تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترینسیاسیکالم

جمہوریو! تم پورا سچ کب لکھو گے؟ —– شہزاد حسین

by دانش ڈیسک 15/06/2018
written by دانش ڈیسک 15/06/2018
127

جمہوریوں کی تکنیک بڑی دلچسپ ہے۔ بات یہ ہے کوئی بھی انسان، ملک، ادارہ پرفیکٹ نہیں۔ اسی چیز کو بنیاد بنا کر پروپگینڈا کیا جاتا ہے، perception تخلیق کیے جاتے ہیں۔ اس کو ایک مثال سے سمجھتے ہیں؛

میاں بیوی میں اگر جھگڑا ہوجائے تو ساس, اپنے بیٹے کی تمام برائیاں و حرکتوں کو اگنور کرتے ہوئے، بہو کی ان خامیوں کو پکڑ لے گی جو اس میں واقعی موجود ہوں۔ اب بہو پھنس گئی کیونکہ ساس جو جو الزامات لگارہی ہونگی وہ ہوں گے تو سچ، لیکن ان الزامات کے پیچھے ساس کی بدنیتی چھپی ہوگی۔

یہی کہانی جمہوریت اور آمریت کے معاملے کی بھی ہے۔ یہاں کئی فریق ہیں جیسے کہ فوج، سیاستدان، بھارت فیکٹر، افغانستان کی نیت، سب سے بڑھ کر امریکہ کا اس خطے میں کردار۔ ان میں سے ایک بھی دودھ کا دھلا نہیں بشمول فوج۔

اب جمہوری پورا زور فوج کو قصوروار ثابت کرنے پر لگاتے ہیں۔ کوئی نشاندہی کرے تو کہتے ہیں سیاستدانوں کا قصور اس لیے نہیں کہ وہ مقابلتاً کمزور فریق ہیں۔ میرے سیانے بھائی، اس طرح تو فوج بھی مقابلتاً کمزور فریق ہے عالمی کھلاڑیوں کے مقابلے، اپنی مظلوم فوج کے ساتھ کھڑے کیوں نہیں ہوجاتے؟

قصہ یہ ہے کہ دنیا میں صف بندی اچھائی یا برائی کی بنیاد پر نہیں، بیانیے کے بنیاد پر ہورہی ہے۔

کیا عالمی طاقتیں اور ان کے خطے میں کھیل پوتر ہیں؟
تو صرف فوج پر نشتر زنی کیوں؟

"صرف” کا لفظ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
سوال یہ ہے کہ آپ عالمی طاقتوں کے بیانیے کے ساتھ کیوں اور کس وجہ سے کھڑے ہوئے ہیں؟

یاد رکھئیے، پروپگینڈے کی بنیاد "آدھے سچ” پر رکھی جاتی ہے۔ آپ اسی آدھے سچ کے داعی کیوں ہیں جو فوج کے خلاف جاتا ہو؟

ملکی سیاست کا ایک اہم میکینزم بتاتا چلوں۔ جیسے ایک ابھرتا ہوا کرکٹر پہلے اپنے لوکل کلب سے کھیلتا ہے۔ ملکی سطح یا عالمی سطح تک پہنچ جائے تو اسے لوکل کلب کی حاجت نہیں رہتی۔ پھر وہ انٹرنیشنل لیول کا کھلاڑی ہوجاتا ہے۔ یہی قصہ ہمارے سیاستدانوں کا ہے۔ انکی شروعات فوجی جرنیلوں کے گھر کے باہر مٹھائی کے ڈبے لیے کھڑے رہنے سے ہوتی ہے۔ اقتدار ہاتھ لگتے ہی، وہ پر پرزے نکالنے لگتے ہیں۔ "نظروں” میں آتے ہی، عالمی طاقتیں انکی طرف متوجہ ہوئے انکی بولیاں لگانا شروع کردیتی ہیں۔ یہی وہ "وقتِ آمد” ہوتا ہے جہاں سیاستدان "نظریاتی” ہونے کا دعویٰ کربیٹھتا ہے، کیونکہ دل ہی دل میں تاڑ چکا ہوتا ہے کہ عالمی منڈی سب سے بہترین بولی لگانے کی اہل ہے۔ اسکا رینک ملکی اسٹیبلشمنٹ کے "پالشی” سے ترقی پاکر عالمی طاقتوں کا "مالشی” تک بڑھ جاتا ہے۔ یہی وہ نکتہ ہے جہاں دانشوران ملت جوک در جوک اس کی جانب آلپکتے ہیں۔۔۔

جمہوریو، تم پورا سچ کب لکھو گے؟ ہمارے لیے ڈرونز کو چومنا مشکل، کلبھوشن کی بلائیں لینا وبال، بھارت کو مائی باپ ماننا ناممکن اور امریکی بدمعاشی کے آگے سربجود ہونا محال ہے۔

سوال یہ ہے کہ ایسے برے وچاروں کے ساتھ ہماری کچھ خلاصی ہوسکتی ہے؟

کوئی امکان؟

Facebook Comments Box
آمریتبوٹ پالشیجمہوریتجمہوریت پسندسیاستدانعسکری آمریتعسکریتفوجی آمریتفوجی حکمران
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
آخر عمران خان کی حمایت کیوں؟ — حمزہ سید
next post
عید کہانیاں ——- اے وسیم خٹک

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.