تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزمنتخب کالم

وہ کمر جو کبھی ٹوٹی ہی نہیں تھی۔ کاشف نصیر

by ویب ڈیسک 19/02/2017
written by ویب ڈیسک 19/02/2017
97

 گزشتہ کچھ دنوں سے اس طرح خوف و حراس پھیلایا جارہا ہے، گویا جیسے ملک میں سہ سالہ کامل امن و امان کے بعد اچانک دہشتگردی کا جن دوبارہ بوتل سے باہر نکل آیا ہو حالانکہ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ سلسلہ کبھی روکا ہی نہیں تھا۔ ایک طرف موجودہ عسکری قیادت کے حوالے سے بے چینی پھیلائی جارہی ہے تو دوسری طرف یکے بعد دیگرے دو بڑے تنازعات سے مجروح ہوجانے والے سابق متنازع چیف کو دوبارہ ہیرو بنانے کی اپنی سی کوشش ہورہی ہے۔ ساوتھ ایشیا ٹیررازم پورٹل کے مطابق 2014 میں پاکستان کے مختلف حصوں میں دہشتگردی کے چھوٹے بڑے 402 واقعات رونما ہوئے جن میں مجموعی طور پر 2736 افراد جاں بحق ہوئے۔ جبکہ اسی طرح 2015 میں 322 واقعات میں 2923 اور 2016 میں 172 واقعات میں 1369 زندگیوں کے چراغ گل ہوئے۔ یوں یہ تو کہا جاسکتا ہے کہ بعض ”مخصوص” وجوہات کی بنا پر دہشتگردی کے تناسب میں پچھلے چند برسوں کے مقابلے میں تیس سے چالیس فیصد فیصد کمی آئی تھی لیکن یہ کہنا سراسر جھوٹ ہے کہ دہشتگردوں کی کمر توڑ دی گئی تھی۔ دہشتگردی کے کئی دلخراش واقعات جیسے سانحہ کراچی ائیرپورٹ، سانحہ آرمی پبلک اسکول، سانحہ اسلام آباد چھاونی، سانحہ کوئٹہ کچہری، سانحہ باچا خان یونیورسٹی اور سانحہ شاہ نورانی سابق چیف کے دور میں ہی وقوع پزیر ہوئے تھے۔ اسی طرح پاکستانی سرزمین پر امریکی حملے میں ملا منصور اختر کی ہلاکت بھی اسی دور کا واقعہ ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ آپریشن ضرب عضب حالیہ تاریخ پاکستانی قوم کے ساتھ سب سے بڑا مزاق تھا، نہ کوئی سرکردہ دہشتگرد لیڈر پکڑا گیا نہ کوئی نامی گرامی کمانڈر مارا گیا اور نہ آج تک شمالی وزیرستان سمیت کسی بھی قبائلی علاقے میں کوئی صحافی آزادانہ نقل و حرکت کرسکتا ہے۔ اگر یہ کہا جائے تو ہرگز غلط نہ ہوگا کہ سوات آپریشن، آپریشن ضرب عضب کے مقابلے میں کہیں بہتر تھا لیکن جنزل کیانی کی بدقسمتی یہ تھی کہ انہیں کسی عاصم باجوہ کی خدمات حاضر نہ تھیں۔ آپریشن ضرب عضب سے متعلق دعووں کے برعکس ٹی ٹی پی اپنے تمام ڈھڑوں کے ساتھ موجود ہے، تمام قائدین افغانستان کے ناقابل کنڑول علاقوں میں روپوش ہیں اور جنگجو ہتیار ڈالنے کے بجائے ملک بھر میں پھیل گئے ہیں۔ صرف انکے حملے ہی نہیں، خاموشی بھی خطرناک ہے۔ ایک طرف وہ ہر چند ماہ بعد کوئی بڑی کاروائی کرکے اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہتے ہیں تو دوسری طرف وہ اپنے گوریلا نیٹ ورک کو غیر محسوس انداز میں قائم رکھے ہوئے ہیں۔ پاکستان کی موجودہ عسکری و سول قیادت ان معاملات کو پہلے سے بہتر انداز میں دیکھ رہی ہے۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ پچھلے ادوار کی سازشی روایات ختم ہورہی ہیں، وقار کے نام پر سیاستدانوں اور سول سوسائٹی کی کردار کشی کم ہوگئی ہے، جبری گمشدگی کی پالیسی پر بھی نظر ثانی ہوئی ہے، افغانستان کے اندر محفوظ ٹھکانوں پر ہاتھ ڈالا جارہا ہے اور اور سب سے بڑھ کر گڈ اور بیڈ طالبان کی تفریق نظر نہیں آرہی ہے۔ یقینا اب بھی بہت سے معاملات آئیڈیل نہیں ہیں، تحقیقی اور تفتیشی اداروں کی صلاحیت، سیکورٹی اداروں کی اہلیت اور پولیس ریفارم کا حال بھی بدستور غور طلب ہے لیکن گزشتہ چند ماہ میں کم از کم سمت ضرور بہتر ہوئی ہے 

Facebook Comments Box
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
پاکستانی سماج اور عورت: کیا پسند کی شادی گناہ ہے؟ نجیبہ عارف
next post
ایک استاد اور شاگرد کی کہانی۔ فلک شیر

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.