تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

ہم کس گلی جا رہے ہیں: سحرش عثمان

by Daanish Editor 02/07/2017
written by Daanish Editor 02/07/2017
75

ہم کس گلی جا رہے ہیں___ ارے ارے رکیے تو آپ لوگ ہلکا سا صحیح اور ہلکا سا غلط سمجھ رہے ہیں_ ہم ابھی سر لگانے کے موڈ میں نہیں_ گوکہ عاطف اسلم جتنے سریلے تو ہم ہیں ہی اور بولیں تو ایسے ہی لگتا ہے کوئل کوک ووک رہی ہے_ لیکن ایک دفعہ پھر رکیے ہم یہاں اپنے سریلے آہنگ کی ایڈورٹیزمنٹ ہرگز نہیں کرنے والے_ ہم تو یہاں ایڈورٹیزمنٹ کی دنیا کے سُر بلکہ بے سُرے راگ بیان کرنے کی جسارت کرنے لگے ہیں_ بات وہاں سے شروع ہوئی جب ہم حسب عادت حسب معمول اور حسب ذائقہ فون استمال کرتے ہوئے ٹی وی دیکھنے میں بری طرح مصروف تھے_کہ لیمن میکس کا ایڈ نظر سے گزرا جسمیں بیٹا ماں باپ بہن بھائیوں سے چھپا کہ بیوی کے لیے بریانی قورمہ لاتا ہے_ اور جھوٹ بولتا ہے کہ اسے بھوک نہیں بعد میں ‍ سارے گھرانے سے چھپ کے اپنی بیوی کے ساتھ وہ بریانی کھاتا ہے_ واہ کیا ہی خیال آفرینی تھی ایڈ میں_ اگلا ایڈ کیو موبائل کا تھا ماہیرہ خان انتہائی غیر مناسب لباس میں بہترین سیلفی لینے پیرس نیویارک گھوم رہی تھیں_تیسرے ایڈ میں وسیم بادامی آبشار کے سرہانے سے حسن یوسف چرا کر صابن بناتے ہوئے پائے گئے_ کہانی میں ٹوئسٹ آیا اور پیپسی کے بتائے ہوئے ابا جی کے ظلم وستم پر ہماری آنکھیں بھیگ بھیگ گئیں- اور کوک نے جب میرے "چلر” کو دگنا کرنے کا بتایا تو جی چاہا جمبو سائز بوتل میں سٹرا ڈال کہ پیا کرو کیا ہی نیک دل لوگ ہیں یہ__ اور جب آخری ایڈ میں سجل خان کے بتانے پر ہاتھ میں پکڑا چائے کا کپ انتہائی واہیات لگنے لگا_ تو ہم نے گھبرا کر ٹی وی بند اور اپنا فون آن کر لیا_ بھئی ہماری بلا سے جو ٹی وی دیکھتے ہیں ان کا ہیڈک ہے ہم کیوں سر کھپاتے پھریں_ لیکن ٹوٹل تین منٹ ہی فون استمال کیا ہوگا کہ اندر کے ہٹ دھرم فسادی نے کانسنٹریٹ کرنے سے انکار کردیا_ اب جیسا کہ تقریبا آپ سبھی کو معلوم ہے کہ سکرین سکرول اپ اور سکرول ڈاؤن کرنا کسقدر توجہ طلب کام ہے- اور اس منتشر خیالی کے ساتھ یہ کرنا ممکن نہیں تھا- لہذا فون گود میں رکھ کر لگے سوچنے کہ یہ "ہم کس گلی جا رہے ہیں؟ کہاں گئے وہ سب مشرقی روایات والے سوشل مینرز والے ایٹی کیٹس کے ٹے پر ناک سکورنے والے سب کیا ہوئے؟ یہ ہم ایڈورٹیزمنٹ کے نام پر کیا سلو پوائزن بلکہ سویٹ پوائزن اپنی نسلوں کو دے رہے ہیں چپ چاپ بلکہ ہنسی خوشی؟ کبھی گھی پر پورا خاندان ناچتا ہے تو کبھی اماں ابا سے چھپا بلکہ اپیرنٹلی انہیں دھوکہ دے معاملات سلجھاتا ہے- کولا ڈرنکس پی کر بچے باپ سے زیادہ باشعور ہونے لگتے ہیں- شاعر آج کہتے تو یوں کہتے ہم ایسے کل کمرشلز قابل ضبطی سمجھتے ہیں_ کہ جن کو دیکھ کر بیٹے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں- یہ ایڈز کسقدر خاموشی سے جھوٹ کو دھوکے کو خوش نماء کر کے پیش کرتے ہیں کہ ہمیں گمان بھی نہیں گزرتا کہ جس بات کی تبلیغ کی جا رہی ہے وہ غلط ہے- آج کی دنیا میں ہمیں تو اپنے بچوں کو سچ بولنا سیکھانا ہے_ تاکہ وہ اپنے معاملات میں کھرے ہوں دنیا انہیں دھوکے باز بدیانت نہ سمجھے. ہمیں تو اپنے بچوں کو کمٹمنٹ نبھانے والا بنانا ہے__تاکہ وہ اوروں کے ساتھ کیے وعدے پورے کریں تاکہ دنیا ان کے ساتھ ڈیلنگز کرتے ہوئے ڈرے نہیں. پر افسوس ہم عجیب قوم ہیں چار چار سال کے بچے کے ہاتھ میں ٹی وی کا ریمورٹ دے کر ہم مطمئن زندگی گزارتے ہیں- باپ اے ٹی ایم مشینں اور مائیں برینڈ ایمبیسڈرز- پھر دو چار سال گزر جائیں تو یہ ماں باپ شکوہ کرتے ہیں بچے بات نہی سنتے.بچے جھوٹ بولتے ہیں بچے دھوکہ دیتے ہیں- بچے ایگریسو ہیں اور بچے غصیلےہیں- کیا ہم پاگل ہیں؟ بند گلی کی مساافرت اختیار کرکے ہم منزل پر پہنچنا چاہتے ہیں- ذرا سے تھوڑا زیادہ سوچیے!یہ بچے یہ نسلیں میری آپکی ہم سب کی ذمہ داری ہیں اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیے- ورنہ زمانہ تو چال قیامت کی چل ہی رہا ہے-

Facebook Comments Box
اشتہاراتبگاڑیوتھ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Daanish Editor

previous post
’’دیپکاپڈو کون‘‘ اور’’پریانکا چوپڑا‘‘ہالی ووڈ میں
next post
چھبا مستری اور بارش کا پانی : محمود فیاض

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.