تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
نئے لکھاری

بلوچستان، موسم کی شدت اور پانی کا مسئلہ: ببرک کارمل

by ویب ڈیسک 30/05/2017
written by ویب ڈیسک 30/05/2017
97

اقوام متحدہ کے قانون کے مطابق ہے کہ پچاس ڈگری سے زیادہ گرمی ہو تو وہاں انسانون کا جینا حرام ہو جاتا ہے اور ان علاقوں میں عام تعطیل کا اعلان کر دینا چاہیے، یاد رہے یہ درجہ حرارت انسانوں کے رہنے کے لئے بالکل مناسب نہیں ہے۔
دنیا میں بجٹ میں سب سے زیادہ پیسے انسانوں کے بچانے کےلئے رکھے جاتے ہیںجبکہ ہماری ترجیحات کچھ اور ہی منظر پیچ کرتی ہیں۔
رمضان کے بابرکت مہینے کے شروع ہوتے ہی روزہ داروں کے لیے اس پچاس ڈگری نے سخت مشکلات پیدا کردیں۔ حتی کہ بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں پارہ 53 ڈگری کو پہنچ گیا۔ آج تک دنیا میں سب سے ذیادہ 54 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ بلوچستان کےکئی علاقوں میں اس سال 54 ڈگری کا ریکارڈ عام ہو گیا ہے۔ اس صورت حال میں لوگ بوند بوند پانی کو بھی ترس رہے ہیں۔سبی ڈویژن میں لاکھوں لوگوں نے اپنے مال مویشیوں کو سندھ منتقل کر دیا جبکہ ہزاروں جانور گرمی کی شدت کو برداشت نہیں کر پا ئے اور موت کو گلے لگا لیا۔ جبکہ چرند پرند پہلے ہی گرمی کی وجہ سے مر گئے یا اس دیس کو چھوڑ کر ٹھنڈے ٹھنڈے دیس چلے گئے۔ مقامی پرندوں کی اکثریت پانی کی کمی اور گرمی کی بے انتہا شدت کی وجہ سے چند دنوں میں موت کے منہ میں چلی گئ۔

امیر بلوچستان کے غریب لوگوں کی حالت زار یہ ہے کہ عوام آج کے جدید دور میں بھی پانی کی بوند بوند کے لئے ترس رہے ہیں اور سی پیک کے علم بردار ترقی ترقی کرتے نہیں تھکتے یہ ہے اصل بلوچستان کی ترقی!!!
گذشتہ روز سبی جیکب آباد میں درجہ حرارت51ڈگری 54 ڈگری تک پہنچ گیا اور آج بھی اتنا ہی متوقع ہے دیگر کئی شہروں میں 50۔49۔48 اور 47 ڈگری رہنے کا اندازہ ہے۔
حکومت بلوچستان نے اربوں اور کھربوں روپے خرچ کیئے ہیں اور ٹھیکیداروں کی ملی بھگت سے لاکھوں روپے کمیشن ڈیزل اور پائپ لائنز کی مرمت کی مد میں ہڑپ کئے جا رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ کرب وبلا کا یہ منظر دیکھ کر حکمرانوں کو سوچنا چاہیئے کہ کہ آخر یہاں بھی تو انسان رہتے ہیں آخر ان کے بھی کچھ حقوق ہوتے ہیں۔ اس جدید ٹیکنالوجی کے دور میں جہاں جدید ٹیکنالوجی نے انسانوں کے لیے بہت سی آسانیاں پیدا کر دی ہیں وہاں پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم انسانوں کے دکھ کا مداوا بھی ہو سکتا ہے۔گوادر سے لیکر نصیر آباد تک بلوچستان کے اکثر علاقوں میں پانی کی کمی اس وقت سب سے زیادہ اہم مسئلہ ہے۔اس موسم کی شدت کی وجہ سے اکثر روزے دار لوگ بے ہوش بھی ہو جاتے ہیں۔ کسی کو بھی خدا کا خوف نہیں۔ لوگوں کے مطابق اس دورِ جدید سے تو انگریزوں کا نو آبادیاتی سسٹم ہی بہتر تھا اس میں عام لوگ بہت خوش حال تھے۔ مگر آج کل عام لوگ بہت بد حال ہے۔ آخر اس ملک کے باسیوں کا کیا ہوگا؟ کیا یہ حکمران ان گرمی کی شدت کو برداشت کرنے کے لیے کوئی طریقہ بنائیں گے یا لوگ یوں تپتی گرمی میں مرتے رہیں گے۔

Facebook Comments Box
بلوچستان
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
دوسروں کی تحریریں جو مولانا ابوالکلام آزاد کے نام ہوئیں (حصہ 6)
next post
رمضان، شیطان اور ہم —- شوکت علی مظفر

Related Posts

استانی جی —– محمد اویس حیدر کا افسانہ

24/11/2019

کتاب ’’ہجر کی تمہید‘‘ ——– راحیلہ خان

23/11/2019

ایڈونچر ——– محمد اویس حیدر

15/11/2019

میرے علامہ اقبال:ایک بچے کا خراج — محمد...

08/11/2019

بند گلی ——- احمد حامدی کا افسانہ

01/11/2019

میڈیکل کالج کی لڑائیاں —– محمد شافع صابر

16/10/2019

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.