس ویکسین کے بارے میں عوامی سطح پر آگاہی مہم نہیں چلائی جاتی صرف ادارے میں کام کرنے والوں کو لاکھوں کی تنخواہیں دی جاتی ہیں۔ عوام کو زور اور زبردستی اس ویکسین کے استعمال پر زور دیا جاتا ہے، باقی بھی بہت سی بیماریاں ہیں ان کےبارےمیں اتنی اگاہی اوررقم کیوں خرچ نہیں کی جاتی، پاکستان میں کینسر، ہیپٹائٹس سمیت دل کی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں جس سے روزانہ ملک بھرمیں سینکڑوں لوگ مرتے ہیں جبکہ گزشتہ بیس سالوں کا اگر ریکارڈ چیک کیا جائے تو بمشکل دس ہزار کیسز رجسٹرڈ ہوچکے ہونگے اوراس سے پہلے اگر تیس سال پہلے کا ریکارڈ دیکھا جس میں پولیو کےحوالےسےکوئی کیس درج نہیں ہے نہ ہی کسی اخبار میں اس حوالے سے کوئی خبرچپھی ہے جبکہ گزشتہ پندرہ سالوں سے اس بیماری کےبارے میں میڈیا اور دیگر فورم پر باتیں کی جارہی ہیں۔

میڈیا کے حوالے سے اگر بات کی جائےتو گزشتہ کئی سالوں میں اتنی ورکشاپس مری اورنتھیاگلی میں کرائی گئیں ہیں جس پر لاکھوں خرچ کیا گیا تین چار سال پہلے ایک ویب سائیٹ کی خبر تھی کہ پشاور میں صحافیوں کی بولیاں لگ گئیں جس میں سب سےزیادہ دس لاکھ اورسب سے کم تین ہزار روپے تقسیم کئے گئے اور یہ پریکٹس جاری ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ پھراس بیماری کا سدباب کیوں نہیں ہورہا وہ کون سی وجوہات ہیں جس میں میڈیا پر اتنی ترویج اور کروڑوں روپے خرچ کرنے کے بعد بھی جب افواہوں پرلوگ پولیو کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے ہیں تو میڈیا کا کردار تسلی بخش نہیں ہے اور نہ ہی کمیونیکشن سٹریٹجی کامیاب قرار دی جاسکتی ہے جس کی بنیادی وجہ عوام تک پیغام کی رسائی طاقت ور نہیں رہی یعنی پولیو مہم کو ماشوخیل واقعے کے بعد ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے جس کےبعد ضرورت اس امر کی ہے کہ میڈیا اسٹریٹجی نئی بنا کر عوام کی شمولیت لازمی رکھی جائے، اس ویکسین کےبارے میں جو شکوک وشبہات ہیں وہ دور کئے جائیں اور پاکستان میں اس ویکسین کو چیک کروانے کے لئے ادارے کا قیام عمل میں لایا جائے یا اگر ممکن ہو اس ویکسین کو پاکستان میں ہی بنانے کی منصوبہ بندی کی جائے ورنہ صورتحال بجائےسنھبلنے کی بگڑ سکتی ہے۔

Facebook Comments Box
poliopolio campaignاے وسیم خٹکپولیوپولیو مہم
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
سطحیت کا روگ‎ ——– خواجہ نوید
next post
کسی کا درد ہو کرتے ہیں تیرے نام رقم —– سید مظفر الحق

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.