تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترینعلم و ادب

ادبی سیاحت کے نئے افق —— عقیل اظفر

by دانش ڈیسک 12/06/2019
written by دانش ڈیسک 12/06/2019
62

سیاحت ماضی میں ایک خالص ذاتی سرگرمی سمجھی جاتی رہی ہے اگرچہ قدیم زمانے سے یہ عمل ثقافت پزیری اور ثقافتی اختلاط کا باعث رہا ہے۔ ہمارا اشلی تجسس ہمیں سیاحت اورسیاحت سے وابستہ تجربات کی طرف راغب کرتا رہا ہے۔ تاہم بیسویں صدی کے آغاز میں تقافتی صنعت اور ماس کلچر یعنی تقافت عامہ (عوامی ثقافت) جیسی اصطلاحات نے رواج پایا اورسیاحتی و ثقافتی حوالوں سے تغیر کی ایک نئی راہ پیدا کی۔ یہ اصطلاح کسی حد تک سرمایہ دارانہ پس منظر رکھتی ہے اور اپنی انتہائی صورت میں ثقافتی اشتمالیت کو جنم دے سکتی ہے جو ایک منفی رجحان قرار دیا جاتا ہے۔ تاہم معتدل سطح پر سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ میں مثبت کردار کی حامل ہے۔

سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ میں کسی علاقے کے کلچر کی بہتر انداز میں تشہیر اس علاقے کے لئے بہتر سیاحتی کشش اور معاشی قدر کا باعث ہے۔ کلچر کو اگرسیاحتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے ترغیبی امدادگار کے طو پر استعمال کیا جائے تو نتائج معاشی و سماجی دونوں حوالوں سے مثبت ہوں گے۔

سیاحت ماضی میں بھی معاشی طلب کا اظہاریہ تھی اور آج بھی ہے مگر مو جودہ دور میں رسد کا پہلو نمایاں ہے۔ سیاحت صنعت کا درجہ پا چکی ہے اور اس حوالے سے ہر روز نت نئے سیاحتی پہلو اجاگر ہو رہے ہیں۔

دور حاضر میں سیاحت سے مراد صرف تاریخی مقامات کی سیر اور عجائبات کی نظارہ بازی نہیں بلکہ کسی علاقے کے سماجی اور معاشی پہلوؤں کا مطالعہ بھی ہے۔ بایں ہمہ سیاحت کا تفریحی پہلو ہمیشہ غالب ہے۔ تفریح کا حصول اس انسانی سرگرمی کا وہ پہلو ہے جسے کبھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اکثر ممالک جو سیاحت کےمعاشی پہلو کو آگے رکھتے ہیں آنے والے مہمانوں کے لئے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری رکھتے ہیں اس حد تک کہ وہ خالص کمرشل منصوبوں کا سیاحتی پہلو نکال لیتے ہیں مثلاً برج الخلیفہ یا سنگا پور ائر پورٹ سیاحتی مقامات کے طور پر شہرت پا چکے ہیں اور اپنے بنیادی مقاصد سے ہٹ کر بھی زر مبادلہ کما رہے ہیں۔

اس حوالے سے ادبی سیاحت جو کہ سیاحتی ادب سے ذرا ہٹ کر ہے اپنا مقام بنا چکی ہے۔ یہ قاری ہے جو ایک تحریر کو ادبی معیار عطا کرتا ہے۔ وہ تحریر کے زمانی اور مکانی تناظر کو مجہول نہیں بلکہ متحرک و معروف طریق پر پرکھتا ہے اور عالمگیر حوالوں سے سند قبولیت بخشتا ہے۔ موجودہ دور میں معلوماتی انقلاب نے یہ رخ زیادہ ہے نمایاں کر دیا ہے۔

سیاحتی ادب کو عمومی ادبی تنقید میں نسبتاً کم تر درجے پر رکھا گیا ہے کہ مسافر کو تخلیقی حیثیت سے زیادہ مشاہدہ کار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ سیاح کا اپنے سفری تجربے کا بیان حالانکہ خارجی تجربے کے ساتھ ساتھ ایک خوبصورت احساسِ دروں کا اظہار بھی تو ہے۔ اور اسے اسی حوالے سے جانا جا چاہئے۔

اب ذرا ذکر ہو جائے ادبی سیاحت کا یہ ایک سوچی ساجھی planned سرگرمی ہے سیاح مقصد تحریر پیشِ نظر رکھ کر سفر کرتا ہے اور سفر نامہ ادب پارہ ہونے کے ساتھ ساتھ کمرشلزم کے تقاضے بھی نبھا رہا ہوتا ہے۔ جہان گرد اپنے ذوق کی تسکین اور ثقافتی اتصال دونوں کام بیک وقت کرتا ہے۔ ادبی سیاحت ارتقائی کردار کی حامل ہے اور علمی فروغ کے ساتھ معاشی نمو کا باعث ہے۔
سیاحتی سرگرمیوں کے فروغ میں جہاں دیگر طبعی اور معاشی و معاشرتی حوالے مد نظر رکھے جاتے ہیں وہاں ادبی تناظرات بھی اہمیت کے حامل ہیں اور لازم ہے کہ انہیں نظر انداز نہ کیا جائے۔

Facebook Comments Box
سفرنامہ، ادب
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
میڈیا، اسلام اورہم ۔ اہم موضوع پہ بروقت کتاب —- تبصرہ: نعیم الرحمٰن
next post
مغربی فکری روایت اور مذہب —- ظفر حسین ظفر

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...

13/08/2026

نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...

19/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.