تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترین

ملالہ یوسفزئی کا واقعہ طے شدہ تھا۔ ممبر قومی اسمبلی مسرت زیب

by ویب ڈیسک 21/05/2017
written by ویب ڈیسک 21/05/2017
87

پی ٹی آئی کی قانون ساز ممبر مسرت زیب صاحبہ نے ملالہ یوسفزئی کو گولی لگنے کےواقعے کو پہلے سے طے شدہ قراردیاہے۔ اس خبر کو ایکسپریس ٹرائبیون نے بھی شایع کیا ہے اور اس کے ساتھ ہی میڈیا میں ایک ہلچل کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس کی ابتدا مسرت زیب کے ٹویٹ سے ہی ہوئی ہے۔ جس میں انھوں نے اس سارے کھیل کو ایک ڈرامے کا نام دیا۔
ملالہ اپنے سکول خوشال پبلک سکول سے واپس آرہی تھی جب اس کو متشددگروپس کی طرف سے جان سے مارنے کی کوشش کی گئی۔ اسے پشاور ملٹری ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں اس کولندن مزید علاج کے لیے منتقل کردیا گیا۔ اس واقعے کی زمہ داری تحریکِ طالبان پاکستان نے قبول کی جن کے مطابق یہ لڑکی مغربی سوچ کی حامل تھی اس لیے اس پر حملہ کیا گیا۔ مسرت زیب اس بات پر بضد ہیں کہ ملالہ پر حملہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تھا۔
سوات کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی پی ٹی آئی کی قانون ساز ممبر نے ایکسپریس ٹرائیبیون کو بتایا کہ اس سارے واقعے میں ان کو بھی شامل کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا جس میں غیرملکی شہریت اور سیاسی پناہ جیسی سہولیات شامل تھیں مگر انھوں نے اس سارے واقعے کا حصہ بننے سے انکارکردیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ملالہ کا میڈیکل چیک اپ کرنے والاساراعملہ حکومت کی طرف سے تعینات تھا اور پہلے سےباخبرتھا جن کو بعد میں حکومت کی طرف سے پلاٹ الاٹ کیے گئے۔
یادرہے کہ اس سارے واقعے کو پہلے دن سے کچھ لوگ پلانٹڈ کہہ رہےتھے اور اسے ایک بہت بڑی سازش قرار دے رہےتھے۔ اور ان کا احتجاج آج بھی ریکارڈ پر ہے یہ الگ بات ہے کہ تب سے اب تک ملالہ کے حق اور مخالفت میں دونوں طرف بڑی تعداد موجودرہی ہے۔
زیب صاحبہ نےکہا کہ اتنے عرصےبعد خاموشی توڑنے کی وجہ یہ ہے کہ جواصل عزت اور توقیر دوسروں کو ملنی چاہیے اس کی حق دار ملالہ نہیں ہیں۔
میرے ضمیر نے مجھے مجبور کیا ہے کہ میں اب خاموش نہ رہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ انکو اس لیے بھی بولنا پڑا کہ سی ایس ایس میں ٹاپ کرنے والی زرمینہ کا کہنا تھا کہ وہ ملالہ سے بہت متاثرہیں مگر وہ بتانا چاہتی ہیں کہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ زرمینہ خان ملالہ کی طرح ڈرائنگ روم کی ہیرونہیں ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے اس طبقے کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جو محض میٹنگز اور مجالس کر کے عوام میں ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کرتےہیں۔ ایسے ہی انھوں نے پشاور پبلک سکول میں زخمی ہونے والے بچوں کے متعلق کہا کہ وہ آج بھی وہیں پڑھ رہے ہیں اور وہ یقیناٰ ملالہ کی طرح نہیں ہیں۔
ایک ایسی بچی جو نہ ٹھیک سے لکھ سکتی نہ پڑھ سکتی ہے "گل مکئی” کیسے لکھ سکتی ہے؟
اس سارے تناظر میں سوال اٹھتا ہے کہ اگر اتنے بڑے پیمانے پر سب پہلے سے پلانٹڈ تھا تو پھر سچ کیا ہے؟ کچھ سال قبل سوات میں ہی ایک عورت کوڑے مارنے کی وڈیو سامنے آئی وہ بھی بعد میں جعلی نکلی اب ملالہ پر بھی ایک زمہ دار ممبرقومی اسمبلی کی طرف سے الزام آیا ہے۔ ایسے میں ہر ہونےوالا واقعہ اپنے اندر یہ سوال لے کر ہمارے سامنے کھڑا ہے کہ ہم کس واقعے کو سچ مانیں اور کس کو پہلے سے طے شدہ؟

Facebook Comments Box
ملالہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
میرا دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ احمد جاوید کی نظم
next post
فطرت بطور معیار: عرفان شہزاد

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.