تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

نفاذ اور اختیار ….. ثاقب ملک

by ثاقب ملک 23/02/2017
written by ثاقب ملک 23/02/2017
110

"جو چیز نافذ کی جائے لوگ اسے اختیار کرنا پسند نہیں کرتے. اسلام، شریعت، اسلامی تعلیمات یہ نفاذ نہیں ، اپنی پسند سے اختیار کرنے کی چیزیں ہیں. طالبان ،دا عش اور مذہبی جماعتوں کے رویے کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے ہم اسلامی معاشرہ نہیں چاہتے ہم اسلام کو لوگوں کے سروں پر بطور سزا تھوپنا چاہتے ہیں. اسی لئے ملا کا طرز اسلام خوفناک ہے کیونکہ اسکی بنیاد ،رد عمل اور انتقام سے نکلی ہے. اسکی دوسری اور غلط انتہا تبلیغی جماعت کا طرز فکر ہے جہاں اسلام کو بطور لالچ اور اشتہا کے رکھ چھوڑا ہے. یہ دونوں طرز فکر اسلام کی روح کو نہیں بلکہ انسانی نفس کی تسکین کو زیادہ اپیل کرتے ہیں اس لئے باوجود عظیم الشان اجتماعات کے عوام پر مثبت اثرات نہ ہونے کے برابر ہیں. اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ تبلیغی جماعت کے کچھ فوائد بھی ہیں .لیکن مجموعی ناکامی انکے کردار پر سوال اٹھاتی ہے .دوسری جانب یہ بھی ممکن نہیں کہ الله کی حدود کے نفاذ کو کھلا چھوڑ دیا جائے . لیکن اس کا درست راستہ اپنانا بیحد اہم ہے .حکمت مومن کی میراث ہے جو فی الحال ہمارے پاس موجود نہیں .

تصوف کی مصیبت یہ بنی کہ اللہ اور بندے کے تعلق کو نا دانستہ طور پر اللہ اور بندے کا مقابلہ بنا دیا گیا. یعنی بندہ اپنے اندر جب تک مافوق الفطرت خصوصیات اور صلاحیتیں نہ پیدا کر لے تب تک وہ خدا کے قرب کا حقدار نہیں ہے. اسلام کا حقیقی راستہ تو بہت وسیع سمت ہے. اس کسی ایک چیز کی اسپشلٹی دوسری کمزوری کو کور کر لیتی ہے. آپ صرف دیانت دار ہیں اور صرف اللہ کے حکم کی وجہ سے دیانت دار ہیں تو اللہ اس صلاحیت اور خصوصیت کو بھلا کیوں اور کیسے اگنور کرے گا؟ اسکا اجر تو آپ کو لازمی ملے گا. اسی طرح کوئی اپنی نماز میں دوسروں سے کہیں بلند ہے اور صرف اللہ کے حکم کے تحت بلند ہے تو اسکے اجر کا تصور بھی محال ہے. مگر ساتھ ہی ساتھ یہ اچھائیاں آپکی برائیوں کا جواز نہیں بن سکتیں. یعنی میں ایک پہلو میں اچھا ہوں اور دوسرے میں بہتری کی کوشش ہی نہ کروں تو میں نے اللہ کا دیا ہوا اختیار اللہ کے حق میں استعمال ہی نہیں کیا. ذرا سوچا جائے تو کتنی بڑی بات ہے. یہ نمبروں کا کھیل نہیں ہے. وزن کا کھیل ہے. اپنی اچھائی کا وزن ایسا ہو کہ آپکی برائی پر بآسانی غالب آجائے. اس لیے کسی عمل کی پر فیکشن ہی اسکی نیت کا اظہار ہے. جتنی پرفیکشن انسانی حد میں ممکن ہے وہ کرنا نیت کی جانچ کی یارڈ سٹک ہے. اسی لئے میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ اللہ نے انسان کو نیت کی پرکھ دی ہے کیونکہ اللہ سب سے زیادہ کسی کی نیت کو جانتا ہے تو کمتر ترین سطح پر ہم بھی کچھ نہ کچھ جان سکتے ہیں. اسی طرح گناہ بھی ایسے کرنا چاہیے کہ شیطان کو اس سے خوشی نہ ہو. اپنی بجائے کے اپنے گناہ کا عزت بچانے کے لئے جواز بنایا جائے .سیدھا سادا اعتراف شیطان کے دل پر جا لگے گا. یہ اس بات کا اظہار ہوتا ہے کہ انسان کو درست اور غلط کا اندازہ ہے. کیرٹ اینڈ سٹک بہترین فارمولا ہے مگر ہم نے دونوں میں زیادتی اور مبالغہ ڈال کر انکو تریاق کے بجائے زہر بنا دیا ہے . لوگوں کو انتخاب دے کر قائل کریں ان پر زبردستی تھوپ کر انہیں برافروختہ نہ کریں .

Facebook Comments Box
اختیارحکمتنفاذ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ثاقب ملک

previous post
لابی … حسن تیمور جکھر
next post
بالغ رائے دہندگی ۔۔۔۔ عثمان سہیل

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.