تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

عاطف میاں کا فیصلہ: عوامی انقلاب کی نوید ۔۔۔ گل ساج

by دانش ڈیسک 07/09/2018
written by دانش ڈیسک 07/09/2018
103

پیارے کپتان صاحب

” آپکو سات خون معاف ہیں”
گیس بجلی کی قیمتیں بڑھائیے، ٹیکس کے ذریعے گردن دبائیے عوام کو گھاس کھلائیے اسطرح ملک کو ترقی کی راہ پہ لائیے
سب گوارا ہے
مگر قادیانی سپورٹ نہیں
خدارا اپنے دوست دشمن کی پہچان کیجئے۔

قادیانی عاطف میاں والا کاری وار تھا جو آپکی نئی وزارت عظمیٰ پہ کیا گیا۔ آپکی صورتحال یوں ہو چلی تھی کہ

"پِنہاں تھا دامِ سخت قریب آشیان کے
اڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے”

ہم فقیر لوگ پہلی ساعتوں میں ہی بھانپ گئے تھے کہ یہ آپکے گرد وہ پھندا ڈالا گیا ہے جسمیں آپ کو پھنسانے کاپورا پورا انتظام کر لیا گیا ہے۔ اسکابیَن ثبوت تینوں مین سٹریم جماعتوں کا اس موقف پہ عاطف میاں کی حمایت کرنا آپکے مخالف دانشوروں قلم کاروں کا یِک زبان ہو کے آپکو اس فیصلے پہ ڈٹے رہنے کی ہلہ شیری دینا، بڑی مذہبی جماعتوں اور سیاسی شخصیات کا چُپ سادھ لینا ہے۔

یہ سب چاہتے تھے آپ دام میں پھنسیں اور ہم آپکے خلاف قادیانیت نواز ہونے کہ مہم برپا کریں یہ مہم شروع ہو بھی گئی تھی آپکو قادیانی قرار دینے کاپورا پلان بن چکا تھا مضمون لکھے جا رہے تھے ہنگامہ برپا کر دیا گیا تھا عاطف میاں کا تقرر اس تابوت میں آخری کیل ثابت ہوتا یہ رائے بنتی چلی جارہی تھی کہ "اگر عمران خان یہ تقرری واپس نہیں لیتا تو سمجھئیے کہ یہ فیصلہ کہیں اور سے ہوا ہے اور خان یقیناً قادیانی ایجنٹ ہے” یہ بڑا زہریلا پروپیگنڈہ تھا عوام بھی اس جھانسے میں پھنستی جارہی تھی آپکے سپورٹرز سخت کشمکش میں تھے۔

صد شکر آپ اس سازش سے عہدہ براء ہوئے۔ اللہ رب العزت نے کرم کیا اور ہم جیسے آپکے ادنیٰ سپورٹرز بھی سرخرو ہوئے۔

اس سارے سیناریو میں ایک بات سامنے آئی کہ یہ تحریک صرف اور صرف عام آدمی نے چلائی عام آدمی نے لِیڈ کی عام آدمی نے جیت لی۔

قادیانیت سے جڑا یہ واحد ایشو تھا جس پہ تمام سرکردہ مذہبی و سیاسی جماعتیں تقریباً خاموش رہیں۔ عشقِ رسول کے دعویدار شیخ رشید، عامر لیاقت اور دیگر بڑے راھنما بھی خاموشی سادھے رہے۔

پی ٹی آئی کے پہلی رَو میں شمار ہونے والے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس بھی عاطف میاں کی حمایت میں کمربستہ نظر آئے، دوسرے درجے کےسپورٹرز نے یہ جنگ لڑی۔

یہ بڑی خوش کُن بات ہے کہ پہلی بار عوام بِنا کسی قیادت بنا کسی سہارے کے بغیر جلوس دھرنوں کے اپنے بل بوتے پہ فتحیاب ہوئی۔

یہ عوامی انقلاب کی نوید ہے۔

Facebook Comments Box
پی ٹی آئیعاطف میاںقادیانی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
قادیانی مسئلہ، اقبال اور ریاست کا حق ۔۔۔۔۔۔۔۔ خرم علی شفیق
next post
ذوق تجسس ۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد تہامی بشر علوی

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.