تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
نگارشاتِ سحر: پروفیسر سحر انصاری کے فکری و...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترین

بریکنگ نیوز — بریکنگ نیوز — بریکنگ نیوز

by سجاد خالد 28/04/2017
written by سجاد خالد 28/04/2017
147

ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ تین گھنٹے پہلے شہر کے مصروف ترین بازار جندریاں والا میں وقفے وقفے سے دو دھماکوں کی آواز سنائی دی گئی تھی۔

دوسرا دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ دس کلومیٹر دور جنگل کے درختوں کے آدھے پتے اور تمام پرندے اُڑ گئے تھے۔ آئی جی پولیس کے مطابق انہیں پہلے ہی سے معلوم تھا کہ دھماکہ جہاں بھی ہو گا خود کُش ہو گا اس لیے حملہ آور کا سر، جیکٹ اور اصلی والا شناختی کارڈ ایک دن پہلے ہی اپنے قبضے میں لے کر نادرہ  اور فورینزک لیب کو بھجوا دئیے گئے تھے۔

جن لوگوں نے بھی عینی شاہد ہونے کا دعوٰی کیا ہے انہیں مشکوک سہولت کار سمجھ کر احتیاطاً نامعلوم مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

سڑک پر دہائیاں دیتے زخمیوں سے میڈیا انٹرویو کر رہا ہے اور ان کی شہادت یقینی بنانے کی کوششیں جاری ہیں تاکہ ان کے خاندانوں کو کسی باوقار تقریب میں پانچ پانچ لاکھ روپے کی خطیر رقم کے چیک بانٹے جا سکیں۔۔ اس کے باوجود جو بدنصیب زخمی ہی رہ گئے ہیں انہیں پچاس پچاس ہزار روپے کے چیک کا پرنٹ دیا جائے گا۔

اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتالوں میں پہنچنے والوں سے ڈومیسائل اور مقامی کونسلر سے زخمی ہونے کا سرٹیفیکیٹ طلب کیا جا رہا ہے تاکہ کوئی مجرم مفت طبی امداد کی سہولت کا ناجائز فائدہ نہ اُٹھا سکے۔

مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں، اخبارات اور ٹی وی چینلوں کے درمیان پہلے پہنچنے اور خبر دینے کے دعووں کا پرجوش مقابلہ جاری ہے۔

کچھ مذہبی تنظیموں کی جانب سے ملک کے بازاروں سے اگربتیوں اور سول سوسائٹی کی جانب سے موم بتیوں کا پورا سٹاک رکھنے کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ماچسوں اور لائٹروں کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔ پرانے ٹائروں والے دکانداروں نے ریٹ بڑھا دیے ہیں جس کے لیے مظاہرین کو شدید گرمی میں ہر بار ایک علیحدہ مظاہرہ کرنا پڑ رہا ہے۔

حکومت اور حزبِ اختلاف کی جانب سے مذمتی بیان کے فارم میں تازہ معلومات بھر کر ایک دوسرے سے پہلے میڈیا کو پہنچانے کی مخلصانہ جدوجہد نظر آ رہی ہے۔ وزارتِ دفاع، وزارتِ صحت، وزارتِ داخلہ اور محکمہ موسمیات کے تعاون سے پیشگی اطلاع دینے والے ایسے نظام کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے جس کی مدد سے دھماکہ خیز مواد کے وزن اور معیار کی بنیاد پر نقصانات کا اندازہ کیا جا سکے یا جانی نقصان کے حساب سے دھماکہ خیز مواد کا درست وزن معلوم کیا جا سکے۔

باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ آئندہ دھماکہ کسی بھی اہم مقام پر ہو سکتا ہے۔ اس لیے فول پروف سکیورٹی کو پہلے کی طرح یقینی بنا دیا گیا ہے۔

دھماکوں کے لیے پہلے سے تیار جے آٹی ٹی اور کمیشن فعال ہو چکے ہیں اور اگلے چوبیس گھنٹوں میں اپنی رپورٹ دینے کے ہمیشہ کی طرح پابند ہیں۔ اس بنیاد پر شہداء اور زخمیوں کو مکمل اطمینان ہونا چاہیے کہ کوئی نہ کوئی جلد ہی ضرور کیفرِ کردار تک پہنچ جائے گا۔

نوٹ: خبر، نام اور مقام فرضی ہیں۔ کوئی بھی مماثلت اتفاقی ہو گی۔

Facebook Comments Box
بریکنگ نیوزخبر
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
سجاد خالد

previous post
مذہبی جماعتوں کا اتحاد اور فکری مغالطہ: سلمان عابد
next post
ہم کوکنگ آئل کے نام پہ کیا کھارہے ہیں؟

Related Posts

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.