تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
پڑھنے کے لیے ۶ اچھی اردو کتابیں اور...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
آرٹتازہ ترینفلمکالمکلچر، آرٹ

فلمیں پاکستانی: صہیب جمال

by Daanish Editor 18/10/2017
written by Daanish Editor 18/10/2017
122

leaked nude desireedw221

اس وقت پاکستان میں دو ڈرامے ڈائریکٹ کرنے والا بھی فلم کا ڈائریکٹر بنا ہوا ہے یا فلم بنانے کے چکر میں ہے۔ کئی تو ایسے ہیں جو فلم بناکر فنانسرز کے کروڑوں روپے ڈوبا چکے ۔فلم کے لیے سب سے اہم چیز ہوتی ہے۔۔کانٹینٹ یا اسکرپٹ، بدقسمتی سے اب تک آنے والی فلموں میں سب سے کمزور شعبہ ہی یہ رہا ہے ، کیونکہ پاکستان میں فلم رائٹر نہیں ہیں۔ جو ہیں وہ انڈین فلموں سے متاثر ہیں برسوں سے ان کی فلمیں دیکھ رہے ہیں اور لاشعور میں انڈین فلمیں ہی گردش کررہی ہوتی ہیں، مزے کی بات یہ ہے کہ ہر انڈین فلم "شعلے” نہیں، ہر آرٹ مووی "اجازت” نہیں، ہر گینگسٹر مووی "ستیا، کمپنی، گینگ آگ واسع پور” بھی نہیں، ہر پر مزاح فلم "گول مال، ہیرا پھیری، منا بھائی ایم بی بی ایس، بلو باربر” نہیں اور ہر لو اسٹوری "قیامت سے قیامت تک” نہیں ہر مہینے درجنوں فلمیں ریلیز ہوتی ہیں ہر فلم کامیاب نہیں ہوتی۔

ہمارے پاکستانی اسکرپٹ رائٹرز کنفیوژن کا شکار ہیں کہ کیا لکھیں؟ کیونکہ پروڈیوسر ان سے لکھواتا ہے وہ خود کوئی آئیڈیا لے کر نہیں آتا ، المیہ یہ ہے کہ زیادہ تر پروڈیوسرز خود اپنا اسکرپٹ لے آتے ہیں۔ اسکرپٹ یا کہانی جہاں اہم ہوتی ہے بالکل اسی طرح اس کا اسکرین پلے اہمیت رکھتا ہے اور اسکرین پلے بہت زیادہ تحقیق مانگتا ہے، اسکرین پلے کیا ہے؟

مثلاً کوئی سین ایسا ہے کہ دو دوستوں کا مکالمہ ہے، اب اس میں یہ لکھا جاتا ہے کہ دونوں کس جگہ کھڑے ہیں دونوں کے اردگرد کیا ماحول ہوگا رکشہ پیچھے سے گذرے گا یا ٹھیلا، ان کے لباس کیسے ہونگے اگر آؤٹ ڈور سین ہے تو ہوا کا رخ کس طرف ہے تو بال کس طرف اڑیں گے اگر کسی تیسرے کریکٹر نے انٹری دینی ہے تو وہ کہاں سے آرہا ہوگا وغیرہ وغیرہ۔

یہاں یہ ہوتا ہے کہ بغیر سین بائی سین ریکی کیے لوکیشن کا جائزہ لیے سین پلان ہوجاتا ہے اور پھر وہاں لائٹ، ساؤنڈ کی جگاڑ کی جاتی ہے، جبکہ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ فلموں میں اردگرد ماحول بنایا جاتا ہے سب ایکٹر ہوتے ہیں، جب پروڈیوسر کو بتایا جاتا ہے کہ اس سین پر اتنے پیسے خرچ ہوں گے تو وہ دخل دے کر اخراجات کم کرتا ہے یوں فلم کے اس سین کی ڈیٹیلنگ خراب ہوجاتی ہے۔

فلم کی کمر کی ہڈی ہوتی ہے لوکیشن، ہمارے ملک میں لوکیشنز کی کمی ہے ، ہمارے پاس ہالی ووڈ تو بہت دور کی بات بالی ووڈ جیسی لوکیشن بھی نہیں ہیں جہاں جاؤ مسائل ہی مسائل ہیں، کوئی کنٹونمنٹ کا ایریا ہے تو کوئی کسی پارٹی یا مخصوص قوم کا، نہ ہمارے پاس بڑی حویلیاں ہیں نہ راجا کے محل اور نہ سینکڑوں ایکسٹراز، انڈیا میں ایکسٹراز کو پتہ ہوتا ہے کہ وہ زندگی بھر ایکسٹراز ہی رہیں گے، مگر ہمارے یہاں ہر ایکسٹرا ہیرو اور ہیروئین بننا چاہتا ہے شوٹ کے وقت اس کو بار بار یہ بتانا پڑتا ہے۔

ہمارے پاکستانی اسکرپٹ رائٹرز کنفیوژن کا شکار ہیں کہ کیا لکھیں؟ کیونکہ پروڈیوسر ان سے لکھواتا ہے وہ خود کوئی آئیڈیا لے کر نہیں آتا ، المیہ یہ ہے کہ زیادہ تر پروڈیوسرز خود اپنا اسکرپٹ لے آتے ہیں۔

