تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

عورت کو چھیڑنے کا مسئلہ: زبیر جیلانی

by دانش ڈیسک 28/07/2017
written by دانش ڈیسک 28/07/2017
130

(پہلا واقعہ)__ "کچھ دنوں پہلے سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی پوسٹ بہت زیادہ شیئر کی گئی جس کے مطابق وہ ایک سیاحتی مقام پر گئی، جہاں موجود لڑکوں کے ایک گروپ نے ان کو "ہیریس” کرنے کی کوشش کی۔ خاتون نے لڑکوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر اپنی "آب بیتی” کے ساتھ وائرل کر دیں”. and dad Ju

(دوسرا واقعہ) ___ "کچھ عرصے قبل آسٹریلیا کے ایک عالم دین نے بیان دیا تھا جس کا مفہوم کچھ اسطرح تھا کہ اگر کسی "بے پردہ” عورت کے ساتھ ریپ ہو جائے تو وہ خود اس کی ذمہ دار ہے کیونکہ اگر گوشت کو ننگا سڑک پر رکھ دیا جائے اور بلی اسے کھا جائے تو قصور گوشت رکھنے والے کا ہو گا، نہ کہ بلی کا”۔

کبھی کسی کیلے کو ننگا دکھا کر اس پر چار "کیڑے” چپکا دینا، کبھی کسی ٹافی کے شاپر کو اتار کر اس پر دو کیڑے چپکا کر، اور کبھی بلی اور گوشت کو مثال بنا کر، اس بات کی "مثال” دینا کہ جو عورت پردہ نہیں کرتی وہ اسی طرح "غیر محفوظ” ہے، ایک تھرڈ کلاس ذہنیت کی نمائندہ سوچ ہے۔

اس موضوع کو آپ بہت بہتر طریقے سے سمجھ سکتے ہیں اگر آپ ایک اصول کی بات سمجھ جائیں اوہ وہ ہے طاقت کا اصول۔ دنیا بھر میں ہمیشہ سے طاقت ور انسان یا ادارہ اپنے سے کمزور پر حاوی رہا ہے۔ غلط یا صحیح کی بحث سے قطع نظر اس وقت اس پہلو کو اجاگر کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ عورت فطری طور پر مرد کے مقابلے میں کمزور ہے اور تاریخ میں مرد نے ہمیشہ سے اس بات کا فائدہ اٹھایا ہے۔ اسی پس منظر میں رسولﷺ نے اپنے خطبہ حج کے موقع پر مردوں سے ارشاد فرمایا کہ،

"عورتوں کے معاملے میں خدا سے ڈرو”

جہاں تک "ہیرسمنٹ” کا تعلق ہے تو اس حوالے سے عورتوں کو دو باتیں سمجھ لینی چاہئے، پہلی یہ کہ عورت جب بھی روزمرہ کے معاملات کے لئے گھر سے باہر اسکول، کالج، آفس، محلے کے بازار، اور پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے نکلتی ہے تو یہ جگہیں "محفوظ مقامات” کہلاتے ہیں اس کے برعکس جب کبھی تفریحی مقامات پر جانا ہو جہاں آوارہ افراد پائے جاتے ہوں "غیر محفوظ مقامات” کہلاتے ہیں۔ عورت جب کبھی بھی غیر محفوظ مقامات پر جائے تو اس پر کچھ اضافی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جس میں پردے کا مناسب انتظام شامل ہے۔ یہ اسی لئے ہے کہ وہ ستائی نہ جائیں۔ اگر پھر بھی کوئی ان کو چھیڑتا ہے تو وہ مکھن کی طرح نرم ہونے کے بجائے اپنے رویہ کو سخت کرئے اور اپنے اردگرد جو بھی فیملی ہوں اس کو اس معاملے میں شامل کریں اور قانون کا سہارا لیں۔

 مردوں کو ایک بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہئے کہ ایسے مقامات پر عورت کا بے پردہ ہونا مرد کے لئے "موقع” نہیں بلکہ "آزمائش” ہے.

Facebook Comments Box
آزادی نسواںپردہجنسی ہراسمنٹحیاسیکسشرمعورتمرد
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
ایر مارشل شاہد لطیف کا رئوف کلاسرہ کو 100 ملین کا ہتک عزت کا نوٹس
next post
لاہورمشکل میں, وزیر اعظم مالدیپ کی خوشیوں میں

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.