تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
سیاسیکالم

عمران، پھٹیچر اور لاہور میں فائنل: ثاقب ملک

by ثاقب ملک 08/03/2017
written by ثاقب ملک 08/03/2017
104

عمران خان نے بحیثیت میزبان اور اہم شخصیت کے پاکستان میں آکر کھیلنے والے مہمان کھلاڑیوں کو پھٹیچر کہہ کر ایک احمقانہ بیان دیا اور پھر اس پر اصرار بھی کیا. نجی گفتگو کے بعد میڈیا کے سامنے بھی وہ اپنی بات کا دفاع کرتے رہے جو کہ عمرانی ضد کے علاوہ کچھ نہیں تھا. لیکن بطور کرکٹ شائق اور کھلاڑی، مجھے عمران کے الفاظ چھوڑ کر اصولی طور پر انکی بات سے مکمل اتفاق ہے کہ اکثر کھلاڑی غیر اہم اور تیسرے چوتھے درجے ہی کے تھے انکا انا نہ آنا پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے لئے قطعاً کوئی فائدہ نہیں دے سکتا.

ریاڈ ایمرٹ، چگمبرا، انعام الحق، جارڈن، ملان، ون ویک وغیرہ تو بالکل ہی تیسرے چوتھے درجے کے کھلاڑی ہیں. سیموئیلز اور سیمی کو دوسرے درجے کے کھلاڑیوں میں شامل کیا جا سکتا ہے. لیکن اول درجے اور سپر اسٹار اسٹیٹس کے حامل پیٹرسن، گیل، مورگن اور میک کلم کی آمد ایک مثبت پیغام ضرور دیتی. یہ بات یاد رکھیں کہ بطور میزبان ان کم تر کھلاڑیوں کی کرکٹنگ صلاحیت کو جج کرنے کے لیے انھیں پھٹیچر کہنا لازمی نہیں ہے. لیکن اپنی سیاسی پتنگ اونچی اڑانے کے لئے پی ایس ایل فائنل کو معجزہ قرار دینا اور کرکٹ کی واپسی کا زینہ قرار دینا بھی مبالغہ اور جھوٹ ہے. یہ عمران اور مسلم لیگ کی سیاسی جنگ تھی جس میں پی ایس ایل فائنل، غیر ملکی کھلاڑی اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی بطور ہتھیار استعمال ہوئے. یہ کہنا درست ہوگا کہ مسلم لیگ ن نے یہ جنگ جیت لی اور عمران خان اپنی زبان کے لگائے ہوئے زخم چاٹ رہے ہیں مگر عمران مکمل غلط نہیں تھا اسکے الفاظ پھر ان پر اصرار غلط تھا.

جہاں تک ویوین رچرڈز کی بات ہے تو عمران خان کو انکا نام لیکر مطعون کرنا سیاسی اور میڈیائی پراپیگنڈا ہے کیونکہ عمران خان کا اشارہ کھیلنے والے کھلاڑیوں کی جانب تھا. ریٹائرڈ کھلاڑی اور وہ بھی جو 26 سال سے ریٹائر ہوچکا ہو اسکا کسی بھی ملک میں آنا جانا کوئی معنی نہیں رکھتا. مسلم لیگ ن نے مہارت سے پی ایس ایل فائنل کو اپنی سیاسی کامیابی کے لیے استعمال کیا اور جیو ٹی وی نے بڑھ چڑھ کر انکا ساتھ دیا. میڈیا میں انکے حامی پورے ملک کے مسائل چھوڑ کر عمران کے پیچھے لگے رہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ تحریک انصاف کو ابھی بھی عقل نہیں آئی اور ہمارے عوام کو بھی اپنی مرضی کی لائن پر لگانا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے.

اب پاکستان میں کرکٹ کیسے واپس آئے؟ ہمہ جہت حکمت عملی کی ضرورت ہے. پہلے تو پوری دنیا کے اہم با اثر کھلاڑیوں کو اپنا سفیر مقرر کریں. انھیں ٹاسک دیں اور انھیں پاکستان میں کرکٹ کی واپسی پورا فریم ورک بنا کر دیں. آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ میں پروگرام کریں. اسپورٹس ٹی وی پر بحث کروائیں. پاکستان کے حالات میں بہتری اور کرکٹ کے جنون اور ممکنہ معاشی فائدے کے امکانات بتائیں. سرکاری سطح پر آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ نیوزی لینڈ کے صدور، وزیراعظم اور وزرائے خارجہ سے رابطہ کیا جائے. گوری ٹیموں اور خاص کر آسٹریلیا انگلینڈ کو بلانے پر فوکس کیا جائے. پی ایس ایل کے پورے ٹورنامنٹ کی انعامی رقم اور کھلاڑیوں کی قیمت آئی پی ایل کے قریب قریب کی جائے. بڑے بڑے سرمایہ داروں کو پی ایس ایل میں سرمایہ کاری کے رضامند کیا جائے. پی ایس ایل کو پاکستان کا نمایندہ برینڈ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو اسکا امیج بلڈر بنانا اہم ترین ہے.

لیکن یہ بیان بازی اور گمنام کھلاڑیوں کو بلا کر اپنے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کا فائنل قیدی بن کر کروا لینا مستقبل کے لئے زیادہ سود مند نہیں ہوگا. ایک دھماکہ ہوگا اور سب ختم لیکن اگر پی ایس ایل میں پیسے زیادہ ہوں سپر اسٹار کرکٹرز کو بلایا جائے اور مکمل سپر لیگ پاکستان میں کروائی جائے تو یہ ایک اہم پیشرفت ہوگی. حکمت عملی سے کام لیا جائے تو پاکستان میں وقتی طور پر حالات خراب ہونے کے باوجود بھی کرکٹ واپس آسکتی ہے. کیونکہ پیسہ زیادہ ہو مقابلے سخت ہوں معیار اچھا ہو تو سپر اسٹار کھلاڑی رسک لینے پر آمادہ ہوسکتے ہیں.

Facebook Comments Box
پھٹیچرعمران
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ثاقب ملک

previous post
تاریخ کا بدترین دور- عائشہ نور
next post
ترکی: سلطنت عثمانیہ کے بعد کی بڑی تبدیلی

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

کراچی سے حافظ نعیم الرحمٰن کے نام کھلا...

06/07/2025

30/03/2025

30/03/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.