اب آجائیں جی ڈائریکٹر کی طرف۔ ڈائریکٹر پوری فلم کا گاڈ فادر ہوتا ہے، کہتے ہیں ناں کہ اگر گھر کا سربراہ ہی کم عقل ہو تو بائی پروڈکٹ یا نسل بھی قسمت سے کام کی نکلتی ہے، چند کمرشلز، چند ڈرامے بنا کر ڈائریکٹر فلم بنانے نکل جاتا ہے، اور ہوتا وہی ہے کہ سین ڈرامے جیسے بن جاتے ہیں کیونکہ ڈرامہ نیرو ویژن پر بنتا ہے اور فلم براڈ وژن پر، ڈرامے یا کمرشل میں کریکٹر کے سولو شاٹ بن جاتے ہیں مگر فلم میں دو کریکٹر یا تین کریکٹر مل کر ایکٹنگ کرتے ہیں جو ایک ہی سین میں نظر آرہے ہوتے ہیں اور تینوں چاروں کی بہ یک وقت ایکٹنگ اور ایکسپریشن چاہیے ہوتے ہیں، تو جناب ہمارے ڈائریکٹر صاحب پہلے دوسرے تیسرے دن جس جوش سے فلم کا کام شروع کرتے ہیں باقی دن نمٹانے کی کوشش کرتے ہیں، کیونکہ ایک کریکٹر کا بھی ایکسپریشن خراب ہوا تو ری ٹیک کرنا پڑتا ہے اور اگر ڈائریکٹر اس پر کمپرومائز کر لے تو فلم کا کام لدنا شروع ہوجاتا ہے، پھر ڈائریکٹر صرف اسکرپٹ کے صفحے نمٹا رہا ہوتا ہے۔

اب سنیں ایکٹرز کی تو بدقسمتی سے ہمارے ملک میں فلم کے ایکٹر نہیں جو ہیں وہ لوگوں کو پسند نہیں، مثلا شان، ارباز خان، معمر رانا، ریمبو وغیرہ، اور جو فلموں میں لیے جارہے ہیں لوگ ان کو روز اپنے ٹی وی پر دیکھتے ہیں، اب چاہے وہ فہد مصطفی ہو، دانش تیمور، ہمایوں سعید یا مہوش حیات، تماش بین کے لیے کوئی نیا نہیں اور سب کی ایکٹنگ مخصوص ورائٹی نہیں یا وہ وراسٹائل نہیں، انڈیا یا ہالی ووڈ میں دونوں شعبے کے لوگ الگ الگ ہیں اور دونوں اپنے اپنے شعبے کی ضرورت و جزیات کو سمجھتے ہیں۔

یوں اسکرپٹ کمزور، ڈائرکشن ڈھیلی، اور ایکٹرز میں کچھ نیاپن نہیں تو فلم فلاپ ہوگی ہی۔

ٹیکنیکل سائیڈ پر بات کرنا یعنی کیمرہ، لائٹس، ایڈیٹنگ، میوزک، ساؤنڈ، کلر گریڈنگ اس کے ماہرین بھی چیدہ چیدہ ہی ہیں، فلمی موسیقی اور اشتہار کے جنگلز میں فرق ہوتا ہے کسی گلوکار کا البم مختلف چیز ہوتی ہے، فلم کے لیے بڑا ساؤنڈ چاہیے ہوتا ہے، بڑا کا مطلب لائیو انسٹرومنٹس، پاکستان کی سینما انڈسٹری بھی ستّر سال پرانی ہے مگر جدید سینما کی تاریخ چند سالوں کی ہے جس نے پرانی نسل سے کچھ سیکھا نہیں کیونکہ پچھلے پچیس سال پہلے انڈسٹری دم توڑ چکی تھی۔

پاکستان میں اس وقت تین موضوعات پر ہی فلم سازوں کا دھیان ہے، دہشت گردی، دوسری شادی یا شوہروں کی نظر بازی۔ ان موضوعات سے ہٹ کر جو فلمیں بنی ہیں وہ تھوڑی بہت کامیاب بھی ہوئی ہیں ۔

موضوع نئے ہوں اور پروفیشنلی ڈیل کیا جائے تو کامیابی مل سکتی ہے ٹیلنٹ ہے مگر پروفیشنل ازم نہیں اور سب سے بڑی بات کسی کو نام کمانا ہے، کسی کو پیسہ۔

جس دن معاشرے کی بہتری کا سوچیں گے اس دن ۔۔۔ "پی کے، او مائی گاڈ، یا تارے زمیں پہ” سے اچھی فلم بھی بنا سکتے ہیں۔

Facebook Comments Box
featuredFilm Makingپاکستانی فلمفلم سازیفلمی ہیروئنلوکیشنہیرو
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Daanish Editor

previous post
کلاسیکی انگریزی شعر و ادب پر یہودی اثر : منیر احمد خلیلی — دوسرا حصہ
next post
فتح محمد ملک صاحب سے سیاسی، علمی، سماجی اور تاریخی گفتگو (پہلا حصہ)

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...

23/09/2026

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.