تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینسیاسیکالم

روہنگیا مسلم: مسئلے کے ممکنہ حل ۔۔۔ صفدر چیمہ

by دانش ڈیسک 05/09/2017
written by دانش ڈیسک 05/09/2017
88

ان دونوں نقشوں کو غور سے دیکھیے تاکہ آپ کو یہ معلوم ہو سکے کہ روہنگین مسلمز کے پاس زمینی حقائق کے مطابق ہجرت اور جہاد کے لیے کیا آپشنز ہیں؟؟؟

جہاد : جہاد کا مشورہ دینے والے دوست ذرا اپنے اپنے سیف زون سے باہر نکل کر اور گوریلا جنگ کے بنیادی لوازمات کو نظر میں رکھ کر یہ بتائیں کہ نقشوں میں نظر آنی والی ریاستوں میں سے کون سی ریاست ان کے لیے بیس کیمپ کی خدمات سر انجام دے سکتی ہے؟ مجاھدین کو سپلائیز کن راستوں سے ہوگی اور کون سی ریاست یا کون لوگ کریں گے؟ ہٹ کے بعد رن کہا کریں گے؟

برما کی کل آبادی کا چار فیصد اور تاریخی طور پر غیر جنگجو قوم سے تعلق رکھنے والے روہنگین مسلمز اس وقت ان مہربانوں کی لگائی ہوئی آگ میں جل رہے ہیں جو نئے عالمی منظر نامے میں خود تو جہاد سے تائب ہو کر جمہوری سیاست کو پیارے ہو چکے ہیں اور خود میدان سیاست کے کارزار میں ووٹوں کی تلواریں سونتے ہوئے ہیں…………خدارا اب رحم کیجیےـ

ہجرت: ہجرت کے لیے بھارت،بنگلا دیش، تھائلینڈ اور ملائیشیا کے آپشنز ہیں لیکن موزوں ترین اور آسان بنگلا دیش و بھارت ہیں…

ترکی کے بعد سعودی عرب بھی عالمی سطح پر سرگرم ہو چکا ہے جس سے یہ امید کی جا سکتی ہے کہ آنے والے دنوں میں روہنگین مسلمز کے حق میں مزید توانا اور مؤثر آوازیں اٹھیں گی…

اس نئی صورتحال میں ہمیں بحیثیت قوم 8 نکاتی ایجنڈے پر منظم اور مربوط کام کرنا چاہیے…

1: حکومت پاکستان کو عوامی دباؤ سے مجبور کیا جائے کہ وہ اس مسئلے میں ترکی اور سعودی سے مل کر اپنا مؤثر کردار ادا کرے…

2: اس مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر کوریج دینے کے لیے میڈیا ہاؤسز پر عوامی دباؤ بڑھایا جائے…

3: عوامی، حکومتی اور عالمی سطح پر بنگلا دیش اور بھارت کو انسانی بنیادوں پر بارڈر کھولنے کی اپیل کی جائے …

4: اس مسئلے کے واحد اور پائیدار حل کے لیے آزاد اراکان ریاست کے مطالبے کا زور و شور سے پرچار کیا جائے…

5: روہنگین مہاجرین کی مالی مدد کے لیے اچھی شہرت رکھنی والی معروف فلاحی تنظیموں کو فنڈز دیے جائیں اور بارش میں کھنبیوں کی طرح اچانک سے پیدا ہونے والی بھانت بھانت کی فلاحی تنظیموں سے بچا جائے…

6: اس جدوجہد پر سیاسی اسکورنگ نہ کی جائے اور نہ ہی کسی مخصوص سیاسی و مذہبی جماعت کا لیبل لگنے دیا جائے، اس کے لیے ضروری ہے کہ ” آزاد اراکان ریاست ” کے نام سے ایک علیحدہ پلیٹ فارم تشکیل دیا جائے کہ جس میں تمام شعبہ جات زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو شامل کیا جائے لیکن غیر جماعتی بنیادوں پر…

7: آزاد اراکان ریاست کے پلیٹ فارم کی مرکزی قیادت اچھی شہرت کے حامل پاکستان میں موجود روہنگین مسلمز کو سونپی جائے اور عوامی سطح پر ان کی بھرپور مدد کی جائے…

8: آزاد اراکان ریاست کی قیادت دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں، عالمی اداروں، عالمی طاقتوں کو خطوط لکھے، وفود کی شکل میں ملاقاتیں کرے اور عالمی سطح پر رائے عامہ ہموار کرے…

Facebook Comments Box
برماروہنگیاروہنگیا مسلممیانمار
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
پاک ترک رشتے کے ستر برس ۔۔۔ فاروق عادل
next post
مدت ہوئی ہے حادثہ دیکھے ضمیر کا — ذوالقرنین سرور

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.