تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ کرنے...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

علی گڑھ یونیورسٹی میں قائداعظم کی تصویر؟ طاہر ملک

by دانش ڈیسک 07/05/2018
written by دانش ڈیسک 07/05/2018
89

جاننا چاہیے کہ بھارت کے انتہا پسند ہندو مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے قائداعظم کی تصویر کو کیوں اُتار پھینکنا چاہتے ہیں؟ اس لیے کہ یہ یونیورسٹی قائداعظم کی محبوب درس گاہ تھی۔ برصغیر کے گوشے گوشے سے مسلمان نوجوان یہاں آ کر جدید تعلیم سے فیض یاب ہوا کرتے تھے۔ اسی درس گاہ نے وہ شعلہ بیان سیاست دان پیدا کیے جنہوں نے کلکتہ سے لے کر پشاور تک برصغیر کے مسلمانوں میں عہدِ حاضر کے مروجہ علوم کی روشنی پھیلائی۔ اسی روشنی نے وقت آنے پر تحریکِ پاکستان کی راہیں منور کیں اور یوں مسلمانوں میں اپنی جداگانہ قومی شناخت کا احساس پیدا ہوا۔ اسی قومی احساس نے تحریکِ پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کرایا۔

قائد اعظم محمدعلی جناح کو اس یونیورسٹی سے اتنی محبت تھی کہ انھوں نے اپنی دولت کو برصغیر کی تین دانش گاہوں کے لیے وقف کر دیا تھا۔ یہ دانش گاہیں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، سندھ مدرسۃ الاسلام کراچی اوراسلامیہ کالج پشاور ہیں۔کہنے کو تو یہ تین مختلف ادارے ہیں مگر ان کے قیام کے محرکات ایک ہیں۔ ان تینوں اداروں نے برصغیر کے نوجوانوں میں قومیت کا وہ احساس پیدا کیا تھا کہ وقت آنے پر ان نوجوانوں نے تحریکِ پاکستان میں انتہائی فعال کردار ادا کیا تھا۔ قائداعظم کو ان نوجوانوں سے بے پناہ محبت تھی۔ انھیں وہ قوم کا مستقبل سمجھتے تھے۔ ان نوجوانوں کی تربیت کا سب سے بڑا اور مرکزی ادارہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہے۔ اگر سرسید احمد خان یہ یونیورسٹی قائم نہ کرتے تو مدراس کی ہندو یونیورسٹی پورے برصغیر میں اسی ہندو انتہا پسندی کو فروغ دینے میں کامیاب ہو جاتی جس کی ایک مثال علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی مسلمان شناخت مٹانے کی خاطر وہاں سے قائداعظم کی تصویر نکال باہر پھینکنا ہے۔ آج علی گڑھ یونیورسٹی کے نوجوان ہندو انتہا پسندوں کی اس حرکت پر جو احتجاج کر رہے ہیں وہ صرف ایک تصویر سے بدسلوکی پر احتجاج نہیں ہے۔ یہ احتجاج بھارت میں مسلمانوں کی تہذیبی ہستی کو بھارت سے نکال باہر پھینکنے کے عزائم کے خلاف احتجاج ہے!

Facebook Comments Box
علی گڑھ انڈیاعلی گڑھ قائد اعظمعلی گڑھ یونیورسٹیقائد اعظم
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
خلائی مخلوق، نئی نیوز لیکس ۔ نواز شریف کا نیا بیانیہ — رئیس احمد صمدانی
next post
 اقبال اور جرمن فلسفی ہامن : اعجاز الحق اعجاز

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

“دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.