تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
سیاسیکالم

جنوبی پنجاب کے عوام کی غربت اور جہالت کا ذمہ دار کون ؟؟؟

by دانش ڈیسک 27/06/2017
written by دانش ڈیسک 27/06/2017
80

جنوبی پنجاب شمالی پنجاب کے مقابلے میں غربت اور محرومی کا شکار کیوں ایک کالم اس وسیع موضوع کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ سانحہ بہاولپور کے زخمیوں کی عیادت کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ستر سالہ سے جاری کرپشن غربت اور ناخواندگی کو سانحہ بہاولپور کی بڑی وجہ قرار دیا ۔کئ دہائیوں سے برسر اقتدار شریف خاندان یہ سمجھنے سے قاصر ھے کہ ان کا دور اقتدار بھی اس صورتحال میں کوئی بہتری نہیں لا سکا لیکن اس سے زیادہ مایوسی مجھے ان کے اس بیان سے ہوئی کہ وہ جنوبی پنجاب کے مسائل اور ایشوز سے بالکل نابلد ہیں ۔
جنوبی پنجاب کی تین کروڑ آبادی کے لئے پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کا حصہ لاہور شہر سے کم ھے ۔کہا جاتا ھے کہا جاتا ھے کہ جس شہر میں آبادی کا تناسب زیادہ ہو وہیں ترقیاتی بجٹ اور وسائل زیادہ خرچ ہونے چاہیں لیکن پسماندہ علاقوں کی ترقی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اس علاقے میں جس میں غربت کا تناسب زیادہ ہو وہاں ترقیاتی فنڈز اور وسائل کا رخ نہ موڑا جائے۔ برطانوی ھندوستان کے دور سے یہ علاقہ ایک طرف تو لاھور سے بننے والی پالیسوں کی زد میں ھے تو دوسری جانب انگریزوں نے یہاں بدترین جاگیرداری نظام کے عفریت کو پروان چڑھایا۔ 1877 کے دلی دربار میں شمالی پنجاب کے علاؤہ جنوبی پنجاب کے پیر سجادہ نشین جاگیر دار نواب سب انگریز وائسرائے کے دربار میں سجدہ ریز تھے ان کی خدمات کے عوض انہیں مزید جاگیریں وظائف اور القابات سے نوازا گیا۔ ریاست بہاولپور کے نواب اور امرا کی سواری انسان اپنے بازؤں اور کندھوں سے کھینچتے۔ قیام پاکستان کے بعد یہ یونینسٹ جاگیردار مسلم لیگ میں شامل ہو گئے۔قائد اعظم کی وفات کے بعد ان کی سیاسی طاقت بڑھتی گئی۔ آج کل کی سیاسی اصطلاح میں یہ سیاسی اشرافیہ الیکٹبلز کہلاتی ھے اور ہر قابل ذکر سیاسی جماعت ان کے سامنے ھاتھ باندھ کر کھڑی ھے۔ تبدیلی کی جماعت نے بھی ان سے سمجھوتا کرلیا ھے۔یہ الیکٹبلز ہر آمریت کا بھی حصہ ہوتے ہیں، سوائے ذوالفقار علی بھٹو کے کسی نے ان کے اثر و رسوخ کم کرنے کی کوشش نہیں کی۔
پڑوسی ملک بھارت میں نہرو نے زرعی اصلاحات کے تحت ان نوابوں جاگیرداروں سے جاگیریں اور القابات تک واپس لے لئے جبکہ ھماری سیاست میں زرعی اصلاحات اور مسلئہ حد ملکیت زمین ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے ساتھ ھی ختم ہوگیا۔ جاگیردار اور ملا دونوں حد ملکیت زمین کو کفر اور غیر اسلامی قرار دہتے تھے۔ جنرل ضیاء کے دور حکومت میں شرعی عدالت کے ایک فیصلے نے اس کی توثیق کر دی۔پاکستان بننے کے بعد بھی زرعی رقبہ کی الاٹمنٹ اور بندر بانٹ جاری رھی۔اعلیٰ عسکری اور سول بیوروکریسی کو بہاولپور بہاولنگر رحیم میں مربع الاٹ کرنے کا عمل ابھی تک جاری ھے۔ شنید ھے کہ بہاولپور میں ڈی ایچ اے ھاوسنگ سوسائٹی بھی بن رھی ھے۔ عرب شہزادوں کو بھی وسیع رقبہ تحفہ میں دیا گیا اور اب یہ علاقہ ان کی شکار گاہ ھے۔ سرمایہ دارانہ ہوس کہاں پیچھے رھنے والی تھی۔ شوگر مافیا کپاس کی کاشت کرنے والے علاقوں میں شوگر ملوں کو لگانے کے بعد کپاس کی فصل کے بجائے گنا اگانے کو فروغ دینے لگے۔ آج بھی لاکھوں کسان شوگر ملوں کی جانب سے گنے کی ادائیگی کے منتظر ھیں۔جب شوگر مافیا ھی برسر اقتدار ہو تو کسے وکیل کریں اور کس سے منصفی چاہیں۔ بھلا ہو عدلیہ نے ان علاقوں میں نئی شوگر ملوں کے قیام اور منتقلی پر پابندی لگا دی۔ حکمران خاندان نے پھر بھی اپنی ملکیتی شوگر مل رحیم یارخان منتقل کردی جس پر عدلیہ نے نوٹس لیتے ہوئے حکم امتناعی جاری کر دیا۔جنوبی پنجاب کے راھنما بھی برابر کے شریک ھیں۔ مخدوم مزاری لغاری کھر دولتانہ گورمانی قریشی اور نواب مختلف ادوار میں اقتدار میں رھے لیکن محرومی کے شکار اس علاقے کی تقدیر بدلنے کے بجائے اپنے بچوں کا مستقبل بناتے رھے۔

Facebook Comments Box
بہاولپور حادثہجاگیرداریجنوبی پنجاب
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
سانحہ احمد پور شرقیہ کا ذمہ دار کون؟ میاں ارشد فاروق
next post
وہم کی کیا دوا کرے کوئی

Related Posts

حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

کراچی سے حافظ نعیم الرحمٰن کے نام کھلا...

06/07/2025

30/03/2025

30/03/2025

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.