تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
بلاگز

چمن کے عوام سے حق روزگار چھیننے کی کوشش — عبدالمتین اخونزادہ

by دانش ڈیسک 21/05/2024
written by دانش ڈیسک 21/05/2024
173

چمن کے عوام و جونواں سے حق روزگار چھیننے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے۔ کیو ڈی ایم

بنیادی حقوق اور آئین و قانون کے تحت سرحدی علاقوں میں تجارت اور آمد و رفت کی خصوصی ضابطے و میکنزم تشکیل دیا جائے _ عبدالمتین اخونزادہ

سرحدی تجارت کی حفاظت کے لئے ضروری ہے کہ صوبائی اسمبلی و ادارے قانون سازی کریں نذیر بازئی/حاجی موسی جان جمال زئی / فرید بگٹی

کوئیٹہ ڈویلپمنٹ محاذ کے زیر اہتمام ڈائلاگ و جرگہ کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔

کوئیٹہ ڈویلپمنٹ محاذ کیو ڈی ایم کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ملک و صوبے کے سلگتے ہوئے مسائل و معاملات سمجھنے کے لئے نکتہ نظر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ضروری تھا کہ خاص کر بڑے مسائل و مشکلات سے حکمرانوں اور اسٹیک ہولڈرز کی براہ راست رسائی و آگاہی کے لئے اشرافیہ اور مافیاز کے مفادات کے تحفظ و بقا کے بجائے عام آدمی کے مفادات و حقوق کی تحفظ و کامیابی کے عینک پہننے چاہئیں جیسے افغانستان و ایران کے ساتھ ملحق سرحدی علاقوں میں لاکھوں انسانوں کی زندگیوں میں بہتری و اطمینان لانے کے لئے ضروری کردار و اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کرنے کا حوصلہ و احساس دردمندی نہیں پارہے ہیں سرحدی شہر چمن کے معاملات پیچلھلے 235 دنوں سے انتہائی گھمبیر صورت اختیار کرچکے ہیں

پالیسی بیان میں کہا گیا ہے کہ

چمن میں عوام کے لئے

باڈر ثریڈ کے سہولیات کو عذاب میں تبدیل کردیا ہے_

اکیسویں صدی میں بارڈرز کی سختیاں کم ہو کر آسانیوں میں بدل گئی ہیں- لیکن چمن میں235 دنوں سے تاریخ کا سب سے طویل اور پرامن ترین احتجاج و دھرنا ( پرلت) جاری ہے،  جسے سمجھنے اور حل کرنے کے بجائے عام آدمی کے مفادات و تجاویز مرتب کرنے کے برعکس اشرافیہ اور مافیاز و نااہل نمائندوں کے درمیان مثبت و توانا آواز بلند کرنے کا فیصلہ کیا جائے حالانکہ ضرورت ہے کہ

پاک افغان ایران بارڈرز بزنس کے لئے ,,خراسان، ،  کے نام سے

بزنس یونین تشکیل دیا جائے-

بیان میں کہا گیا کہ

کوئیٹہ ڈیولپمنٹ محاذ کیو ڈی ایم کے نمائندہ وفد نے گزشتہ روز سنئیر سیاسی رہنما و چیئرمین کوئیٹہ ڈیولپمنٹ محاذ عبدالمتین اخونزادہ کی سربراہی میں پورا دن چمن میں گزارا وفد میں سنئیر ڈپٹی چیئرمین نذیر بازئی،  ڈپٹی چیئرمین حاجی موسی جان جمال زئی اور سیکٹری پولیٹیکل افیرز فرید بگٹی و حاجی عبد الباری ناصر سمیت کیو ڈی ایم کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و سیکٹری باڈر ثریڈ محمد صدیق عرف اچکزئی صاحب بھی شامل تھے وفد نے پوری قوت و توانائی اور انسانی نفسیات و احساس دردمندی کے تحت اس اہم ترین چیلنج و تبدیلی میں فعال طور پر مثبت و قابل عمل راستہ تجویز کرنے کے لئے ضروری و ابتدائی ورکنگ مکمل کی گئی ہے اس موقع پر ملاقاتوں و تبادلہ خیال میں یہ احساس دردمندی ابھر کر سامنے آیا کہ عام آدمی کے مفادات کے تحفظ کے لئے ضروری ہے کہ بزنس پالیسیاں از سر نو تشکیل دیا جائے اور اشرافیہ و بیوروکریسی معہ مافیاز کے مفادات کے تحفظ کے بجائے عام آدمی کی ضروریات زندگی کو تحفظ فراہم کیا جائے ظالمانہ سلوک کے باعث 70/80 سالوں میں ترقی و خوشحالی کے بجائے عام آدمی کی زندگی اجیرن کردی گئی ہیں،

