تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

تہذیبی کشمکش: عبدالروف

by Daanish Editor 29/06/2017
written by Daanish Editor 29/06/2017
96

  عہدِ حاضر کا مسلمان اپنے آپ کو تاریخ کے بڑے پُر پیچ دوراہے پر سرگرداں پاتا ہے. مزید یہ اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ ہے کہ، اسے "مطلوبہ منزل” کا راہی بننے میں دشواری ہورہی ہے. ایک طرف دورِ جدید کی فتنہ سامانیاں، تو دوسرے ہاتھ اس کا بے مایاں تہذیبی سرمایہ، کہ جن کے مابین انتخاب اس کا امتحان بنتا جارہا ہے۔ مسلم روایت جن "تہذیبی خصوصیات” سے کشید ہوتی ہے، ان پر اصرار کئے بغیر مسلم وجود اپنی بقاء کا سامان بہرحال پیدا نہیں کرسکتا۔ ،اور اس کے ساتھ ساتھ "مشترکہ انسانی میراث” کی طرف غفلت وحقارت بھری نظر بھی دنیائے جدید میں اس کی حیثیت کو کمتر سطح پر لا کھڑا کرے گی۔ اب یہ بھی نہیں ہوسکتا کہ، تجدید کے نام پر تہذیبی مسلّمات کی موڈیفکیشن کا عمل بایں طور شروع کیا جائے کہ، عصرِ حاضر نے کچھ ایسی عقلیات اور معیارات ترتیب دیئے ہیں کہ؛ ان سانچوں میں نہ آنے والا کتنا ہی مصدقہ اور متواتر کیوں نا ہو، قابلِ تشکیک ٹھہرا دیا جائے۔ پھر یہ بھی نہیں ہوسکتا کہ مسلمان اپنے اصول و مبادیات کے انطباقی پہلو سے اس قدر نابلد ہوجائے کہ اسے عہدِ جدید کے مظاہر کی توجیہہ اور اختیار ایسی صلاحیت سے دستبردار ہونا پڑے۔ ہر نظریاتی اور فکری قوت ایک "خیرِ اعلی” کا تصور ضرور رکھتی ہے، جو الٹی میٹ اور مطلق ہوتا ہے. چنانچہ جب یہی تصوّر جب نفسیاتی اور سماجی سطح پر انٹر ایکٹ کر رہا ہوتا ہے تو محض وہم و خیال نہیں بلکہ واقعاتی و منطقی ہوجاتا ہے۔ یہیں پر آکر مسلم ذہن کا حقیقی امتحان شروع ہوتا ہے کہ، وہ لمحہء موجود کے اپسٹیم کا نہ صرف کامل ادراک رکھ کر، بلکہ اس پر حاوی ہوکر بلند ترین اخلاقی معیار کے ساتھ اپنے دینی تجربے کو ارادی اور اقداری حیثیت میں منوا کر دکھا دے. گویا یوں کہا جائے کہ، وحی جو ڈیٹا فراہم کر رہی ہے اسے زمان و مکان کے شفٹ پر ایسی اطلاقی غذا فراہم کرے، جو نفس و آفاق ہر دو سطح پر "صفتِ بندگی” کو آشکار کردے۔ اس ڈسکورس پر سماجی تشکیل کا عمل "دعوت” کی اساس پر جہاں داخلی ترغیب بنے گا، وہیں اپنی ساخت کو برقرار رکھنے کے لئے "فقہ و قانون” کے مشمولات بھی ترتیب دے گا، اور اس کے لئے ایک مسلمان کا علم و اخلاق کے دستیاب معیارات فتح پانا بہر حال ناگزیر ہے۔

مسلم ذہن کا حقیقی امتحان یہ ہے کہ، وہ لمحہء موجود کے اپسٹیم کا نہ صرف کامل ادراک رکھ کر، بلکہ اس پر حاوی ہوکر بلند ترین اخلاقی معیار کے ساتھ اپنے دینی تجربے کو ارادی اور اقداری حیثیت میں منوا کر دکھا دے. گویا یوں کہا جائے کہ، وحی جو ڈیٹا فراہم کر رہی ہے اسے زمان و مکان کے شفٹ پر ایسی اطلاقی غذا فراہم کرے، جو نفس و آفاق ہر دو سطح پر "صفتِ بندگی” کو آشکار کردے۔

Facebook Comments Box
ثقافتی تفاوتجدید تہذیبمسلمان
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
Daanish Editor

previous post
سانحہءاحمد پور شرقیہ اور قومی نفسیات
next post
شاہین صفت ایئر کموڈور نذیر لطیف

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

16/07/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.