تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
نئے لکھاری

کیوں دیر گئے گھر آئے ہو: غفران عباسی

by دانش ڈیسک 14/08/2017
written by دانش ڈیسک 14/08/2017
87

ایک عمر ہوتی  ہے جب انسان کو رات گئے گھر آنا اچھا لگتا ہے جو کہ باقی گھر والوں کو سخت نا پسند ہوتا ہے ۔ مشرقی روایات کے منافی اس عمل کو ہماری زبان میں آوارہ گردی کہتے ہیں۔ گو کہ ہم نے بھی اس گنگا میں ہاتھ دھوئے بلکہ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ ہم اس گنگا میں نہاتے آئے ہیں ایسے میں متعدد دفعہ درگت بھی بنی لیکن جناب عرض یہ ہے کہ ہماری دم بلکل بھی ٹیرھی نہیں  ہے لہذا اپنی طبیعت کو تبدیل کرنے میں ہی عافیت جانی ۔

کیا ہےنا ہم جسمانی طور پر پہلوان واقع ہوئے ہیں اسی وجہ سے تواضع سے بچنے کے لیے وقت پر آمد کو یقینی بنایا ۔ یہاں چند سفارشات ان لوگوں کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں جو رات کو دیر سے گھر آتے ہیں اسی حوالے سے پہلا اور سنہری اصول یہ ہے کہ دھیمے دھیمے قدموں کا استعمال کریئے تاکہ آپ خود اپنے قدموں کی چاپ سنائی نہ دے ۔ ایسے جوتے پہننے سے گریز کریں جو کسی بھی قسم کی آواز کو وجود بخشیں۔ دروازے پر پہنچچتے ہی کچھ دیر رکییں اور رکے ہوئے سانس کو دوبارہ بحال کریں تاہم یاد رہے سانس لیتے ہوئے آپ کی دل کی دھڑکن معمول کے مطابق دھڑکے، دھڑکن کا معمول سے تیز ہو جانا مستقبل قریب میں ہونے والی کٹ کا اندیشہ بھی ہو سکتا ہے۔ برقی گھنٹی کے استعمال سے بلکل اجتناب کیجیئے گا ایسے عمل سے بڑوں کی نیند میں خلل پڑھ سکتا ہے جو کہ آپ کے سکون میں خلل ڈالنے کے لئے کافی ہے ۔ ایسے میں مواصلاتی نظام کی مدد سےگھر میں موجود اپنے سے چھوٹوں کو عرضی بھیجئے۔

ایک بات ذہن نشین کر لیں آپ کا لہجہ عاجزانہ اور انکسارنہ ہونا چاہیے اس کے پیشِ نظر گھر میں چھوٹوں سے دوستی رکھیئے نیز چھوٹے موٹے تحائف دیتے رہا کریں۔ دروازہ کھل جائے تو ٹھنڈی آہ بھرتے داخل ہوں وگرنہ ہلکی سی دستک دیں۔ داخل ہوتے ہی سوالات کا جواب نہ دیں بحث سے اجتناب کرتے ہوئے خاموشی سے دو چار تھپڑ کھا کر اپنے کمرے میں تشریف لے جائیں ۔ حالات کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے اگر کھانا مل جائےتو شکر ادا کریں وگرنہ خاموشی سے بستر پر چلے جائیں ایسے میں بھوکے رات گزارنے سے بہتر آتے ہوئے باہر سے کھانا کھا کر گھر آہیں۔

Facebook Comments Box
دیر سے گھررات گئےمزاح
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
معاف کیجئے ۔۔۔ قائد اعظم : نجیب ایوبی
next post
میں کون ہوں اے ہم نفسو۔۔۔۔ پشاور نے بلایا ہے: قسط 8

Related Posts

استانی جی —– محمد اویس حیدر کا افسانہ

24/11/2019

کتاب ’’ہجر کی تمہید‘‘ ——– راحیلہ خان

23/11/2019

ایڈونچر ——– محمد اویس حیدر

15/11/2019

میرے علامہ اقبال:ایک بچے کا خراج — محمد...

08/11/2019

بند گلی ——- احمد حامدی کا افسانہ

01/11/2019

میڈیکل کالج کی لڑائیاں —– محمد شافع صابر

16/10/2019

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.