دھرنے میں بریفننگ و تفصیلات فراہم کی گئی کہ شدید مشکلات و تکلیف دہ صورتحال میں یہ طویل عرصہ رہنے والا دھرنا و پرلت جاری ہے جس میں ابھی پیچلھلے ہفتے فورسز کی چڑھائی کے نتیجے میں دو نوجوان جانان خان اور محمد ایوب شھید ہوئے ہیں اور دس افراد زخمی ہوئے ہیں اور اب ایک ہفتے سے زائد وقت سے چمن کے تمام معاملات زندگی مکمل طور پر بند رکھے گئے ہیں جس میں بینک و دفاتر بھی شامل ہیں اور مرحلہ بہ مرحلہ تلخیوں اور شدت میں اضافہ ہورہا ہے – صوبائی حکومت کے کمزور نمائندہ وفد نے قبائلی عمائدین اور دھرنا مظاہرین سے ملاقات و تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ حقائق و واقعات کے برعکس اشرافیہ کی پراسرار نمائندگی کرتے ہوئے عوام کو ملامت و تنبیہ کا فیصلہ سنایا ہے جس سے خدشات میں اضافہ ہورہا ہے اس لئے ضروری ہے کہ غیر جانبدار ثالثین اور انسانی نفسیات و ذہانت کا احساس رکھنے والے افراد و اشخاص کے خدمات حاصل کئے جائیں _

پالیسی بیان میں کہا گیا ہے کہ

اس موقع پر بھرپور عوامی مقدمہ رکھنے کے لئے ضروری قرار دیا گیا کہ کوئٹہ و صوبے کے ڈیڑھ دو کروڑ عوام پوری صورتحال سامنے رکھیں اور اپنی ضروریات زندگی و بنیادی حقوق کی حفاظت کے لئے کشمیر و گوادر کے عوام و قیادت کی طرح دبنگ و جرآت مندانہ انداز و سٹائل اختیار کریں تاکہ ممکنہ طور پر چمن کے مظلوم عوام کے لئے بھرپور و توانا آواز بلند کرنے کا فیصلہ کیا جاسکے،

پالیسی بیان میں چمن کے عوام و جونواں اور رضاکاروں و لغڑیوں کو پرلت و دھرنے میں بنیادی و کلیدی کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا

اس موقع پر کہا کہ کیو ڈی ایم چمن و تمام سرحدی علاقوں کے عوام کا احساس و مطالبہ پیش نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرتی ہے کہ کیو ڈی ایم  کی تنظیم و قیادت اس پر امن ترین اور چیلنجوں سے بھرے ہوئے احتجاج کے لئے ضروری کردار ادا کریں گی _

پالیسی بیان میں

اس احتجاج کے تمام پہلوؤں اور ممکنہ آبرو مندانہ انداز میں اختتام و عوامی معاہدہ طے کرنے کے لئے ضروری کردار و اقدامات اٹھانے اور سنجیدہ اور باوقار انداز میں مذاکراتی عمل کے آغاز کا مطالبہ کیا گیا اور سرحدی علاقے کے عوام و جونواں اور رضاکاروں و لغڑیوں کو اپنی بھرپور اور معنی خیز معاونت کا یقین دلاتے ہوئے

سرحدی علاقے کے مسائل و مباحث اور مغالطوں و حقائق سمجھنے کے لئے ضروری کردار و اقدامات اٹھانے اور سنجیدہ و بھرپور احتجاج منظم اور نتیجہ خیز بنانے کے لئے کوئٹہ میں معتبر و نمائندہ جرگہ کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Facebook Comments Box
Chaman Baluchistanchaman borderچمنچمن بارڈرچمن بلوچستانعبدالمتین اخونزادہ
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
دانش ڈیسک

previous post
کیا یہ ہلڑباز اور باغی نوجوان ہی ہمارا مستقبل ہیں؟ — ارشد محمود
next post
آئی پی پیز کیسے ترقی پذیر ممالک میں تباہی مچا رہی ہیں؟

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...

22/07/2026

شعور کی انارکی یا ارتقاء کا شعور؟ —–...

12/07/2026

07/12/2025

10/11/2025

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.