تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
پڑھنے کے لیے ۶ اچھی اردو کتابیں اور...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

آمد بارات کا وقت ہوا چاہتا ہے —- نبیلہ کامرانی

by دانش ڈیسک 13/07/2018
written by دانش ڈیسک 13/07/2018
102

ایک زمانہ تھا جب شادی بیاہ میں روایتی رسوم و رواج کو بہت زیادہ اہمیت حاصل تھی۔ عام طور پر شادی کی رسومات کا آغاز میلاد النبی یا قرآن خوانی سے ہوتا، میلاد کے بعد لڑکیاں ڈھول لے کر بیٹھ جاتیں اور روائتی گیت گائے جاتے۔ خاندان کی بزرگ خواتین دلہن کو ہلدی کے رنگ کا جوڑا پہنا کر، ابٹن لگا کہ دولہن کو مایوں بیٹھا دیتیں۔ مایوں سے بارات کے درمیان دو چار دن کا وقفہ ہوتا جس میں مہندی آتی اور جاتی مہندی کی رسم کے بھی خاص گیت ہوا کرتے تھے، پھر شادی سے پہلے والی رات دلہن کی بری آتی، اور کبھی کبھی تو یہ بھی ہوتا کہ بری بارات کے دن شادی ہال میں ہی آتی، یہ ساری تقاریب خاندان کی بزرگ خواتین ہی دیکھتیں۔

روایتی شادی میں ھم اسے "بارات کی تیاری” کہہ سکتے ہیں۔ اس شادی میں دولہا گھوڑے یا گاڑی پے آتا ہے، کرتا پاجامہ شیروانی سر پے کلہ چہرہ کو سہرے میں چھپائے۔ باراتی کبھی ڈھول بجاتے آ تش بازی کے ساتھ آتے اور کبھی بنا شور مچائے یوں ہی، پھر نکاح کے بعد چھوہارے کی پڑیا تقسیم کی جاتی اور پھر روتے ہؤے رخصتی ۔ یہ ہوئی روایتی شادی۔

وقت کے ساتھ تیزی سے ان رسوم و رواج میں تبدیلی آئی ہے۔
مایوں کی رسم کو ابتدا میں ہندوانہ رسم کہہ کے چھوڑا گیا، میلادالنبی بدعت اور مہندی کو فضول خرچی کے نام پر ترک کیا گیا۔ لیکن سوشل میڈیا کی برکت سے ہمیں ایک نئے قسم کا مایوں نصیب ہوا جسے "برائڈل شاور” کہا جاتا ہے، اس رسم میں دلہن میکسی پہن کے تیار ہو تی ہے، دلہن کی بہنیں اور بھابھی گھر کو خاص انداز سے برقی قمقموں سے سجاتی ہیں، دلہن اپنی سہیلیوں کے ساتھ کیک کاٹتی ہے، ساری سہیلیاں کاغذی ٹوپیاں اور موچھیں لگا کے فوٹو بنواتی ہیں، اب تو بازار میں خاص برائڈل شاور کی سجاوٹ کے قمقمے اور جھنڈیاں بھی دستیاب ہیں۔

مھندی کی جگہ اب ڈانس کی مشقوں نے لے لی ہے، لڑکے لڑکیاں شاور سے شادی کے وقفے میں ڈانس کی تیاری کرتے ہیں۔ دولہا اب گھوڑے کے بجائے بڑی سی گاڑی میں آ تا ہے۔ کالے تھری پیس سوٹ میں ملبوس۔ دلہن کی والدہ کو دولہے کے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالتے وقت کچھ لمحے سوچنا پڑتا ہے کے ان ایک جیسے لباس والوں میں دولہا کون ہے اور دولہے کا دوست کون۔
شادی ہال میں داخل ہوتے ہی دلہن کا ہاتھ دولہے کے ہاتھ میں تھما دیا جاتا ہے پھر دولہا اور دولہن اسپاٹ لائٹ میں تیز موسیقی میں اسٹیج پے آ تے ہیں، عام طور پر نکاح پہلے ہی ہو چکا ہوتا ہے۔ اس لیے اسٹیج ڈانس فلور بن جاتا ہے۔ لاکھوں روپے کی فوٹوگرافی ہوتی ہے، دلہن دولہا اپنے دوستوں کے ہمراہ گروپ ڈانس کرتے ہیں اور آخر میں سب سیلفی لے کر خوشی خوشی اپنے گھروں کو جاتے ھیں۔

عزیز دوستو!
میں یہاں آپ کو شادی کی نئی رسموں پے درس دینے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی۔
میں تو آج کل پاکستان میں ہونے والے نئے سیاسی ڈرامے کی کہانی سنا رہی تھی۔
جیسے شادی روایتی ہو یا غیر روایتی دونوں میں سب کو بارات کا انتظار ہوتا ہے اور سب جانتے ہیں کہ اب کسی بھی وقت دولہا آنے والا ہے۔ دولہا روایتی کرتا پاجامہ، شیروانی، کلہ، سہرے میں چہرہ چھپائے گھوڑے پے آ ئے یا کالے کوٹ میں بڑی سی گاڑی پے یہ دلہن کی قسمت مگر اب آ پ سب خواتین و حضرات تیار ہو جائیں کیونکہ
“ آمدِ بارات کا وقت ہوا چاہتا ہے”

Facebook Comments Box
سیاست
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
میں بھی نواز ہوں ——– زبیر عباسی
next post
اپنے مرکز سے دور نکلتی ہوئی جماعت : ڈاکٹر صغیر افضل

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.