تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

افغانستان: دنیا کے کمزور ترین ملکوں میں سے ایک۔ کاشف نصیر

by ویب ڈیسک 25/02/2017
written by ویب ڈیسک 25/02/2017
139

افغانستان دنیا کے کمزور ترین ملکوں میں سے ایک ہے، اسکی حکومت بے ساکھیوں پر کھڑی ہے، مسائل سے نبرآزما ہونا تو دور کی بات، اسے قائم رہنے کے لئے بھی دنیا کی مدد چاہئے۔ اگر آپکے کچھ لوگ وہاں کسی دور دراز علاقے میں روپوش ہیں تو اس میں انکا کم اور آپکا قصور زیادہ ہے۔ جب وہ سرحد پار کررہے تھے تو کیا آپ ستو پی کر سو رہے تھے؟ اگر آپ دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ملک ہونے، بقول آپکے سب سے بہترین انٹلیجینس ایجنسی رکھنے، شاہانہ اخراجات والی چھٹی سب سے بڑی فوج پالنے اور جدید ترین ہتھیار کی ڈور میں شامل ہونے کے باوجود ایبٹ آباد اسامہ بن لادن اور کوئٹہ میں ملا اختر منصور کا پتہ نہ لگاسکے تو افغانستان پھر افغانستان ہے، اس لئے اپنے لئے بلاوجہ کے نئے دشمن پیدا نہ کریں۔ افغانستان نے جب اقوام متحدہ میں پاکستان کی مخالفت کی تھی تو وہ ظاہر شاہ کی بادشاہت میں جکڑا ہوا تھا۔ لیکن پھر اسے کمیونزم نے آن گھیرا جسکی راکھ سے امارات اسلامی نے جنم لیا۔ جس طرح آپ نے امارت قائم کی، اسی طرح امارت کے سقوط اور اسلامی جمہوریہ کے ظہور میں آپ کا کردار سب سے اہم تھا لیکن کیا وجہ ہے کہ حامد کرزئی، عبداللہ گل اور اشرف غنی آپ سے کھینچے کھینچے رہتے ہیں؟ کیا یہ صرف آپکی خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے یا پھر آپ سرحد کی دوسری طرف کسی ڈبل گیم میں بھی ملوث رہے ہیں؟

سچ تو یہی ہے کہ پرویز مشرف نے جس خطرناک ڈبل گیم کی ابتداء کی، آپ آج تک آپ اسی میں الجھے ہوئے پیں۔ ایک طرف طالبان تو آپ کابل سے نکال باہر کرنے میں برابر شریک رہے تو دوسری طرف کسی نہ کسی طرح انہیں ڈبل گیم میں اپنا اثاثہ بنائے رکھا۔ جاننے والے اچھی طرح جانتے ہیں کہ ملا عمر، ملا اختر منصور اور موجودہ امیر ہمیشہ سے پاکستان میں ہیں مگر دوسری طرف آپ امریکہ کو خوش رکھنے کی اپنی سی کوشش میں انسانی حدوں کو پیچھے چھوڑنے میں بھی کبھی پیچھے نہیں رہے۔ سانحہ لال مسجد کی سفاکیت پرویز مشرف کی شیطانی دماغ کا کلامکس تھی، امریکہ تو رام نہ ہوا، ٹی ٹی پی پلے پڑ گئی۔ پس پردہ سفارتی کوششوں سے افغانستان کی موجودہ حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے ہی میں دونوں جانب کی قوتوں کا فائدہ ہے۔ ویسے بھی موجودہ حکومت کے اسی فیصد لوگ وہی سابقہ جہادی ہیں جو ستر اور اسی کی دہائی میں آپکے اتحادی تھے، اس واسطے وہ آپکو اور آپ انہیں اچھی طرح جانتے ہیں۔ عبداللہ عبداللہ احمد شاہ مسعود کے دست راست ہیں اور ہم سب جانتے ہیں کہ احمد شاہ مسعود سے بھلے آپکے تعلقات خراب ہوگئے ہوں لیکن انہیں آج بھی افغان جہاد کا سب سے بڑا ہیرو قرار دیا جاتا ہے۔

Facebook Comments Box
احمد شاہ مسعودافغانستان
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
کراچی: کیا تھا، کیا ہوگیا ۔ رعایت اللہ فاروقی
next post
صوبائی تعصب اور پنجاب پُلس کا ناکہ

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.