تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

قانونی فیصلہ، سیاسی کشیدگی: عتیق بیگ

by ویب ڈیسک 19/07/2017
written by ویب ڈیسک 19/07/2017
88

ایک عدالت میں اپنے کیس کی نئی پڑنے والی تاریخ جاننے کے لئے پیش ہوا تو معلوم پڑا کے 302 کے کیس کی سماعت شروع ہونے والی ھے ۔ سوچا کاروائی پر غور کرتے ہیں۔ تھوڑا قریب پہنچا تو وکلاء اور پولیس والوں کے پیچھے کھڑے کچھ لوگوں نے جج صاحب کو مخاطب کر کے اپنی فریادیں سنانا شروع کر دیں۔ سب ایک ہی مدعا بیان کرنے کی کوشش کر رھے تھے کہ جج صاحب دوران تفتیش پولیس والوں نے ہمارے کیس کا بیڑا غرق کر دیا ۔ ہماری ایک نہیں سنی، ہم اس تفتیش پر بالکل بھی مطمعن نہیں ۔ وغیرہ وغیرہ۔

بولنے والے بولتے رھے اور جج صاحب انتہائی سنجیدگی سے پولیس کی رپورٹ کو پڑھتے رہے ۔ پولیس رپورٹ کو پڑھنے کے بعد جج صاحب سوالیہ انداز میں فریادیوں سے مخاطب ہوئے۔ آپ لوگ کہہ رھے ھیں کہ تفتیش ٹھیک نہیں ہوئی؟ سب بیک زبان بولے جی ھاں بالکل جج صاحب ایسا ہی ہے۔ تو جج صاحب نے کہا ٹھیک ہے گولی مارو پولیس کی اس تفتیش کو۔ یہ کہتے ہوئے جج صاحب نے کیس فائل کو ٹیبل پر دے مارا اور بولے کہ چلو اپنے وکیل صاحب سے کہو کہ وہ عدالت کو مطمئن کرے۔

یقینا ایسا ہی کچھ جے آئی ٹی کی تفتیش کے ساتھ بھی ہو سکتا تھا اگر اس ٹیم میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے اراکین شامل نا ہوتے تو۔
جے آئی ٹی کی رپورٹ ن لیگ پر کچھ یوں برسی ہے جی بندر کلا کھیلتے ہوئے ہاتھ سے رسی چھوٹے پر جوتے برستے ہیں۔ بقول نامور شاعر افتخار عارف صاحب 

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رھا تھا خدا کے لہجے میں

ویسے بھی میاں صاحب کے خلاف فیصلہ دینے کے لئے جے آئی ٹی کی رپورٹ بالکل بھی ضروری نہیں۔ کیونکہ عوام سے خطاب ہو، پارلیمنٹ سے خطاب ہو، سپریم کورٹ میں موقف پیش کرنا ہو یا جے آئی ٹی کی سامنے ٹال مٹول ہو ہر جگہ میاں صاحب نے جھوٹ ہی بولا ہے اور اتنے سارے جھوٹ چیخ چیخ کر ہر پاکستانی پر ایک ہی سچ عیاں کر رھے ھیں وہ یہ کہ میاں صاحب کچھ بھی ہو سکتے ہیں لیکن صادق و امین نہیں ہیں۔

فیصلہ آنے سے پہلے ہی پاکستان کی سیاسی پارٹیوں میں لوگوں کا ادلا بدلا شروع ہو چکا ھے۔ پیپلز پارٹی کے کافی لوگ تحریک انصاف میں شامل ہوئے ہیں اور تحریک انصاف کی ناز بلوچ صاحبہ نے پیپلز پارٹی کا رخ کیا ھے۔ تحریک انصاف کے اندر فوزیہ قصوری صاحبہ کو بھی مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے ۔ دوسری طرف فیصل آباد کی بھی ایک انتہائی متحرک کارکن کو مسلسل نظر انداز کیا جارھا ھے۔ سندھ اور کراچی میں مزید کچھ کارکنان تحریک انصاف چھوڑ کر دوسری جماعتوں میں جا سکتے ہیں ۔ فیصلہ چاہے ن لیگ کے حق میں آئے چاہے مخالفت میں سب سے زیادہ ن لیگی لوگ ن لیگ چھوڑ کر جائیں گے۔ تحریک انصاف والوں نے تو باقاعدہ 9 ن لیگی ایم این ایز کے نام تک عوام میں مشہور کر دیے ہیں جو تحریک انصاف میں شمولیت کے لئے تحریک انصاف کی لیڈر شپ سے رابطے میں ہیں ۔ چوہدری نثار تو شاید پارٹی نہ چھوڑ سکے لیکن سردار ذوالفقار علی کھوسہ صاحب اور ان کے اتحادی ن لیگ چھوڑنے کا اصولی فیصلہ کسی بھی وقت منظر عام پر لا سکتے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کھوسہ صاحب بھی پیپلز پارٹی ہی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ مشرف، ق لیگ اور مزید کچھ لیگی دھڑے مسلم لیگ کے اتحاد کے نام سے جو نعرہ لگا رھے ھیں یہ کوشش بھی ن لیگ ہی کے لئے نقصان دہ ثابت ہو گی۔ تحریک انصاف کی سیاسی بصیرت کا ایک اور امتحان اس وقت شروع ہو گا جب کچھ ن لیگی لوگ ن لیگ چھوڑنے کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت چاہیں گے۔ اس وقت پتا چلے گا کہ نظریے کے تابوت میں آخری کیلوں کے لئے کون کون سے الیکٹیبلز کا انتخاب کیا جاتا ھے۔

سیاسی لوگوں کے ساتھ ساتھ کچھ نامور صحافی بھی اپنے لئے نئی سیاسی چھاؤں کے منتظر نظر آنے لگے ہیں۔

اس کیس میں جو بھی فیصلہ آئے گا اس سے ملک کے وزیراعظم صاحب ضرور متاثر ہوں گے۔

اور ہاں تپسوی مہاراج کی نئی بھوشے وانی کے مطابق اگر فیصلہ 22 جولائی تک نہ اسکا آیا تو پھر اگست کے آخر تک لٹک سکتا ھے۔

Facebook Comments Box
پانامہ فیصلہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
فنِ نعت خوانی کے امام: سید منظور الکونین
next post
جنس مخالف سے دوستی —— لالہ صحرائی

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.