تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
اداریہ

دانش کا عزم اور ماٹو —– لالہ صحرائی

by ویب ڈیسک 01/03/2017
written by ویب ڈیسک 01/03/2017
131

 کہتے ہیں بڑے درختوں کے نیچے چھوٹے پودے مرجھا جاتے ہیں، کسی بھی پودے کو پھلنے پھولنے کیلئے کھلے آسمان تلے آزاد فضا اور کھلی ہوا کی ضرورت ہوتی ہے لیکن کچھ پودے ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں سب سے پہلے ایک چھتر چھایہ کی ضرورت پڑتی ہے۔

دانش ایک ایسا پودا ہے جو دانشمندوں کے زیر سایہ ہی پروان چڑھ سکتا ہے اور دانشمند لوگ ہی وہ شجر سایہ دار ہیں جن کی سرپرستی میں علم و حکمت کی آبیاری ہوتی ہے۔
اس دنیا میں بہت سوں نے بحروبر پر اپنی فتوحات کے علم گاڑے ہیں لیکن زوال کی دیمک ان سب کے جھنڈے کھا کے بھس میں بدل گئی سوائے ان کے جنہوں نے علم و دانش کے پودے لگائے تھے۔

سقراط نے افلاطون اور افلاطون نے ارسطو جیسا دانشور دیا جن کے سماجی اور سیاسی فلسفوں سے نوع انسان کم و بیش ڈھائی ہزار سال سے استفادہ کر رہیی ہے، سقراط نے کہا تھا ریاست میں انقلاب اس وقت آتا ہے جب اس میں ایک خاص تبدیلی رونما ہونے لگے، افلاطون نے اس کی تشریح میں کہا کہ جب ریاست کی حکمرانی اہل دانش کو سونپی جانے لگے تو سمجھو کہ ریاستی انقلاب کی راہ کھل رہی ہے، ارسطو نے اس کا ترجمہ یوں کیا کہ جب حاکم کی دانش عوام میں سرایت کرنے لگے اور عوام کی امنگیں حاکم کے دل کا سرور بننے لگیں تو ریاست ایک بڑے انقلاب سے آشنا ہو جاتی ہے۔

علامہ اقبال نے اسی بات کو یوں کہا تھا

نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز

یہی ہے رخت سفر میر کارواں کیلئے

جہاں بانی کے یہی آداب ہیں جن میں دانش کو نیوکلیئس کا درجہ حاصل ہے، ارسطو نے یہی کچھ سکندر اعظم کو سکھایا تھا جس نے مقدونیہ جیسی چھوٹی سی ریاست سے نکل کر پوری دنیا فتح کر ڈالی لیکن یہ دنیا سکندر کو محض ایک فاتح سے زیادہ کچھ نہیں جانتی البتہ وہ دانش کے مینار آج بھی اہل علم کیلئے بیکن ہاؤس کا درجہ رکھتے ہیں۔

دانش نام ہے اس شجر سایہ دار کا جس کے نیچے دانش پروان چڑھتی ہے، دانش نام ہے اس ہوا کا جو سرسوں کے کھیتوں، سورج مکھی کے پھولوں اور باغ وچمن کیلئے بلاامتیاز بادِ بہاری کے سوا کچھ نہیں۔

دانش اونچا اڑنے کا نام نہیں، ایک ساتھ اڑنے اور سنگ سنگ رہنے کا نام ہے، دانش دبانے کا نام نہیں، نشوونما کرنے کا نام ہے، دانش حمکیہ داستان نہیں، دانش دل کی بجھارتوں کا نام ہے، دانش حکمران نہیں، امنگوں کی ترجمانی کا نام ہے۔

دانش کا قول ہے کہ ہم ایک ہیں، ایک ساتھ رہیں گے اور ایک ساتھ آگے بڑھیں گے “Let’s grow together” یہی ہمارا ماٹو ہے اور یہی ہمارا عزم ہے۔ تجھ کو تشریح محبت کا پڑا ہے دورہ پھر رہا ہے مِرا سَر گردش

 

تجھ کو تشریح محبت کا پڑا ہے دورہ

پھر رہا ہے مِرا سَر گردش ایام کے ساتھ

(احسان دانش)

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
آرٹ یا کرافٹ : سجاد خالد
next post
مٹی کے پتلے: منو بھائی —— خاکہ

Related Posts

دانش: تمنا کا پہلا قدم

24/02/2017

"دانش” کیا کرے؟ خورشید ندیم

23/02/2017

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.