تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسیاسیکالم

جماعت اسلامی کو الحاج ابرار تنولی مبارک: عامر ہزاروی

by دانش ڈیسک 12/02/2018
written by دانش ڈیسک 12/02/2018
107

عامر ہزاروی

اسلامی نظام کی رکی ہوئی منزل اب الحاج ابرار تنولی کی وجہ سے مزید قریب ہو گئی، جماعت اسلامی کو یہ تبدیلی مبارک۔

تازہ ترین خبر یہ ہے کہ مانسہرہ کی مشہور شخصیت الحاج ابرار تنولی جماعت اسلامی میں شامل ہو چکے ہیں، انہیں خوش آمدید کہنے کے لیے جماعت اسلامی کے ذمہ داران خود مانسہرہ تشریف لائے۔

حاجی ابرار کا میں ماضی تو نہیں لکھتا کہ ماضی میں وہ کیسے تھے ان پر کتنے کیس تھے یا جرائم کی فہرست کیا ہے؟ وہ الزامات تھے یا حقیقت، کسی کو ماضی کا طعنہ دینا اچھا نہیں، البتہ اتنا بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ اس وقت موصوف قومی وطن پارٹی کے وزیر برائے جنگلات ہیں، عمران خان نے انکی وجہ سے قومی وطن پارٹی سے اتحاد توڑا اور ان پر کرپشن کے الزامات لگائے۔

وزارت سے ہٹائے جانے کے بعد حاجی ابرار نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا، تاہم وہ اعلان اعلان ہی ثابت ہوا، نا عمران خان نے کچھ کیا اور نہ ہی الحاج ابرار تنولی نے کوئی قدم اٹھایا، بغیر حلالہ کے نکاح ہوا، قومی وطن پارٹی اور پی ٹی آئی میں دوبارہ اتحاد ہو گیا، معلوم نہیں انہیں قومی وطن پارٹی سے کیا شکایت ہے اور وہ کیوں جماعت اسلامی میں شامل ہوئے؟ خیر وہ جماعت اسلامی میں تشریف لا چکے ہیں، شامل ہونے کی وجہ سراج الحق کی سادگی بتائی گئی، جی ہاں سراج الحق کی سادگی۔

انکی آمد پر جماعت کے کئی مقررین نے خطابات کیے وہیں ایک صاحب نے خطاب کرتے ہوئے جوش خطابت میں فرمایا جس طرح حضرت عمر کے آنے سے اسلام مضبوط ہوا اس طرح حاجی ابرار کے آنے سے اسلامی نظام کی منزل قریب آ گئی ہے، ویسے اس بیان پر سبحان اللہ تو بنتی ہے نا باس؟

کل تک جن لوگوں کو کرپٹ کہا جاتا تھا اب وہ دودھ کے دھلے ہوگئے، حاجی ابرار نے پی ٹی آئی میں شمولیت کے لیے کافی دوڑ دھوپ کی وہاں کوئی رسپانس نہیں ملا تو جماعت اسلامی کی طرف چلے گئے، اس سے پہلے موصوف کے مدمقابل جمعیت علمائے اسلام میں شامل ہوئے اور انہوں نے ان کا راستہ بند کرنے کے لیے جماعت اسلامی میں چھلانگ لگا دی، سوال یہ ہے کیا حاجی صاحب ایم ایم اے کا ٹکٹ لے سکیں گے؟ خیر یہ تو وقت بتائے گا۔

البتہ دو باتیں قابل غور ہیں۔
ایک جسے کوئی قبول نا کرے جماعت اسے قبول کرنے کو تیار ہے دوم اب معیار صالحیت نہیں ’’صلاحیت‘‘ بن چکا ہے _

Facebook Comments Box
جماعت اسلامیکے پی کے اسمبلیمانسہرہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
بانو آپا، عاصمہ صاحبہ اور گنجے فرشتے : لالہ صحرائی
next post
منصف اعلیٰ تو ہم پر رحم فرما ۔۔۔۔ شکیل احمد ترابی

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.