تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

دانش کا ایک سال —– محمود فیاض

by دانش ڈیسک 06/04/2018
written by دانش ڈیسک 06/04/2018
92

’’دانش‘‘ کی بنیاد رکھے ایک برس بیت گیا۔ یہ ایک برس، اس علمی و فکری فورم کےلیے کئی کامیابیوں کا پیغام لایا۔ یہ کامیابیاں وہ نہیں جنھیں کسی ایوارڈ یا سندِ تحسین و ستائش کے ذریعے ماپا جا سکے یا ٹرے میں رکھ کر پیش کیا جا سکے۔ سماج میں ذہنی و فکری تبدیلی پیدا کرنے کا سفر سست رو اور غیر محسوس ہوتا ہے۔

جیسے بچے کی عمر کے ساتھ اس کا قد بڑھتا رہتا ہے لیکن کسی خاص لمحے میں قد بڑھنے کے عمل کو دکھایا یا ثابت نہیں کیا جا سکتا۔ یہ تو اچانک ایک دن جب پچھلے برس کے کپڑے چھوٹے پڑتے معلوم ہوتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ قد بڑھ چکا ہے۔ اسی طرح ذہنی و فکری ارتقا کسی ایک لمحے یا عمل کا نتیجہ نہیں ہوتا لیکن اس عمل میں حصہ دار ہونے والے بہت سے عوامل ہمہ وقت مصروف کار رہتے ہیں۔

’’دانش‘‘ نے ایک برس قبل ایسا ہی ایک محرک بننے کا ارادہ کیا تھا اور اس ایک برس کے دوران اس فورم پر ایسی بیسیوں تحریریں پیش کی گئیں جنھوں نے انسانی ذہن کو جھنجوڑنے، سوال اٹھانے پر اکسانے اور جواب تلاش کرنے پرآمادہ کرنے کا فریضہ سر انجام دیا۔ ان کے موضوعات میں تنوع اور نیرنگی دکھائی دیتی ہے۔ یہ فلسفیانہ گتھیاں کھولنےکی کوشش بھی کرتی رہیں اور جذباتی الجھنیں سلجھانے پر بھی مامور رہیں۔ ان تحریروں میں برسوں کی ذہنی کدو کاوش کے حاصلات بھی بیان ہوئے اور نوخیز ذہنوں میں پیدا ہونے والے سوالات سے بھی نبرد آزما ہوا گیا۔ یہ تحریریں سماجی مسائل، معاشرتی رویوں، مرد و زن کے بیچ پیش آنے والے سماجی معاملات، ادبی مباحث، نظریاتی مسائل، سیاسی اتارچڑھاؤ، قومی بیانیوں اور بین الاقوامی منظر ناموں پر فکر انگیز مباحث کا نقطۂ آغاز ثابت ہوئیں۔

اس ایک سال کے دوران ہزاروں افراد نے ان تحریروں اور صوتی و بصری ٹکڑوں سے استفادہ کیا، اپنی رائے کا اظہار کیا اور سب سے بڑھ کر یہ کہ قلم اور قرطاس سے رشتہ استوار کیا۔ اس فورم پر نہ صرف ماہرین، اساتذہ اور پختہ کار ادیبوں کو تلاش کر کے انھیں لکھنے کی دعوت دی گئی بلکہ نئے اور نوجوان لکھنے والوں کی بھی حوصلہ افزائی کی گئی اور اس ایک سال کے دوران کئی نوجوانوں نے اس فورم کو اظہار رائے کا ذریعہ بنایا۔

کامیابی کا یہ سفر حقیقتاً ’’دانش‘‘ کے لیے باعث تبریک و تہنیت ہے اور اس پر ہم دانش سے وابستہ تمام فعال خواتین و حضرات کو تہ دل سے مبارک پیش کرتے ہیں۔

Facebook Comments Box
daanidaanishdaanish.pkدانشدانش ڈاٹ پی کےدانش کی پہلی سالگرہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
کراچی میں زندگی لوٹ آئی —- ساحر بلوچ
next post
توں کی جانے یار امیراں روٹی بندہ کھا جاندی اے : یگانہ نجمی

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.