تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

اپنی مرضی کا دن: سحرش عثمان

by دانش ڈیسک 02/02/2018
written by دانش ڈیسک 02/02/2018
96

آؤ دوست چلتے ھیں کسی دن منڈین میڈیاکر لائف کو ٹھوکر مار کر اپنی مرضی کا دن گزارتے ھیں۔۔۔۔

فرصت کے اس دن میں سیپووں سے موتی چنیں گے۔۔۔۔ساحل کی نمی والی دھوپ میں پہروں چلا کریں گے۔۔۔۔
چلو نا کسی دن چپوؤں والی کشتی پر دریا پار کرتے ھیں اور دریا کے وسط میں کشتی روک کے دھڑکن کی تال پر سانسوں کے بجتے ھوئے اک تارے کی دھن سنتے ھیں۔۔۔۔۔چلو ایک دن رنگ نسل جنس سے اوپر اٹھ کے گزارتے ھیں۔۔
کسی پہاڑی کی چوٹی پر نکلتے ھوئے سورج کو یہ جتاتے ھیں که میاں ھم بھی کسی سے کم نھیں۔۔۔۔
آؤ۔۔۔۔۔کسی رات چاند کو چاندنی سے فلرٹ کرتا ھوا دیکھتے ھیں۔۔۔۔میں جان بوجھ کے تمھارے مگ میں کافی زیاده ڈال دوں گی تاکہ تم غلام علی کی غزلیں سنتے ھوئے سو مت جاؤ۔۔۔۔

آؤ کسی دن پھاڑی چشمے میں پاؤں ڈالے رگوں میں اترتی ھوئی ٹھنڈ محسوس کرتے ھیں۔۔۔۔۔
تم چلو تو کسی صحرا کی ریت چھانتے ھیں۔۔۔۔ کسی دشت میں مجنوں کے ھونے کے نشان کھوجتے ھیں۔۔۔۔۔تم آؤ تو کسی دن چائے کے مگ ھاتھوں میں لیے پھروں سٹڈی میں بیٹھتے ھیں۔

تم اپنی سوچ کی دھنک لے آنا میں اپنے خیال کا سورج لاؤں گی۔۔۔۔ پھر کسی نظم پر کسی شاعر پر کسی منطق پر کسی فلسفے پر گھنٹوں لا یعنی بحث کرتے ھیں۔۔۔۔تم اپنا نکتہ مت چھوڑنا۔۔۔۔ میں اپنی منوانے کا عزم لیے رکھوں گی۔۔۔۔۔ آؤ وه جو کونے میں دھرا گملہ ھے اس میں اگنے والی پہلی کونپل کا نام رکھتے ھیں اسے کلی،کلی سے پھول بنتا ھوئے دیکھتے ھیں۔۔۔۔۔ کسی دن لان کی پلاسٹک کی کرسیوں پہ بیٹھے گل دوپھر کو کھلتے جوبن پہ آتے مرجھاتے اور بند ھوتے ھوئے دیکھتے ھیں۔۔۔۔۔ پھر اس کی مختصر زندگی پر بلا وجہ اداس ھوتے ھیں۔۔۔۔ اداسی زائل کرنے واک پر چلتے ھیں۔۔۔۔ آؤ نومبر کی گلابی شاموں میں سردی کی آھٹ سننے چھت پر چلتے ھیں۔۔۔۔ تم آؤ تو کسی دن اس روزمره گزرتی ھوئی زندگی میں سے ایک دن نو سے پانچ جیتے ھیں۔۔۔۔

یہ منڈین لائف ھے اسے ٹھوکر پر رکھتے ھیں ھیں کیوں کہ یہ مجھ سے مجھے اور تم سے تمھیں چھین رھی ھے دوست!
تمھیں پتا ھے یہ روٹین میری تمھارے اندر موجزن پانیوں پر کائی بن کر جمی ھے۔۔۔۔۔ آؤ کسی دن اس روٹین کے اس تالاب میں آوارگی کا کنکر اتنے زور سے مارتے ھیں کہ کنکر بھنور در بھنور بناتا کائی کو تحلیل کر دے اور ھمارے اندر موجزن زندگی چلنے لگے۔۔۔۔۔

Facebook Comments Box
انشائیہزندگیمرضی کی زندگی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
کتابوں کا آسیب : احمد العباد
next post
نہال ہاشمی فیصلہ: توہین کے مرتکب نوشتہ دیوار پڑھ لیں — ڈاکٹر رئیس صمدانی

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.