تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترین

روزہ اور امتحانات: سمجھو تو بہت کچھ ۔۔۔۔ لبنیٰ سعدیہ عتیق

by ویب ڈیسک 08/06/2017
written by ویب ڈیسک 08/06/2017
103

معلمہ کو اپنے تمام شاگردوں سے بہت محبت ہے۔ شاگرد بھی معلمہ سے محبت کرتے ہیں۔
اور جب محبت ہوتی ہے تو ایک دوسرے کی پسند نا پسند، خوشی و ناراضی کا بھی خیال رکھا جاتا ہے
موسمِ سرما کی ایک ہفتے کی تعطیلات آئیں تو ہم نے چھٹیوں کے لئے معمولی خانگی مشق یعنی ہوم ورک دیا
شاگردوں نے ٹیڑھے میڑھے منہ بھی بنائے کہ مس! ایک ہفتے کی تعطیل پہ بھی کام!
ہم نے ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیا
وضاحت کردیں کہ ہمارا شمار انتہائی اصول پسند اور سخت گیر اساتذہ میں ہوتا تھا
یعنی کام نا کرنا شاگردوں کے لئے کافی ’بھیانک‘ بھی ثابت ہوسکتا تھا
ـــــــــــــــــــــ
تعطیل ختم ہونے کے آخری روز رات دس بجے ایک بہت لاڈلی ذہین اور منبرِ فتح کی حامل شاگردہ کا موبائل پیغام موصول ہوا، ’مس! ہوم ورک نا کرنے کی کیا سزا ہوگی؟‘
پیغام پڑھ کر بچی کی معصومیت پہ بے ساختہ مسکراہٹ بھی ہونٹوں پہ آئی تو کچھ غصہ بھی آیا کہ گھامڑ نے کام نہیں کیا، پوزیشن ہولڈر نے نہیں کیا تو باقی شاگردوں کو کیا کہیں گے۔۔۔
خیر ہم نے جواب لکھا، ’سمجھو تو ’بہت کچھ‘ نا سمجھو تو ’کچھ نہیں‘‘
طالبہ کا فوراً جوابی پیغام آیا، ’اوہ! یعنی آپ کی ناراضی، چلو بھائی اب تو کرنا ہی پڑے گا ہوم ورک‘
ــــــــــــــــــــــ
آپ سمجھے؟
ہم نے اپنے پیغام میں طالبہ کو زبان دے دی تھی کہ ہم کسی قسم کی تادیبی کاروائی نہیں کریں گے بس ناراض ہوجائیں گے مگر یہی ’سزا‘ طالبہ کے لئے کسی مار ڈانٹ سے بڑھ کر تھی کہ راتوں رات اس نے کام مکمل کیا اور درسگاہ کھلنے پہ ہمیں پیش کردیا
ــــــــــــــــــــ
آج ایک محترم لکھاری کی تحریر پہ نظر پڑی جس کے درمیانی حصے میں وہ کہتے ہیں اور کیا خوب کہتے ہیں کہ، ۔۔۔۔۔’. اگر تو آپ نے طے کر رکھا ھے کہ..اللہ کی عبدیت کا حق ادا کرنا ھے.. تو پھر اس نے کہا ھے کہ روزہ رکھو..تو رکھنا ھے.. پھر کسی مفتی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ھے‘۔۔۔۔۔۔۔
ایک صاحب نے تبصرے میں نکتہ اٹھایا، ’اللہ نے یہ بھی کہا کہ اگر روزہ چھوڑنا پڑجائےتو چھوڑ بھی سکتے ہو‘
ـــــــــــــــــــ
واللہ ہمیں تبصرہ پڑھ کرہنسی آگئی۔۔
ایک عام انسان کی اوقات کیا ہے؟
ہماری آپس کی محبت کی طاقت کیا ہے؟
مفاد نا ہو تو بھلا کون کسی کی پرواہ کرتا ہے؟
نقصان کا اندیشہ نا ہو تو لوگ محنت سے جان چُھڑا ہی لیتے ہیں
ڈر اور خوف نا ہو تو لوگ احسان کرنے والے پہ بھی آنکھیں نکال لیتے ہیں
ــــــــــــــــ
ہم نے۔۔ ایک حقیر فقیر ناچیز مخلوق نے اللہ کی عنایت سے درجہء معلمیت پہ فائز ہونے کی بناء پہ ملنے والے معمولی ترین اختیار کا استعمال کرتے ہوئے اپنی طالبہ کو سزا کے ڈر سے بری کردیا تھا مگر ٹیچر سے محبت میں اس نے اس استشنیٰ کا فائدہ اٹھانے کی کوشش ہی نہیں کی کہ سوال معلمہ کی ناراضی کا تھا کہ انہوں نے کہا تھا کام کر کے آنا۔۔۔۔
معلوم بھی تھا کہ مس ایک دن سے ذیادہ بھلا کہاں ناراض رہیں گی مگر ایک دن بھی کیوں!
ـــــــــــــــ
یہاں تو خالقِ کائنات پکار رہا ہے کہ روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اسکا بدلہ دوںگا اور آپ اگر مگر کیونکہ چونکہ میں الجھے بیٹھے ہیں؟
جناب اہمیت حصہ اول کی ہے، ’روزہ رکھو‘
آپ حصہ دوم کو سینے سے لگائے بیٹھے ہیں، ’بیماری یا سفر کی ’مشقت‘ میں روزہ چھوڑ سکتے ہیں‘
اور اس حصہ دوم کا پوسٹ مارٹم کرنے میں لگے ہیں کہ ’اس مشقت‘ میں کیا کیا مزید ’نیا‘  ڈالا جا سکتا ہے، اس طرح سے تو امتحان، شاپنگ، گھر کی صفائی، باس کی ڈانٹ، پڑوسن سے جھگڑا، کھلاڑیوں کا کھیل، پکوڑوں کی تیاری، مہمانوں کی آمد، بچوں کی پٹائی، کپڑوں کی دھلائی۔۔۔۔ ایک لمبی فہرست اس مشقت کا بڑے آرام سے حصہ بنادی جائے گی اور ایک وقت آئے گا کہ روزہ صرف آپ کے گھر کے فرنیچر کا ہوگا کہ وہی کسی مشقت کے بغیر چوبیس گھنٹے ایک جگہ پڑا رہتا ہے۔۔۔

—————

معلمہ ریاضی، لبنیٰ سعدیہ عتیق

Facebook Comments Box
رمضانروزہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
زنجیر: سمیع اللہ خان
next post
زنجیریں توڑنا آسان نہیں – محمود فیاضؔ

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.