تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
نئے لکھاری

کیا وقت حساب آگیا ہے؟ راحیلہ سلطان

by دانش ڈیسک 27/09/2017
written by دانش ڈیسک 27/09/2017
160

حیران ہوں کہ پیسہ اور اقتدار کیا شہ ہے کہ جس کے لیے انسان عزت, ایمان, ضمیر کو سرعام پھانسی لگا دیتا ہے۔

آج جب ایوانوں میں تکبر سے گرجتے اور اکڑتے اسحاق ڈار کو بدحواس چہرے کے ساتھ لوگوں کے ہجوم میں احتساب عدالت میں پچھلے دروازے سے داخل ہوتے دیکھا تو یقین آگیا کہ اس دنیا میں بھی حساب ہر ایک کے ذمہ ہے جلد یا دیر اور وہ جو خود کو ہر حساب کتاب سے برطرف سمجھتے ہیں وہ کسی خام خیالی میں ہیں۔

زمین پر اکڑ کر چلنے والے جب کمرہ احتساب میں کٹہرے میں کھڑے تھے تو کیا ایک لمحے کو ان کے دل میں خوف خدا آیا ؟ کیا لمحے بھر کو اس سوچ نے ذہن کا دروازہ کھٹکھٹایا کہ میں نے کس طرح اس پاک وطن کو لوٹ کر کھایا ہے کس طرح بےایمانی , ہٹ دھرمی اور مکاری سے اپنی تجوریاں بھریں۔۔مگر نہیں۔۔۔ شاید وہاں بھی انہوں نے اپنا پسینہ بڑے اطمینان سے پونچھ لیا کہ پیسے اور اقتدار میں بڑی طاقت ہے اور کہیں نہ کہیں مک مکا ہو ہی جائے گا۔۔ مگر وہ بھول گئے جب اللہ اپنی رسی کھینچتا ہے تو فرعون سمندر برد ہوجاتا ہے, ہٹلر خود کشی کرلیتا ہے, صدام کو پھانسی لگ جاتی ہےاور شاہ ایران دربدر ہو جاتا ہے۔

کس قدر افسوسناک پہلو ہے کہ ملک کا وزیر خزانہ ہی بے ایمان ہو گویا چور کو پہرہ داری دے دی گئ اور اس سے بھی دلچسپ بات یہ کہ ڈھیٹ و بے شرم بھی ہو کہ اتنے الزامات کے باوجود وزیر خزانہ کے منصب سے چپکا ہو۔۔ اخلاقی تقاضا تو یہ تھا کہ ان پر لگنے والے الزامات کے بعد وہ خود اپنا استعفی ٰ دے دیتے مگر اس اشرافیہ نے ثابت کردیا کہ بندے کو ڈھیٹ ہونا چاہیے عزت تو آنے جانے والی شہ ہے کرسی اور اقتدار کی جنگ میں عزت کی کوئ اوقات نہیں پیسے کو دیوتا ماننے والے عزت کی بلی چڑھانے کے عادی ہیں۔۔ دوسری طرف کیا فرد جرم عائد ہونے سے پہلےان کا استعفیٰ نہیں لے لینا چاہیے تھا کس قدر شرمندگی کا مقام ہے کہ جب بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے موجودہ وزیر خزانہ کی کرپشن کے کیس کے بارے میں خبر چلے۔ مگر ہم شاید اس شرمندگی کے عادی ہیں۔

یہ کیس اور اس کا فیصلہ ملکی تاریخ پر گہرے اثرات مرتب کرےگا۔۔ اگر موصوف کو اس کیس سے بری کیا گیا تو ان کا اور ان جیسوں کا سینہ اور چوڑا ہوجائے گا کہ دیکھو ہمارا کوئ کچھ نہیں بگاڑ سکتا ہے۔۔ کرلو جو کرنا ہے۔۔ اور یہ فیصلہ ان جیسے ڈاکوؤں کو ملکی خزانہ لوٹنے کی کھلی عام پیشکش ہوگی۔۔اور اگر جو فیصلہ اس کے برعکس آیا تو یہ لمحہ فکر ہوگا ہر بےایمان اہل اقتدار کے لیے کہ اب اپنی گردن کا ناپ دینے کے لیے تیار رہو۔

آنے والا کرپشن کرتے ہوئے سو بار سوچے گا ضرور۔ لہذا یہ کہنا بجا ہوگا کہ احتساب عدالت کا فیصلہ ملک کے مستقبل کے لیے نئ راہ متیعن کرے گا۔
تاریخ گواہ ہے کہ وقت کسی کا نہیں۔پھر اتنی دولت کی حوس کس کام کی جب جانا خالی ہاتھ ہی ہے۔۔ لیکن اگر یہ بات ہمیں سمجھ آجائے تو دنیا کے سارے جھگڑے ختم ہوجائیں یہ دنیا امن و آشتی کا گہوارہ بن جائے۔۔

Facebook Comments Box
احتسابراحیلہ سلطانسیاستوقت حساب
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
کہیں تعلیم ملے تو ھم سے بھی ملوایئے: فرحین شیخ
next post
اقبال کی شاعری کے فکری مباحث: معراج رعنا

Related Posts

استانی جی —– محمد اویس حیدر کا افسانہ

24/11/2019

کتاب ’’ہجر کی تمہید‘‘ ——– راحیلہ خان

23/11/2019

ایڈونچر ——– محمد اویس حیدر

15/11/2019

میرے علامہ اقبال:ایک بچے کا خراج — محمد...

08/11/2019

بند گلی ——- احمد حامدی کا افسانہ

01/11/2019

میڈیکل کالج کی لڑائیاں —– محمد شافع صابر

16/10/2019

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.