تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

لاحاصل کا حاصل ——- حمزہ حیدر

by دانش ڈیسک 13/12/2018
written by دانش ڈیسک 13/12/2018
208

اصل کو اپنی زندگی میں وقف کی حد تک لاتے لاتے ’’وہ انا کی عجب جنگ لڑنے لگا ہے، اصل اب بھی غیر حاضر اور گمان سماں چار لئے ماحول میں پوری طرح متن کو محسوس کروانے میں مصروف ہے۔ ’’وہ‘‘ خود کو کسی ٹھوس چیز پر سہارا دینا چاہتا ہے مگر وہ دانستگی میں بھی نادانستگی کا ذوق رکھتا ہے۔ ’’وہ‘‘ جس شے کو اپنے جیون میں حاضر کرنا چاہتا ہے وہ دلاسوں کے لہراتے وہ پردے ہیں جو اپنے رقص سے اس کو جھوٹی تسلیاں دیتے رہیں۔ البتہ ’’وہ‘‘ کسی حد تک اب خود کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوتا جارہا ہے۔ طمانیت اُسے زندہ اور شور و غل اسے اپنا گرویدہ رکھے ہے۔

جس طرح چھوٹے بچے ضدی تو ہوتے ہیں مگر تسکین حاصل کرنے کے لئے جتن کے جس ہنر سے واقفیت اور اس پر عبور رکھتے ہیں وہ قابلِ دید ہے۔ شاہراہ پر من پسندیدہ کھیل اگر انہیں اُبھرنے کا جوش دلاتا ہے تو وہ ایک عمر تک اس جوش کا ساتھ نبھاتے ہیں بعد میں ان کے شوق تبدیل ہوجاتے ہیں بلکہ ایسا لگتا ہے ان کا دل سوجاتا ہے اور پھر وہ ذہانت کا نمونہ پیش کرتے ہیں، ذہانت نے دل کو کئی جگہ پر نامناسب رویوں سے چوٹ دی ہے جس کی وجہ سے عمر کا ایک حصہ ایسا آجاتا ہے کہ دل خاموش ہوجاتا ہے اور ذہن وسیع مطالعے کے ساتھ بے بنیاد تصاویر اور نظریے پیش کرتا ہے۔

اگر دل کسی طرح ذہن کو اپنے تابع کرلے تو نتائج بڑے حیثیت کے حامل ہوتے ہیں مگر دل زبردستی اپنے ڈیرے ذہن پر ڈال دے تو نتائج شر میں مقید رہتے ہوئے انسان کو نیم پاگل کردیتے ہیں۔

وہ شخص دراصل بچپنے کے سوز میں چور سا تھا اس کا مقصد صرف دل کی خواہشات کے پیچھے دوڑنا تھا اور اس کا تن اُسے خواہشات سے آشنائی دلاتا رہتا ہے مگر بن گھنگھرو جھنکار کا ہرسوں پھیلنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے، وہ شخص اب پختہ عمر طے کررہا ہے اس کا بچپن آج بھی اسے ماضی سے نکلتی آوازوں کی تجوری سے جوڑے رکھتا ہے۔ وہ خیالات کو محفوظ رکھنے کے لئے روز ان کو زندگی بخشتا اور نئے کمالات اس کو اس کے وجود سمیت پسِ پشت پٹختے رہتے، منافقت کو پیدا کرنے والا ہنر ہے جو اپنے آپ کو اس طرح حاوی کرلیتا ہے کہ عزائم کی دوڑ کچھ بھی کروانے پر آمادہ رہتی ہے۔ اندازوں کے اس جہان میں ایک دن نیند کا غلبہ بھی حاوی ہوگا اور اندازے اُڑ جائیں گے اور حقیقت اپنا چہرہ دکھائے گی، جو کبھی نہیں سمجھ آیا وہ افسوس جنم لے گا اور جو ہمیشہ سے تھا وہ اختتام پذیر ہوجائے گا۔

انتظار وہ حقیقت ہے جس کے ختم ہوجانے کے منتظر بہت بڑی تعداد میں ہیں اور کچھ لوگ انتظار سے پیدا ہونے والے غم کو اپنا ساتھی کرلیتے ہیں لیکن آرزو کا ٹپکنا خون سے دور کردیتا ہے اور انسان اپنی زندگی کے سر آغاز کو ثابت کرنے میں ناکام ہوجاتا ہے۔

نظریئے کا کوئی محل نہیں… کبھی کسی در تو کبھی کسی در۔ نظریہ اگر قابل داد ہو تو اسے اپنانے والے کامران اور اگر شرپسند ہو تو لہولہان تاریخ قرطاس پر جگہ بنالیتی ہے۔

Facebook Comments Box
حمزہ حیدر
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
ٹیکس ریٹرن فائلر اور نان فائلر کا اشو —— لالہ صحرائی
next post
ہماری نسلی برتری اور ملاوٹ سے خطرہ —— محمد مدثر احمد

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.