تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینشاعریعلم و ادب

اسٹیفن ہاکنگ کی کائنات ۔۔۔۔۔۔۔۔ مطربہ شیخ

by Editor2 15/03/2018
written by Editor2 15/03/2018
86

اس نے کہا
خدا نہیں ہے

قوس قزح کے رنگوں والا فرشتہ مسکرا یا اور لکھ لیا
جب وہ سو گیا تو فرشتہ اڑ گیا اوپر بہت اوپر آسمانوں سے پرے
وہاں بہت سارے فرشتے اور خدا کا تخت تھا
سردار فرشتے نے پوچھا آج کے دن کی نئ بات
دھنک رنگ فرشتے نے اپنی کتاب کھول دی
سارے فرشتے پڑھنے لگے
سبحان اللہ رب العرش العظیم، لا حول ولا قوتہ الا باللہ العظیم
خدا نے سنا اور دیکھا کیونکہ وہ سمیع البصیر ہے
پھر اس نے ایک بہت سے پروں والے فرشتے کو اشارہ کیا

وہ مسکرایا اور زمین پر اتر گیا
اس نے سنا وہ کہہ رہا تھا کہ یہ سب مسٹری ہے
فرشتہ مسکرایا اور آہستہ سے اپنا پر اسکے ساتھ مس کر دیا
وہ ایک دم گر گیا

اسکو ہسپتال لے گئے
فرشتہ آہستہ سے اسکے کان میں گنگنایا
یہ سب مسٹری ہی ہے لیکن تم اس کو جان سکتے ہو
اگر تم جاننا چاہو

وہ کہنے لگا، میں جان لوں گا ایک دن تم دیکھنا
فرشتہ لہرایا ٹھیک ہے ہم انتظار کریں گے
خدا نے فرمایا ہے تم کو مہلت دی جاتی ہے ایک مخصوص وقت تک کی
اگر تم جاننا چاہو تو جان لو، خدا بہت مہربان ہے
اور اپنے بہت سے پروں کو پھیلائے عرش کی طرف پرواز کر گیا
اس نے پڑھنا شروع کیا، جاننا شروع کیا، مگر مانا نہیں
فرشتے منتظر کہ خدا کا اگلا حکم کیا ہوگا

لیکن خدا نے کہا ابھی مہلت باقی ہے اور خدا بہت خلیق ہے
سال ہا سال گزر گئے وہ آزاد ہو گیا وقت کی قید سے
ایک دن خدا نے دربار لگایا اور فرشتے عزرائیل کو اشارہ کیا
عزرائیل پلک جھپکتے میں زمین پر آ گئے اور اسکے سامنے کھڑے ہو گئے
وائو، سو یو آر ہیئر، اس نے کہا
عزرائیل نے کہا، بتا تیری رضا کیا ہے

میں نے اپنا کام مکمل کیا ہے پوری ایمانداری اور ذمہ داری سے
تو پھر چلو میرے ساتھ بلیک ہولز سے پرے، خلا سے بھی اوپر
خدا تم سے ملنا چاہتا ہے اور خدا کا ایک نام العلیم ہے
کیا تم کو معلوم ہے اے خدا کے بندے
اس نے کہا ہاں مجھے معلوم ہے اسکے بہت سارے نام ہیں

ایک نام الرحیم بھی ہے
ایک نام الکریم بھی ہے
اک نام القادر بھی ہے
میں جان لوں گا سارے نام

جب اس سے ملوں گا مجھے لے چلو پلیز
اور وہ لے جانے ہی تو آئے تھے

پلک جھپکتے میں وہ دونوں خدا کے دربار میں پہنچے
وہ سسکنے لگا، کہنے لگا، میں نے بہت تکلیف اٹھائی ہے، مجھے بہت درد رہا ہے سال ہا سال
خدا نے اشارہ کیا موتیوں کے پروں والا فرشتہ آگے بڑھا

اور آہستگی سے اسے تھام کر کھڑا کر دیا
وہ خوشی سے گول گول گھومنے لگا چیخنے لگا
خدا مسکرایا اور فرمایا وہ دیکھو میرا عرش
اس نے دیکھا اور سجدے میں گر گیا اور کہا
لا الٰہ الا انت سبحنک انی کنت من الظلمین

Facebook Comments Box
Stephen hawkingاسٹیفن کاکنگاسٹیفن ہاکنگ کی کائنات
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Editor2

previous post
میری ہوئی تو سیتا، ورنہ بھاڑ میں جائے لولِیٹا : شہزاد صدیقی
next post
اسٹیفن ہاکنگ پر سب سے شاندار مضمون یہاں ملاحظہ کریں: عبدالغفار چھینہ

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.