تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

یہ تمہارا لیکن وہ عہدہ میرا ۔۔۔۔۔۔ علی رضا شاف

by دانش ڈیسک 22/08/2017
written by دانش ڈیسک 22/08/2017
88

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی دفعہ افغانستان اور پاکستان کے متعلق پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”پاکستان دہشتگردوں کی آماجگاہ ہے، اس کے ساتھ ہی جتلایا باور کرایا کہ ہم پاکستان کو امداد فراہم کرتے ہیں لیکن ہماری باتوں پر عمل نہیں ہوتا۔۔

اب ذرا ہماری وزارت خارجہ کا حال سنیئے۔۔ اعزاز چوہدری جو اس وقت امریکہ میں پاکستانی سفیر ہیں اس سے پہلے سیکرٹری خارجہ ہوا کرتے تھے، اور موجودہ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ جو جونیئرترین تھیں اعزاز چوہدری کے ماتحت کام کرتی تھیں، اس دوران امریکہ میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی تھے جن کی مدت ختم ہونے کے بعد سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی طرف سے کسی کو سفیر مقرر کیا جانا چاہئے تھا لیکن سب کچھ اس کے برعکس ہوا اور اعزاز چوہدری صاحب نے امریکہ میں سفارتکاری کی خواہش کا اظہار کیا، دوسری جانب ان کی جونیئر تہمینہ جنجوعہ نے بھی موقع کو غنیمت جانا اور سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کا سوچا۔۔ یوں عہدوں کی بندر بانٹ میں عظیم ترین بد مزگی کا مظاہرہ کیا گیا اور ایک سینئر ترین آفیسر جو خود سفیروں کا تقرر کرتا ہے وہ اپنے جونیئر کے ماتحت امریکہ میں سفیر لگ گیا۔۔ اور فارن آفس میں بھی کئی سیئنرز کو بائی پاس کرکے جونئیر کو سیکرٹری خارجہ بنادیاگیا۔۔

فیصلہ آپ خود کیجئے جہاں صرف عہدوں کی بندر بانٹ اور ہوس کا اس قدر مظاہرہ کیا جائے گا وہاں امریکہ میں پاکستان کا مقدمہ کون لڑے گا ؟ اعزاز چوہدری ٹرمپ انتظامیہ کو قائل کرنے میں ناکام کیوں رہے ؟ دوسری جانب بھارتی خارجہ امور کا جائزہ لیا جائے تو واضح ہوجاتا ہے کہ نریندر مودی ہمارے لئے تو بدترین دشمن ضرور ہے لیکن بھارت کی تاریخ میں اس سے زیادہ کامیاب اور محبت وطن حکمران نہیں دیکھا۔۔ جس نے ہمارے تمام دشمنوں کو اپنے ساتھ ملا کر بتایا کہ خارجہ پالیسی کتنی اہم ہوتی ہے، امارات جو ہمارے بہترین دوست ہوا کرتے تھے مودی کے گن گانے لگے۔۔ اور ہم چار سال تک وزیر خارجہ ہی نہ لگا سکے۔۔۔!

Facebook Comments Box
Trumpپاکستانی وزارت خارجہٹرمپ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
سانحہ راجہ بازار، جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس: چند گزارشات
next post
جون ایلیاء کا فکری اغوا —— خالد بلغاری

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.