تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

کامیابی کیسے ملتی ہے؟ —– طاہرعلی خان

by دانش ڈیسک 24/02/2019
written by دانش ڈیسک 24/02/2019
131

اچھی ملازمت، عزت، شہرت، دولت، آرام، خوشی اور سکون سے بھرپور کامیاب زندگی کے سب خواب دیکھتے ہیں. مگر یہ سب کچھ صرف چند افراد کو ہی مل پاتا ہے جب کہ دیگر محروم رہ جاتے ہیں.

اکثر لوگ تو دوسروں کی کامیابی اور ترقی پر حسد کی آگ میں جلنے کڑھنے میں ہی زندگی گزار لیتے ہیں مگر بہت سے افراد جاننا چاہتے ہیں کہ اپنی خواہشات اور خوابوں کے مطابق کامیاب زندگی کے حصول کو کیسے یقینی بنائیں۔

رشتہ دار، ہم پیشہ ساتھی، شاگرد اور دوست سب اکثر پوچھا کرتے ہیں کہ وہ کون سے راستے اور لائحہ ہائے عمل ہیں جو ناکامی سے بچاتے اور کامیابی عطا کرتے ہیں۔

میرا جواب سادہ ہوتا ہے. میں انہیں کہتا ہوں اگر آپ واقعی کامیابی حاصل کرنے کا عزم رکھتے ہیں تو ان اصولوں کو اپنائیں اور باتوں پر عمل کریں تو کامیابی آپ کے قدم لازمی چومے گی۔

1. سب سے پہلے اپنا احتساب کریں، اپنی زندگی پر نظر دوڑائیں اور نوٹ کریں کہ وہ چیزیں، لوگ اور سرگرمیاں ہیں جن کی وجہ سے آپ کا وقت برباد اورآپ کو نقصان ہوا، ان سے کنارہ کش ہو جاٸیں جب کہ جو کارآمد ثابت ہوٸی ہوں انہیں ساتھ رکھیں۔

2. اپنی زندگی کے لیے سوچ سمجھ کر مقاصد متعین کرلیں۔ اس کام میں اساتذہ، والدین اور ماہرین سے مشورہ کریں. مقاصد اونچے ہوں مگر آپ کے پاس دستیاب وسائل، صلاحیت اور وقت کے لحاظ سے حقیقت پسندانہ ہوں.
آپ مقاصد اور لاٸحہ عمل کےتعین میں دوسروں سے مشورہ بےشک لے لیں لیکن اس کے لیے قنوطیت پسند نہیں بلکہ رجاٸیت پسند سے رجوع کریں۔

3. جب ٹارگٹ بنالیں تو ان کے حصول کے لیے کام میں لگ جائیں. سخت محنت کو شعار بنائیں. کام سے عشق کریں. خود بہترین انداز میں کام کریں، دوسروں کے سہارے کی تلاش اور انتظار میں نہ رہیں. کاہلی، آرام طلبی اور کام کو ملتوی کرنے سے اجتناب کریں۔ اور کسی دوسرے کو بھی اجازت نہ دیں کہ آپ کو اپنے مقاصد سے بدظن اور ان کے حصول سے مایوس کرتے رہیں۔ ایسے لوگوں کو میں تواناٸی کی بلاٸیں (Energy-vampires) کہتا ہوں۔

4. ہمیشہ یاد رکھیں کہ سیوا بن میوا نہیں. آج اگر آپ اپنی من پسند اور توجہ ہٹانے والی چیزوں (Distractions) مثلاً زیادہ نیند، دوستوں کی محفلیں، موبائل اور کمپیوٹر کا استعمال، فلمیں دیکھنا اور کھیل کود میں ہمیشہ مگن رہنے وغیرہ، کی قربانی نہیں دیں گے تو آپ یکسوئی کے ساتھ زیادہ کام نہیں کر سکیں گے اور کامیابی کا حصول ممکن نہیں رہے گا. اس لیے ان چیزوں سے بچنا اور آپ کےمقاصد میں معاون سرگرمیوں کو زیادہ وقت دینا شروع کریں۔

5. قابل اور کامیاب لوگوں کی سوانح پڑھیں۔ ان سے کامیابی کے اصول اور طریقے سیکھیں اور ان پر عمل کرنے کریں۔

6. جو بھی مقاصد متعین کرلیں ان کے حصول پر مکمل یقین رکھتے ہوٸے خلوص اور لگن کے ساتھ محنت کا آغاز کریں۔ ان کے بغیر کامیابی نہیں ملے گی۔

7. سب کے لیے محبت، خلوص، قربانی اور سہولت کا نمونہ و ذریعہ بن جاٸیں۔ کسی کے لیے تکلیف، دکھ اور پریشانی کا ذریعہ باالکل نہ بنیں۔

8. جتنا ممکن ہو سکے سب سے کی مدد اور خدمت کریں۔ چرند و پرند کی ضرورتوں کا بھی خیال رکھیں۔ والدین، بزرگوں، بیواٶں، بچوں، محتاجوں سب کی دعاٸیں لیا کریں۔ دعاٸیں ساتھ ہوں تو بڑی بڑی رکاوٹیں ختم ہوجاتی ہیں اور کامیابی کے راستے کھل جاتے ہیں۔

9. روزانہ مطالعہ کو معمول بنالیں۔ آہستہ آہستہ مقدار بڑھاتے جاٸیں۔ مطالعے کے نوٹس لیا کریں۔ دوستوں سے مل کر کتاب سوساٸٹی بناٸیں جس میں کتابوں کے خلاصے اور تبصرے پیش کیا کریں۔
میں اپنے شاگردوں اور سامعین کو اکثر کہتا رہتا ہوں کتاب کو معشوق بنالیں۔ یہ دنیا کی واحد معشوق ہے جو اپنے عاشق کو نقصان اور بدنامی نہیں بلکہ کامیابی، ترقی، عزت اور خوشحالی کی بلندیوں پر پہنچاتی ہے۔

10. اب جب اپنی محنت اور دوسروں کی دعاٸیں آپ کے ساتھ ہیں تو اپنے رب سے مانگنے کا وقت ہے۔ اللہ کی مدد پر بھروسہ رکھیں۔ ہمت مرداں مددِ خدا۔ یقین رکھیں کہ وہ محنت کو کبھی راٸیگاں نہیں جانے دیتا۔ جو بھی محنت کرتا ہے اسے اس کا صلہ لازمی مل کر رہتا ہے۔ بس آپ یقینی بناٸیں کہ آپ کی محنت اور تیاری اس معیار کی ہو جو کامیابی کے لیے ضروری ہے تو کامیابی آپ کو مل کر رہے گی۔

Facebook Comments Box
successSuccess Literaturesuccesses of lifeدولتکامیاب زندگیکامیابی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
ہالی ووڈ کے معروف پاکستانی نژاد امریکی اداکار: فاران طاہر — انٹرویو: خرم سہیل
next post
فلم، تھیٹر اور انصار عباسی —— ثوبیہ بتول

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.