تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
سماجیکالم

نا ہنجار بیٹے: معلمہ ریاضی

by دانش ڈیسک 23/11/2017
written by دانش ڈیسک 23/11/2017
79

معلمہ کے درجہ دہم کے اسلامیات کے محترم استاد صاحب ایک دن کہنے لگے کہ ’قائد محمد علی جناح صاحب‘ کو ’اعظم‘ کہنا غلط ہے۔ کیوںکہ ’اعظم‘ کا مطلب ’سب سے بڑا‘ ہوتا ہے۔ اور مسلمانوں کے لئے ’سب سے بڑے‘ صرف اور صرف نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔

ہماری تربیت ایسی تھی کہ باوجود ٹھوس دلائل رکھنے کے، ہم نے کبھی پرائمری تا یونیورسٹی اپنے کسی معلم یا معلمہ سے کسی سیاسی، مذہبی یا معاشرتی معاملے پہ اختلافِ رائے پہ بحث نہیں کی، مگر اب فیس بک پہ بھی ہمیں ’اعظم‘ کہنے کے معاملے پہ ایک بیانیہ نظر آیا توفیصلہ کیا کہ یہاں اپنا موقف پیش کیا جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

ریاضی میں ایک اصطلاح ’یونیورسل سیٹ‘ کی استعمال کی جاتی ہے۔ جو ذیادہ تر اعداد کے سیٹ پہ مشتمل ہوتا ہے۔ اردو میں لغوی معنی میں اسکو ’کائناتی سیٹ‘ کہا جائے گا مگر اصطلاحاً یہ سیٹ سوال میں دیے گئے تمام سیٹ میں سب سے بڑے ہونے کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ کوئی طالبِ ریاضی آج تک یہ اعتراض کرتا نہیں پایا گیا کہ معمولی اعداد کے سیٹ کو کائنات جیسی بڑی شے سے کیوں ملایا جاتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

جب پاکستانی قوم ’قائد بابا‘ کو ’قائدِ اعظم‘ کہتی ہے تو اسکا مطلب ظاہر ہے ساری دنیا کے انسانوں یا مسلمانوں سے انکو افضل ثابت کرنا نہیں ہوتا بلکہ فقط قیامِ پاکستان میں شامل تمام رہنمائوں کا سربراہ اور برِصغیر کے مسلمانوں کا رہبر و قائد بتانا مقصود ہوتا ہے۔

اگر ہم ’اعظم‘ کی وہ تشریح مان لیں جو ہمارے محترم معلمِ اسلامیات نے کی تو کوئی اپنی اولاد کا نام ’اعظم یا اکبر‘ نہیں رکھ سکتا کہ اسے ’بڑائی اور تکبر‘ کا استعارہ سمجھا جائے گا۔

پھر یقیناً ’اصغر‘ نام رکھنا بھی تذلیل کے معنی میں لیا جائے گا۔

مگر ایسا نہیں ہے۔ ہر شخص اپنے مخصوص دائرہ میں ’اکبر‘ بھی ہو سکتا ہے اور ’اصغر‘ بھی۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

اس بات سے قطعِ نظر کہ قائد بابا کو آپ کیا کہنا چاہتے ہیں کیا نہیں۔۔

اصل بات یہ ہے کہ اللہ نے انکے ہاتھوں ہمیں ’گھر‘ کی نعمت سے سرفراز فرمایا ہے

یہ رب کا فیصلہ تھا کہ قائد بابا کو کروڑوں انسانوں کا محسن بنایا۔

اللہ جس کو چاہے عزت دے اور جس کو چاہے ذلت دے

آپ ان کے نام کے ساتھ ’قائد، اعظم، رحمۃ اللہ علیہ وغیرہ لکھیں یا نا لکھیں، جو عزت رب نے انکے نام ایک اسلامی ملک بنوا کر، کر دی ہے اسے ختم کرنا کسی کے بس کی بات نہیں۔ ملک بھی وہ جو بیک وقت ساری باطل قوتوں یعنی ہندو، عیسائی، یہودی کی آنکھ میں کھٹکتا ہے۔

کچھ افراد کے مرحوم قائدین، قائد بابا پہ کفر کے فتوے لگاتے تھے تو وہ بھی قائد بابا کی مخالفت میں اس قدر ظلمت کا شکار ہوئے کہ اپنی نفرت اپنی نسلوں میں منتقل کر دی۔ نتیجتاً دورِ حاضر کے کچھ ’افلاطون‘ قائد بابا کو منہ ٹیڑھا کر کے ایسے ’مسٹر جناح‘ کہتے اور لکھتے ہیں جیسے انکے ساتھ بچپن میں گلی ڈنڈا کھیلا ہو۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم ایسے افراد کو بتانا چاہتے ہیں کہ پاکستان کے خالق سے اظہارِ نفرت یا انکا زکر اندازِ حقارت سے کرکے آپ پاکستان سے محبت کا جتنا دم بھر لیں، اسے فقط اداکاری ہی سمجھا جائے گا کیونکہ والد کے گھر میں رہ کر، انکی کمائی کھا کر ’جان‘ بنانے والی اولاد اگر زبان سے یہ نکالے کہ ’ابو! آپ نے میرے لئے کیا کیا ہے؟‘ تو ایسی اولاد پہ ’چار حرف‘!

Facebook Comments Box
قائد اعظم
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
‘دانشور’ ہوتا ہے یا نہیں ہوتا (فیس بکی دانشوروں کی نذر) — خرم سہیل
next post
امریکی ایوانوں میں سسکتی جنسی اور ذہنی غلامی: چوہدری بابر عباس خان

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

کراچی سے حافظ نعیم الرحمٰن کے نام کھلا...

06/07/2025

30/03/2025

30/03/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.