تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

احکامات الہٰی کے مطابق فیصلہ:

by ویب ڈیسک 23/03/2017
written by ویب ڈیسک 23/03/2017
101

تمام انبیاء لوگوں کو اللہ کا تعارف کروانے، اسکی ہدایات سے متعلق آگاہی دینے اور ان ہدایات کے مطابق معاشرے کی تشکیل کیلیے مبعوث کئے گئے۔

انبیاء اس وقت کے معاشرے کے رہن سہن، ذہنی ساخت اور ضروریات کے مطابق احکامات دیتے رہے اور یہ احکامات شریعت” کہلاتے ہیں۔ شریعہ یا شریعت کا لغوی معنٰی وہ راستہ ہے جو پانی کی طرف لے جاتا ہو۔ جبکہ اسی مناسبت سے جو راستہ دنیا و آخرت میں نجات کیلیے رہنمائی کرتا ہے اسے شریعت کہتے ہیں۔

دین و ایمان کی بنیاد ہر نبی نے ایک ہی بتائی۔ یعنی توحید، رسالت، آخرت، فرشتوں، جنت، جہنم کے بارے میں تمام انبیاء کی تعلیم ایک ہی روشنی کا پرتو ہے لیکن شرعی معاملات میں ہر نبی کی امت کیلے اس وقت کے حالات و واقعات کے مطابق کچھ تبدیلیاں کی جاتی رہی ہیں۔ لیکن ان شرعی معاملات کے مطابق انفرادی و اجتماعی امور میں پابندی ہر امت پر فرض رہی۔ قرآن پاک نے اللہ و رسول کے احکامات کی روشنی میں ان شرعی احکامات میں پابندی نہ کرنے اور مخالفت کو کفر، ظلم اور فسق کا ارتکاب قرار دیا ہے۔

قرآن پاک کا یہ اعجاز ہے کہ اسمیں قیامت تک کے انسانوں کیلیے رہنما اصول و قوانین بتا دئیے گئے ہیں جبکہ اسکی تشریح اور وضاحت نبی کریم صلعم کی سنت کرتی ہے،جسپر ایمان لانا اور عمل کرنا قیامت تک کے انسانوں کیلیے دنیا و اخروی فلاح کیلیے ضروری ہے۔

قرآن پاک نے اللہ، اسکے رسول اور دین کے احکامات کے نفاذ کیلیے کوشاں ریاستی سربراہ کی اطاعت کو فرض قرار دیا ہے۔ اب یہ اسلامی ریاست کاکام ہے کہ وہ قرآن و سنت کے واضح احکامات اور جدید چیلنجز سے نپٹنے کیلیے قرآن و سنت کے وضع کردہ اصولوں کے مطابق ان مسائل کا حل پیش کرنے کیلے ادارے تشکیل دے اور ریاست ان تمام احکامات کو معاشرے میں نافذ کرے۔ ہمارے ملک میں اسلامی نظریاتی کونسل اسی مقصد کیلیے تشکیل دی گئی ہے۔. nude moms

اسلامی ریاست میں تمام غیر مسلمانوں کو مکمل تحفظ حاصل ہے اور انکے انفرادی فیصلے انکی مذہبی روایات و احکامات کے مطابق سرانجام دئیے جائینگے۔ قانون کا نفاذ ریاست کے ہر شہری خواہ وہ مسلم ہو یا غیر مسلم ،اسکے لیے یکساں کیا جائے گا یعنی کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں۔

اسلامی ریاست کے اصل پہلو, بے لاگ اور یکساں انصاف کی فراہمی , غریب پروری, سود سے پاک قرض حسنہ, صدقات, مشا رکہ اور مضاربہ وغیرہ پر مبنی معیشت کی تشکیل, ارتکاز دولت کیلیے اقدامات کرنا شامل ہے۔ جبکہ حیا اور پاکیزگی کی بنیاد پر نمو پانے والے معاشرے کا فروغ, مرد و خواتین کے لئے یکساں تعلیمی مواقع فراہم کرنا, خود داری پر مبنی خا رجہ پا لیسی, معاشرے کے کمزور اور پسے ہو ئے طبقات کی فلاح کے لئےریاست کی طرف سےسہولیات کی فراہمی شامل ہے۔

آج یوم پاکستان کے دن ہمیں "کلمہ” کی بنیاد پر حاصل کردہ اس ریاست کو اسکے دستور کی روشنی میں مکمل دین کے اصولوں کے مطابق ڈھالنے کا عزم دوھرانا ہے۔ ہمارے حکمرانوں کی یہ دینی و آئنی ذمہ داری ہے کہ وہ اسلام کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق احکامات کا نفاذ کر کے اپنے آپکو کفر، ظلم اور فسق کی صف سے نکالیں ۔ ورنہ وہ نہ صرف آئن کے مطابق حق حکمرانی کھو بیٹھتے ہیں بلکہ آخرت میں بھی انکو اس بھاری ذمہ داری کیلے جوابدہ ہونا پڑے گا اور اس جوابدہی سے انکا فرار ناممکن ہے۔

Facebook Comments Box
دینیاتمذہب
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
غزالاں تم تو واقف ہو ۔ کراچی کا علمی بحران (تیسرا حصہ)
next post
یوم پاکستان اور ہمارے کرنے کے کام: لالہ صحرائی

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.