تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

شادی: ہدایت نامہ برائے خاوند — کلیم شہزاد

by ویب ڈیسک 10/05/2017
written by ویب ڈیسک 10/05/2017
110

شادی یوں تو کرنے کا عمل ہے جس میں بہت کچھ کرنے کی گنجائش موقعہ اور وقت ہوتا ہے ، لیکن اکثر نا سمجھ حضرات شادی کو ایک فرض سمجھ بیٹھتے ہیں جسکا نتیجہ وہی نکلتا جو دین کے دوسرے فرائض کے ساتھ ہوا ہے ۔
شادی کرنے کا ہر مرد کا دل چاہتا ہے ، بعض خواتین بھی اس بیماری میں مبتلا ہوتی دیکھی گئی ہیں ، مگر کیوں کہ مرد کو زیادہ ذمہ دار سمجھا جاتا ہے اس معاملے میں لہٰذا شادی کے بعد ازدواجی معاملات میں ہماری خواتین کوئی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں ہوتیں ۔۔ بعد میں اگر مرد کسی ذمہ دار خاتون سے متاثر ہوجائے تو کوستی رہتی ہیں ۔
شادی در اصل ایک ایسے سمجھوتے کا نام ہے جس پر دستخط تو میاں بیوی کے ہوتے ہیں مگر سمجھوتہ صرف مرد کرتا ہے بیوی اس سمجھوتے پر عمل درآمد کرواتی ہے ۔
شادی کے بعد اکثر مرد حضرات بہت خوش نظر آتے ہیں بعد میں خوش نظر آنے کی اداکاری کرتے ہیں ۔ بیویاں شروع میں خوش نہیں نظر آتیں مگر جوں جوں سسرالی کم ہونے لگتے ہیں انکی مسّرت و شادمانی کا ٹھکانہ نہیں رہتا ۔
کامیاب شادی کے لئے ضروری ہے کہ آپ جھوٹ بولنا عادت بنا لیں ، مثلاً بیوی کی تعریف وغیرہ پابندی سے کرتے رہیں ۔ اس عمل سے بیوی خوش رہتی ہے اور آپ بھی سکون سے رہتے ہیں ۔
مگر ایک بات کا خیال رہے کہ آپ بیوی کی سہیلیوں یا سالیوں کی تعریف بھولے سے بھی نہ کریں ۔ دنیا میں صرف ایک یہی تعریف ہے جو عذاب کے نزول کا سبب بن جاتی ہے ۔۔ ہاں بیوی کی سہیلیوں کی تعریف براہ راست دل کھول کر کرنی چاہئے ۔
رات کو سوتے وقت اگر اچانک آپ سردی لگنے سے اٹھ جائیں تو خیال نہ کریں اور ڈرنے کی ضرورت نہیں، یہ آپکی منکوحہ ہوگی جس نے لحاف کھینچ لیا ہوگا۔ اس صورت میں آپ دوسری چادر اوڑھ لیں ورنہ صلوات نیم شبی سنی پڑ سکتی ہے۔
سالگرہ اور دیگر اہم تاریخیں آپکو ازبر ہونی چاہییں ۔ ہمیں اب بچپن میں رٹا لگانے کی اہمیت سمجھ آتی ہے ۔رٹا آپکو یہ سب تواریخ اور اس پر بولے جانے والے کذب کی بہترین تربیت فراہم کرتا ہے ۔
ضروری ہے کہ آپ ابھی سے اپنی مذکر اولاد کو رٹے کے فوائد سے نہ صرف آگاہ کر دیں بلکہ اپنی نگرانی میں اسکی مشق بھی کروائیں تاکہ وہ مستقبل کے کامیاب شوھر ثابت ہوں ۔
بیوی کی برائی شادی سے پہلے کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مگر خیال رہے کہ شادی کے بعد یہ عمل جان لیوا بھی ہو سکتا ہے ۔
شادی ہمیشہ پسند کی کرنی چاہئے ، جی ہاں بیوی کی پسند کی ۔
گزارشات تو طولانی اور ختم نہ ہونے والی ہیں مگر ہم صرف یہی کہیں گے کہ شادی ضرور کریں بلکہ اعضاء رئیسہ اور جیب اجازت دیتی ہو تو دو چار یا بار بار کریں لیکن خیال رہے کہ شادی ایک ایسا پل ہے جس پر جتنا زور صرف کیا جائے وہ اتنا ہی ہلتا ہے اور ٹوٹنے کہ دھڑکا رہتا ہے ۔ زور کا مطلب تو سمجھ ہی گئے ہوں گے آپ۔

 

Facebook Comments Box
شادی
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
کتنی تصویروں کے ساتھ آئی ہے شامِ زندگی – انور عباسی کی آپ بیتی حصہ 8
next post
ہر چیز میں سازش نہ ڈھونڈیں — زوہیب اکرم

Related Posts

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

ادب، مادری زبانیں اور ادیب کا کردار —-...

26/02/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.