تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...
شعور کی انارکی: یہ سب ہوا کیسے؟ —...
شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...
ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی افسانہ نگاری
شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول
ابریشم از سلمان باسط — ڈاکٹر بی بی...
محمد حفیظ خان کی فکشن نگاری —  ڈاکٹر...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگزتازہ ترین

ہماری ’دانش’ کا ایک برس —– ڈاکٹر نجیبہ عارف

by ڈاکٹر نجیبہ عارف 07/04/2018
written by ڈاکٹر نجیبہ عارف 07/04/2018
89

’’دانش‘‘ کی بنیاد رکھے ایک برس بیت گیا۔ یہ ایک برس، اس علمی و فکری فورم کےلیے کئی کامیابیوں کا پیغام لایا۔ یہ کامیابیاں وہ نہیں جنھیں کسی ایوارڈ یا سندِ تحسین و ستائش کے ذریعے ماپا جا سکے یا ٹرے میں رکھ کر پیش کیا جا سکے۔ سماج میں ذہنی و فکری تبدیلی پیدا کرنے کا سفر سست رو اور غیر محسوس ہوتا ہے۔ ج

یسے بچے کی عمر کے ساتھ اس کا قد بڑھتا رہتا ہے لیکن کسی خاص لمحے میں قد بڑھنے کے عمل کو دکھایا یا ثابت نہیں کیا جا سکتا۔ یہ تو اچانک ایک دن جب پچھلے برس کے کپڑے چھوٹے پڑتے معلوم ہوتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ قد بڑھ چکا ہے۔ اسی طرح ذہنی و فکری ارتقا کسی ایک لمحے یا عمل کا نتیجہ نہیں ہوتا لیکن اس عمل میں حصہ دار ہونے والے بہت سے عوامل ہمہ وقت مصروف کار رہتے ہیں۔

’’دانش‘‘ نے ایک برس قبل ایسا ہی ایک محرک بننے کا ارادہ کیا تھا اور اس ایک برس کے دوران اس فورم پر ایسی بیسیوں تحریریں پیش کی گئیں جنھوں نے انسانی ذہن کو جھنجوڑنے، سوال اٹھانے پر اکسانے اور جواب تلاش کرنے پرآمادہ کرنے کا فریضہ سر انجام دیا۔ ان کے موضوعات میں تنوع اور نیرنگی دکھائی دیتی ہے۔ یہ فلسفیانہ گتھیاں کھولنےکی کوشش بھی کرتی رہیں اور جذباتی الجھنیں سلجھانے پر بھی مامور رہیں۔ان تحریروں میں برسوں کی ذہنی کدو کاوش کے حاصلات بھی بیان کیے گئے اور نوخیز ذہنوں میں پیدا ہونے والے سوالات بھی پیش کیے گئے۔ یہ تحریریں سماجی مسائل، معاشرتی رویوں، مرد و زن کے بیچ پیش آنے والے سماجی معاملات، سیاسی اتارچڑھاؤ، قومی بیانیوں اور بین الاقوامی منظر ناموں پر فکر انگیز مباحث کا نقطۂ آغاز ثابت ہوئیں۔ اس ایک سال کے دوران ہزاروں افراد نے ان تحریروں اور صوتی و بصری ٹکڑوں سے استفادہ کیا، اپنی رائے کا اظہار کیا اور سب سے بڑھ کر یہ کہ قلم اور قرطاس سے رشتہ استوار کیا۔ اس فورم پر نہ صرف ماہرین، اساتذہ اور پختہ کار ادیبوں کو تلاش کر کے انھیں لکھنے کی دعوت دی گئی بلکہ نئے اور نوجوان لکھنے والوں کی بھی حوصلہ افزائی کی گئی اور اس ایک سال کے دوران کئی نوجوانوں نے اس فورم کو اظہار رائے کا ذریعہ بنایا۔

کامیابی کا یہ سفر حقیقتاً ’’دانش‘‘ کے لیے باعث تبریک و تہنیت ہے اور اس پر ہم جناب شاہد اعوان اور دانش سے وابستہ تمام فعال خواتین و حضرات کو تہ دل سے مبارک پیش کرتے ہیں۔

Facebook Comments Box
daanidaanishdaanish.pkfeaturedدانشدانش ڈاٹ پی کےدانش کی پہلی سالگرہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ڈاکٹر نجیبہ عارف

Prof. Dr Najeeba Arif has been appointed as Chair person Academy of Lettres, Islamabad. She was Dean of the Faculty of Languages and Literature (FLL) at International Islamic University Islamabad (IIUI). Dr. Najeeba is a Professor at the Department of Urdu in International Islamic University, Islamabad and is the founder-editor of the Index of Urdu Journals. She is a creative writer, poet and critic. She has authored and edited thirteen books and published more than 50 research papers in national and international journals and volumes like Annual of Urdu Studies (US), The Journal of Indology and South Asian Studies (Germany) and the Encyclopedia of the World of Islam. Her collection of poetry Ma’āni se Ziyāda won the Oxford University Press Award for Urdu Literature, 2015. She has also published her short stories, travel narratives and memoirs. In research, her field of interest is socio-political study of South Asian literature, Sufism and its literary manifestations and Occidentalism. She studied the impact of 9/11 on Urdu fiction and poetry in 2010 and presented it in a conference at the University of Wisconsin, Madison. Her post-doc research at SOAS focused on the Study of travel narratives of the South Asian Muslims who visited Europe in the colonial period and compiled their views about the West. She discovered and edited a few rare manuscripts of the travelogues and biographies of South Asian Muslims, penned in the eighteenth and nineteenth century. She also studied and wrote about classical Punjabi Sufi poets including Bullhe Shah, Mian Muhammad Bakhsh, Ali Hayder Multani and Ghulam Rasul Alampuri. She has presented papers in several International and national conferences and seminars in and out of Pakistan. Translation is one of her recent passions and she has translated multiple writings from English to Urdu, including a voluminous book on Mysticism, Philosophy and Science. She edited the renowned research journals Meyār (2009-2010) and Bunyād, (2013-2016) in the past.

previous post
دانش ہی کیوں؟ سحرش عثمان
next post
افتخار عارف : زندگی، فن اور افکار —– ایک بھرپور انٹرویو (1)

Related Posts

مولانا فضل الرحمٰن کا “جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

شعور کی انارکی —- شہزاد حنیف سجاول

11/07/2026

فکنگ بِچ —– افسانہ

27/03/2026

07/12/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں “عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • قوالی کا رحجان، پاکستانی و بھارتی فلموں کے تناظر میں —- اقدس ہاشمی

  • غزل گائیکی اور آج کا پاکستان —- اقدس علی ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.