تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
نئے لکھاری

خبردار! سوال نہ کرنا

by دانش ڈیسک 28/04/2017
written by دانش ڈیسک 28/04/2017
92

میں قلم اٹھاتاہوں توقلم ساتھ چھوڑ دیتا ہے۔میں سوچتاہوں تو خلاؤں میں گھورتا رہتاہوں۔ بیان کرنے کی کوشش کروں تولفظ ختم ہوجاتے ہیں۔شاید معاشرے کی طرح میری قوت برداشت بھی جواب دی چلی۔میرے لفظ بے حسی کا لبادہ اوڑھنے کہیں دورجابسے۔

ایک سے بڑھ کر ایک سانحہ رونما ہوچکا افسوس کہ یہ سلسلہ رُکنے کا نام نہیں لے رہا۔
کہیں مثال کا بے جان جسم نوحہ کرتے موجود کہیں اس کی لاش پے گریہ کرتی اینٹیں اور گملے کہ ہمیں اس گناہ میں شامل کرنے سے باز رہو۔

کہیں فضا میں آہ وپکار کرتے اس کے سوال جو آج بھی سینکڑوں ذہنوں میں سوالوں  کی صورت موجود ہیں۔مگر خبردار ہمت نہ کرنا۔ سوال نہ کرنا۔یہ معاشرہ برداشت کی طاقت نہیں رکھتا۔یہ فقط اپنی عدالت لگاکے سزادینا چاہتاہے۔

اب مائیں جوگھر سے دور بچوں سے فون پہ طبیعت اورکھانے کا پوچھتی تھیں اب وہ التجا کرتیں ہیں۔دیکھو بیٹا سوال نہ کرنا۔ لوگوں سے باتوں میں نہ الجھنا۔ جو کہہ دے مان لینا۔۔ اپنی سوچ کو بیان نہ کرنا۔ ہم میں ہمت نہیں کہ جواں بیٹوں کی برہنہ لاشیں دیکھ سکیں۔ انتہا یہ شدت پسندی جو کل تک چند لوگوں پہ مشتمل تھی۔ یہ جس کو ہمیشہ سے غربت ، افلاس، کم علمی پہ مدرسوں سے جوڑا جاتاتھا۔ لگتاہے آج وہ ہمارے کالجوں، یونیورسٹیوں اورمعاشرے کا نصاب بن چکی ہے۔ جس کی ہم جڑیں کاٹنے کا  سوچ رہے تھے وہ شدت پسندی کا درخت اپنی پیداوار شروع کرچکا۔

کہیں نورین لغاری کی صورت جوکہ حیدرآباد میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس کی طالبہ ہے۔ یہ سعید عزیر جو IBA کاگریجویٹ ہے جوکہ 43انسانوں کواپنی شدت پسندی کی بھینٹ چڑھ چکا یا مردان یونیورسٹی کے پڑھے لکھے طالبعلموں کے ہاتھوں اپنے جیسے کا دردناک قتل۔

ہمارے معاشرے میں برداشت کا مادہ اس قدرپستی کا شکار ہے کہ ہرفرد جودوسرے سے فکری، علمی، یہ فقہی اختلاف کرتا ہے۔ وہ اسے سرِبازار لٹکادینا چاہتاہے۔ وہ یہ سوچتاکہ اس کایہ فعل اسکی خود ساختہ سوچ کے حق میں ہے۔ مگر قانون اورمعاشرے کے خلاف ہے۔پ ھرچاہے تواس کے ہاتھ چترال کا ذہنی مریض آجائے۔ جو اپنی خراب ذہنی حالت کی بناپرقطر سے بے دخل کردیا جائے اور مسجد میں ایک باطل دعویٰ کرے اور وہاں لوگ انصاف کی عدالت لگانا چاہیں۔ یہ دیکھے بغیرکہ وہ شیزوفرینیا کا  مریض ہے اور کوئی خطیب ہمت کرکے اسے قانون کے حوالے کردے تو ایک کہرام برپا ہوجائے لوگ تھانے کا  محاصرہ کر لیں۔ خطیب کی گاڑی جلا دیں اور ایک انسان کوبچانے والا اپنی جان بچانے کے لئے لوگوں سے چھپتا  پھرے۔

عدم برداشت کا ناسور جوکہ ہمارے معاشرے میں سرائیت کرچکا۔ اس کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ ضرورت ہے ہمارے رویوں کے تبدیلی کی، ہمارے نصاب کی، ہماری سوچ کی، ہماری پسماندگی کی۔ اورسب سے بڑھ کر ہمارے تعلیم یافتہ طبقے کی جو سوال کرنے کی اہمیت کو جانتاہے مگر اس کو برداشت کرنے  یا جواب دینے کی ہمت نہیں رکھتا۔

منٹو نے اسی معاشرے اوراسی سوچ کو چولی پہنانے سے انکار کیاتھا کہ یہ اس کا  کام نہیں درزی کا  کام ہے۔ شاید وہ اس معاشرے کی رہی سہی عزت برقرار رکھنا چاہتا تھا۔ کیونکہ اگر وہ اس معاشرے کوچولی پہنا بھی دیتا تویہ اسے تار تار کرکے دیوانہ وار کوچہ کوچہ قریہ قریہ برہنہ رقص کرتی۔

Facebook Comments Box
سوال
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
انصاف ہو گا، ضرور ہو گا۔۔۔۔۔ رائے صابر حسین
next post
پہچان ۔ الف سے پہلے

Related Posts

استانی جی —– محمد اویس حیدر کا افسانہ

24/11/2019

کتاب ’’ہجر کی تمہید‘‘ ——– راحیلہ خان

23/11/2019

ایڈونچر ——– محمد اویس حیدر

15/11/2019

میرے علامہ اقبال:ایک بچے کا خراج — محمد...

08/11/2019

بند گلی ——- احمد حامدی کا افسانہ

01/11/2019

میڈیکل کالج کی لڑائیاں —– محمد شافع صابر

16/10/2019

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.