تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

ہم کوکنگ آئل کے نام پہ کیا کھارہے ہیں؟

by ویب ڈیسک 28/04/2017
written by ویب ڈیسک 28/04/2017
135

عہد کم ظرف کی’خوراک‘ گوارا کرلیں؟

زیادہ قدیم بات نہیں صرف اُنیسویں صدی کے اوائل کے لگ بھگ آج کا گھی اور کوکنگ آئل نہیں تھا۔ انسان تب بھی بستے تھے اور کھاتے پیتے تھے۔ اُس وقت دیسی گھی ہوتا تھا، یا مکھن بطور گھی کا استعمال ہوتا تھا۔ ہاں کچھ جگہ سرسوں کا تیل ہوتا تو کہیں کوکونٹ یا زیتون کا تیل ہوتا۔ سرسوں سے زیتون اور کوکونٹ میں ایک چیز مشترک تھی، کہ یہ دباو کے ذریعے نکالے جاتے تھے۔
تب انیسویں صدی آئی، مشینوں اور کیمکل کا دور آیا، میڈیا کا دور شروع ہوا، وہ دور جس میں تجارت نے اپنے جواز کیلئے میڈیا کا سہارا لیا اور یہ طے کرنا شروع کردیا کہ ہماری زندگی کیسے ہو، کیا ہو، کس طریقے سے ہو، کیا کھائیں ، کیا پئیں؟ یہاں سے گھی اور کوکنگ آئل کا دور بھی شروع ہوتا ہے۔ ہم نے تیل سویابین، کارن یعنی مکئی سورج مکھی اور مونگ پھلی جیسی اشیاء سے نکالنا شروع کردیا۔ یعنی مشہور زمانہ ویجیٹیبل آئل کا دور شروع ہوا۔
یہ تیل کیسے نکلتا ہے پہلے یہ سمجھ لیا جائے۔
جیسے مرغیوں، مچھلیوں اور سبزیوں کی ہائی برڈ فارمنگ ہے ایسے ہی ان کی فارمنگ ہوتی ہے۔ یہ بیچ اس فارم سے جب پلانٹ میں آتے ہیں تو اول انہیں ہائی ٹمپریچر پر گرم کیا جاتا ہے۔ یہ آکسیڈائزڈ ہو کہ باسی ہو جاتے ہیں۔ پھر انہیں پیٹرولیم سولونٹ کے ساتھ پراسس کرتے ہیں تو تیل نکلتا ہے۔ دوبارہ گرم کیا جاتا ہے۔ کچھ تیزاب اور بلیچنگ ارتھ ڈال کر ان سے آلائشیں نکالی جاتی ہیں۔ اس کے بعد اسکا رنگ کیمکل پراسس کے ساتھ بنایا جاتا ہے۔ اور آخر میں کیمکلز کے ساتھ انکی خوشبو بنائی جاتی ہے۔
یہاں سے polyunsaturated fats یا PUFAs کا وہ قصہ ہے جو کوئی اشتہاری فرم ہمیں نہیں بتاتی۔ انکی اشتہاری مہم اس میں اپنی مرضی کی چیزیں جیسے اومیگا 3 اور 6 کے قصے سناتی ہیں۔ 1960 کی دہائی کے اشتہارات جس چیز کو زندگی کی علامت بتارہے تھے۔ 2000 کے اشتہارات میں وہی مسائل کی جڑ قرار پائے۔ جسم کیلئے فائد مند ایک دو چیزوں پر اشتہاری مہم بنالی جاتی ہے۔ لیکن یہ کبھی نہیں بتاتے کہ کیا وہ ہمیں اسی تناسب سے درکار بھی ہیں جو یہ کھلا رہے ہیں۔ اور سیر پر سوا سیر ہمارے جیسے ترقی پذیر ممالک جہاں حکومتی کنٹرول کنزیومر آئٹمز پر نہ ہونے کے برابر ہے۔ یہاں سٹینڈرڈ اپریٹنگ پراسیجر میں اگر چار دفعہ فلٹر پریس سے نکالنا ہوتا ہے۔ تو گھی کمپنیاں ایک یا دو بار نکالتی ہیں۔ اس سے وزن yield بڑھ جاتی ہے۔
نام کے ساتھ ویجیٹیبل لگانے سے یہ سبزیاں نہیں بن جاتیں۔ یہ بیچ قدرت نے اس استعمال کیلئے نہیں بنائے جس کیلئے ہم انہیں بے دریغ استعمال کرتے ہیں۔ سونے پر سہاگہ کے ان بیچوں کو ہائی بریڈ کرکے ان کا اومیگا 6 فیٹی ایسڈ پولی ان سیچیروریٹڈ لیول بہت بدل لیا ہے۔ جبکہ اسی پراسس پر کوکونٹ آئل بنائیں تو اس کا رزلٹ پھر بھی بہتر ہوتا ہے۔
ایک اور مسئلہ پراسس فوڈز کا ہے۔ آجکل پراسسڈ فوڈز فیشن کی طرح ہماری طرز زندگی میں داخل ہو رہے ہیں۔ اس میں ہائیڈروجن کو مائع ویجیٹبل آئل کے ساتھ ملایا جاتا ہے۔ یہ ٹرانس فیٹس کہلاتے ہیں۔ اسے آپ کولیسٹرول کا خزانہ سمجھ لیں۔ یہ بیکڈ اشیاء، سنیکس فرائڈ ڈبہ بند خوراکوں غرض ہر پراسسڈ فوڈ میں استعمال ہوتے ہیں۔

آج کینسر بلڈ پریشر شوگر اور کولیسٹرول کی بیماریاں عروج پر ہیں۔ مانا یہ دوائیوں کی انڈسٹریاں بھی چلنی ہیں۔ ایک انڈسٹری بیماریاں دے رہی ہے۔ ایک اسکی دوائیاں۔ ہم دونوں کی مارکیٹ ہیں۔ ہمارے پاس آپشن بھی کم ہیں۔ لیکن ہم انکا بے دریغ استعمال تو کم کرسکتے ہیں۔۔۔؟؟؟


اس سلسلہ کی پچھلی تحریر اس لنک پہ دیکھئے

Facebook Comments Box
غذا
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
بریکنگ نیوز — بریکنگ نیوز — بریکنگ نیوز
next post
انصاف ہو گا، ضرور ہو گا۔۔۔۔۔ رائے صابر حسین

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.