تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ تریندیگرکالم

یہ گیدڑ سنگھی کیا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔ عمر جنجوعہ

by Editor2 30/08/2018
written by Editor2 30/08/2018
83

گیدڑ سنگھی کا نام بہت سن رکھا تھا، پاکستان میں ایک دوست کے پاس دیکھ کر مزید دلچسپی ہوئی اور افسوس بھی۔ افسوس اس لیے کہ انتہائی جاندار وژن رکھنے والا اور اپنے زور بازو پر یقین رکھنے والا انٹرپرنیور کس قدر ضعیف الاعتقادی کا شکار ہے، دلچسپی اس لیے کہ موصوف نے ذاتی جیب سے تین لاکھ روپے دیکر ایک نر اور مادہ کی جوڑی خریدی تھی اور ایک بچے کی طرح دونوں گیدڑ سنگھیوں کی نگہداشت بھی کر رہا تھا۔

فیس بُک پر ایک مرتبہ کوئی "نر گیدڑ سنگھی” بیچ رہا تھا۔ جس کی بولی بیوقوف عوام بڑھ چڑھ کر لگا رہی تھی۔ میں نے شرارتاً دس لاکھ کی بولی لگائی جس پر اس پوسٹ پر ایک گہرا سکوت طاری ہو گیا۔ گیدڑ سنگھی کے "مالک” نے مجھ انباکس میں رابطے شروع کردیئے جب اسکو ٹرخایا تو وہ فراڈیا گالم گلوچ پر اتر آیا کہ اسکی گاہکی مار دی۔ خیر ہم نے بھی اس کو قلم کی مار دینے کی ٹھان لی ہے۔

سرعام کے پروگرام میں بھائی اقرار الحسن کو جب سانپ نے کاٹا تو ایک جوگی کے کالے منکے نے اس زہر کا اثر چوس لیا جس پر کافی حیرت ہوئی کیونکہ یہ باتیں ناولوں کی حد ہی پڑھیں تھیں لیکن جدید سائنس کا شکریہ جس نے یہ مشکل بھی دور فرما دی۔

گیدڑ کے سر پر ایک پیپ والا پھوڑا نکلتا جس کی جڑیں گہری ہوتیں، رفتہ رفتہ وہ پھوڑا ایک گھامڑ کی شکل اختیار کر لیتا جس پر بال بھی اگ آتے۔ پھر کچھ عرصے بعد اسکی جڑیں کھوکھلی ہوجاتیں اور وہ گھامڑ گیدڑ کے جسم سے جھڑ جاتا۔ سانپ کے منکے کی طرح گیدڑ سنگھی ہندو جوگیوں میں بھی بہت مقبول ہے۔ سرعام کے پروگرام میں بھائی اقرار الحسن کو جب سانپ نے کاٹا تو ایک جوگی کے کالے منکے نے اس زہر کا اثر چوس لیا جس پر کافی حیرت ہوئی کیونکہ یہ باتیں ناولوں کی حد ہی پڑھیں تھیں لیکن جدید سائنس کا شکریہ جس نے یہ مشکل بھی دور فرما دی۔ آسان الفاظ میں بتاؤں گا کہ سانپ کے سر سے ایک سیال مادہ نکلتا جس میں اللہ تعالیٰ نے سانپ کے زہر سے شفا رکھی۔ جوگی یا سپیرے انتہائی احتیاط سے سانپ کے سر سے یہ سیال مادہ نکال لیتے اور سانپ کو زندہ چھوڑ دیتے۔ یہ سیال مادہ بعد میں پتھر کی طرح سخت ہو جاتا جس کو طلسماتی دنیا میں شیش ناگ کے منکے کا نام دیا جاتا۔

اس منکے کو اگر مارگزیدھ (سانپ کے ڈسے ہو) کی متاثرہ جگہ پر رکھ دیا جائے تو reversable chemical reaction کی بدولت زہر جیسے ضرر رساں organic chemical کو یہ اپنے اندر جذب کرلیتا جس سے زہر کا اثر زائل ہو جاتا۔

بات کہاں سے کہاں چلی گئی۔ عرض کررہا تھا گیدڑ سنگھی کیا ہے؟

جوگیوں کے بقول گیدڑ سنگھی ایک خاص حد تک بڑا ہونے کے بعد خود بخود جھڑ کر گر جاتا ہے گرنے کے بعد بھی یہ جاندار رہتا ہے اور اسے جادو ٹونے کرنے والے اٹھا کر لے جاتے ہیں اور اپنے "خاص مقاصد” کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

اسے سیندور میں رکھا جاتا ہے ورنہ اسکی بڑھوتری ختم ہوجاتی ہے یہاں تک کہ یہ "مرجاتا” ہے۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ یہ نر اور مادہ حالتوں میں ہوتا ہے۔ اب سیندور بھی ایک کیمیکل ہے جس کو ہندو عورتیں بالوں میں لگاتی ہیں۔ سیندور میں گیدڑ سنگھی کے رکھنے کا مقصد صرف اور صرف بالوں کی گروتھ ہوتا جس کو کمزور عقیدہ لوگ جاندار سمجھتے اور باقاعدہ اسکی تراش خراش کرتے۔

اسکے علاوہ لوگ نعوذباللہ اسے شوقیہ گھر میں خیر و برکت کے لیے، روزگار کے حصول کے لئے، دولت میں اضافے کے لئے خریدتے ہیں اور بہت عقیدت سے اپنے پاس رکھتے ہیں۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو لوگ گیدڑ سنگھی جیسی عجیب الخلقت چیز کو لوگوں کو فروخت کرتے ہیں وہ بھی اس دعوے سے کہ اسے رکھنے سے آپکے معاشی مسائل دور ہوں گے اور آپ کے گھر روپے پیسے کی ریل پیل ہو گی تو کیا ان لوگوں کی خود کی رہائش اور لعنتی شکلیں دیکھ کر بھی لوگوں کو عقل نہیں آتی؟

انکے ذہنوں میں یہ سوال نہیں ابھرتا کہ فروخت کرنے والے کے پاس تو نجانے کتنی تعداد میں انکی جوڑیاں موجود ہیں پھر وہ کیوں ابھی تک خالی ہاتھ ہیں؟

 

Facebook Comments Box
انٹرپرنیورتوہم پرستیجدید سائنسسائنسسانپعمر جنجوعہگھامڑگیڈرگیڈر سنگھییہ گیدڑ سنگھی کیا ہے؟
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Editor2

previous post
پاکستانی سیاحوں سے خوف ۔۔۔۔۔۔۔۔ فرخ سہیل گوئندی
next post
مذہبی رہنما فقط نظریات کے ذریعے دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کر سکتے — قمر الہدیٰ

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.