تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

سیمولیٹڈ "پاکستانی موسم بہار”: نعمان علی خان

by دانش ڈیسک 15/07/2017
written by دانش ڈیسک 15/07/2017
112

جب سے جے آئی ٹی کی رپورٹ میڈیا پر آئی ہے، "اپوزیشن” کی ہر پارٹی کا کم از کم ایک "ترجمان” روزانہ ایک پریس کانفرنس میں اس بات پر بغلیں بجاتا نظر آتا ہے کہ اس ملک میں کرپشن کرنے والے لوگوں کی حکومت اگلے ہفتے اپنے انجام کو پہنچنے والی ہے اور یوں ان اپوزیشن والوں نے "نظام” اور "جمہوریت” کو بچا کر آئندہ "فئیر” الیکشن اور اپنے اقتدار میں آنے کی راہ کو ہموار کرلیا ہے۔ یہ اپوزیشن کے "ترجمان” مسلسل یہ تاثر دے رہے ہیں گویا پاکستان میں "عرب موسم بہار” کی طرح کا انقلاب برپا ہورہا ہے جس میں ایک کرپٹ حکمران کو ہٹا کر "جمہوریت کے علمبرداروں” کے ہاتھوں میں قوم کی باگ ڈور آنے والی ہے۔
سوشل سیمولیشن کے ان ماہرین کو اب بھی یہ اعتماد ہے کہ یہ اس ملک کی مڈل کلاس کی سوچوں پر نان ایشوز کے ذریعہ طاری کی گئی نظربندی کا کھیل اس بار بھی کامیابی کے ساتھ کھیلتے رہیں گے۔ لیکن شاید اس بار یہ سیمولیشن اور نظربندی اتنی آسان نہ ہو کیونکہ اس ملک کی مڈل کلاس کی دانش کا ایک حلقہ پورے کھیل کی اصل حقیقت کوبلا کم و کاست دیکھنے کے قابل اوریہاں کے تاریک "سسٹم” کی خوابناک سیمولیٹڈ ریالٹی کے طلسم کو توڑنے میں کامیاب ہوتا جارہا ہے۔
سو، اب یہ ممکن نہیں رہا کہ حکمرانوں کو سانحہ ماڈل ٹا ون سے بچانے کیلئیے سسٹم نے، چند لاکھ پاوٰنڈ کی کرپشن کے جس پنامہ سکینڈل کا طوفان اٹھایا تھا، اس کے انجام کے طور پر ان کو نا اہل قرار دے کر باقی پورے ظالمانہ سسٹم کو، "جمہوریت” کے نام پر اپنی خباثتیں جاری رکھنے اور اس ملک کا مزید بیڑا غرق کرنے کی کلین چٹ دے دی جائے۔ اس ملک میں محض چند لاکھ پاونڈ کی نہیں سینکڑوں بلین ڈالرزکی لوٹ مار ہوئی ہے جس میں صرف چند "شرفا” ہی نہیں، پورا سسٹم اور اس کی سیمولیٹڈ "معصوم” سوشل رئیلیٹی پیدا کرنے کے تمام ماہرین ملوث ہیں۔
پاکستان کا قومی پھول بھی یاسمین ہی ہے لیکن یہاں کوئی بھی جعلی اور سیمولیٹڈ "موسم بہار” نہیں آسکتا۔ یہاں صرف اور صرف اصلی "یوم حساب” برپا ہوگا جس میں اس ایک ایک پائی کا، اس ایک ایک قطرہ خون کا اور اس ایک ایک روٹی کا حساب ہوگا جو اس قوم کی اس غلیظ نظام نے غصب کی ہے۔
اس قوم کو کسی خونی انقلاب سے بچانے کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ یہ کہ تمام محب وطن ادارے اور عدلیہ اس ملک میں ہونے والی ساری کرپشن اور آئین کی عوامی فلاح کے حصوں کی مسلسل عملی معطلی کا نوٹس لیں اور اس ملک کو بچانے کیلئیے نظریہ ضرورت کے تحت قانونی تحقیق اور عدل کا دائرہ "جمہوریت” کے نام لیوا تمام ملزم کرداروں تک وسیع کریں۔. ladys520 pam grier nude

Facebook Comments Box
پانام لیکسپانامہعرب بهاركرپشن
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
دیکھنا تحریر کی لذت: اردو ادب کے قاری کو کیا پڑھنا چاہئے؟
next post
حکمران طبقہ کی داخلی کشمکش: سلمان عابد

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.