تازہ ترین
آزاد چائے والا، ڈگری اور فری لانسنگ —-...
Contagion — S. Bano
شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی...
دین اسلام میں میت کے اعضاء عطیہ Donate...
حسرت موہانی: انقلاب کے نعرے سے کرشن کی...
بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...
مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان
موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...
"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...
جوئے خوں: ترجمہ ہما انور —– تبصرہ: تنزیلہ...
مولانا فضل الرحمٰن کا "جھیل میں کنکر” —...
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
تازہ ترین

چامکا ——— اسٹیج کی دنیا کا خفیہ کردار بے نقاب: قسط 3

by ویب ڈیسک 23/04/2017
written by ویب ڈیسک 23/04/2017
111

چامکوں کی جان محترمہ چودھری کی بے بسی: (7)
ایک ایک کرکے لڑکیوں کی انٹری ہوتی جارہی تھی، مگر محترمہ چودھری کی پریشانی بڑھتی جارہی تھی اور بالآخر ایک موٹے اور بھدے شخص کو دیکھ کر اس کے چہرے پر مسکراہٹ آگئی۔ وہ اِس کی جانب لپکی اور اس پر جس طرح نچھاور ہورہی تھی وہ قابل دید منظر تھا۔ ایک حسینہ ایک ایسے شخص پر لٹو دکھائی دیتی تھی جسے اپنے گھر والے بھی اتنی دلچسپی نہ دیں۔ بعد میں معلوم ہوا کہ وہ تھیڑ کا مالک ہے۔ دونوں نے کچھ چہ میگوئیاں کیں اور پھر پروڈیوسر بھی تھیٹر مالک کے کہنے پر آگیا اور یوں محترمہ چودھری کو پھر سے تھیٹر پر کام مل گیا۔اگلے دن سے وہ اِس ٹیم کا پھر سے حصہ تھی۔ مگر چامکوں کی جان، حسینہ طرح دار، محترمہ چودھری کو اس کی کیا قربانی دینی پڑی ہوگی اس کیلئے زیادہ دماغ پر زور دینے کی ضرورت نہیں۔ بلکہ پروڈیوسر اَرشد چودھری اور اداکارہ سوہا علی کا حالیہ چپقلش کا واقعہ تو یاد ہوگا ناں۔ ؟؟
٭٭
سوہا علی، پروڈیوسر اور چامکا (8)
2017ء میں جنوری کی ابتدائی تاریخوں میں لوگ نئے سال کا جشن منا رہے تھے اور سوہا علی خود پر ٹوٹنے والے ظلم کا ماتم منا رہی تھی۔ سوہا علی نے پروڈیوسر ارشد چوہدری کے خلاف جنسی زیادتی کی درخواست مقامی تھانے جمع کروائی۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ سوہا علی نے سی سی پی او لاہور کے دفتر میں ایک درخواست جمع کرا ئی۔جس میں الزام عائد کیا گیا، پروڈیوسرارشد چوہدری نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا اور اب اکلوتے بیٹے کو قتل کرنے کی سنگین دھمکیاں دے رہا ہے۔
کتنی حیرت کی بات ہے کہ ارشد چوہدری کی جنسی درندگی کا نشانہ بننے والی سٹیج ڈا نسر دودن غائب رہنے کے بعد اپنا بیان بدلنے پر مجبور ہوگئی اور ملزم ٹھہرائے گئے پروڈیوسر کو اپنا محسن گردانتے ہوئے جنسی بداخلاقی کی خبروں کو جھوٹ قراردیا،یہی نہیں بلکہ یہ پروڈیوسر کے کسی دشمن کی سازش قراردیدیا حالانکہ سوہا علی کی ویڈیوز اور آڈیو کلپس کے علاوہ تھانے میں جمع کرائی گئی درخواست کی کاپی کافی عرصہ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی رہیں۔
نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے سوہاعلی کاکہناتھاکہ ارشدچودھری سے کوئی جھگڑایا زیادتی نہیں ہوئی،انہوں نے ایسا کوئی کام نہیں کیا البتہ ڈرامہ کرکے گھر پہنچنے کے بعد طبیعت خرابی کی وجہ سے وہ دو دن منظرعام پر نہیں آسکیں، فیس بک اورمختلف ویب سائٹس پر پر ہم دونوںپر غلط الزامات لگائے جارہے ہیں اور یہ ساراجھوٹ ہے، ہم نے چارسال اکٹھے کام کیا بلکہ مجھے آگے لانے والے بھی ارشدچودھری ہی ہیں،ایسی خبروں پرمیں بھی کافی پریشان ہوں، یہ لوگ شاید ان کے کوئی دشمن ہیں۔
دوسری طرف اس سے قبل روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قبل اداکارہ کہہ چکی تھیں کہ ارشد چودھری نے بداخلاقی کا نشانہ بنایا، اس تھیٹرمیں ایک گانے کے بدلے لڑکیوں کو عزت کی قربانی دینی پڑتی ہے، مجھے بھی کہاگیالیکن میں نے پہلے توجہ نہیں دی لیکن اس دن مجھے اس نے پکڑلیا، جتنی تکلیف مجھے دی، ایک دن اس کیساتھ بھی کوئی ایساہی کرے گا تو اسے پتہ چلے گا۔بہر حال لاکھوں روپے کے بدلے میں سوہا علی اپنا بیان بدلنے پر مجبور ہوگئی اور یوں یہ معاملہ رفع دفع ہوگیا تو کیا صرف سوہا علی ہی تک یہ کہانی رُک گئی ؟
بات اب سوہا تک نہیں رہی بلکہ ایک رپورٹ کے مطابق ارشد چوہدری کی آفرین خان سے شادی، اس سے ایک بیٹی کی پیدائش، اداکارہ فائزہ خان، ارم چوہدری، لیلی علی، صوبیہ خان، سارا خان، سیمی خان، وردہ، لاشانہ، شبنم چوہدری، سجنی، شمع رانا، جیا بٹ، لائبہ خان، عرج، انمول وفا، نمی، کشف، رمل، ماریہ مسکراہٹ، انیشا خان سمیت دیگر کئی اداکارائوں کے ساتھ بھی جنسی تعلقات کی باتیں عام ہو چکی ہیں۔ اور یہ بات بھی حیران کن ہے کہ ارشد چوہدری نے وہاں کام کرنے والے خواجہ سرا، لائیکہ خان کو بھی نہیں بخشا۔ ارشد چوہدری کے اس سارے مکروہ دھندے میں ڈاکٹر منور چاند اور ارشد چوہدری کے ملازم راحیل شاہ وارثی اور اعجاز حیدر بھی برابر کے شریک رہے۔ یہ انکشافات تو ہوچکے مگر ارشد چوہدری نے اپنے پیسے اور خاص لوگوں کے زریعے ناصرف سوہا علی کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا بلکہ اپنی حمایت میں لوگوں سے بیانات بھی دلوائے ہیں۔
کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ اکثرتھیٹر ڈرامہ پروڈیوسر حضرات کسی نہ کسی کا چامکا ہوکر اس مستقل اس فیلڈ کا چنائو کرلیتے ہیں کیونکہ کسی نے کیا خوب کہا ہے’’ایک لڑکی کا دیا گیا غم، دوسری لڑکی ہی دور کرسکتی ہے۔‘‘

٭٭
چامکوں کی عیاشی کی دنیا: (9)
ٹی وی میں کام کرنے کے لئے تو معیاری تعلیم کا ہونا ضروری ہے مگر تھیٹر ایک ایسا شعبہ بن چکا ہے جس کے بارے میں یہ بات عام ہوچکی ہے کہ پیسہ پھینک تماشا دیکھ۔تماشہ دیکھنے والوں میں اکثریت تو ان کی ہوتی ہے جو چند سو روپے کے ٹکٹ لیکر تھیٹر میں دو چار گانے جو کہ مجرے سے کم نہیں ہو تے وہ دیکھ کر گھروں کو چلے جاتے ہیں۔ لیکن اب بڑے بڑے غنڈوں، بدمعاشوں اور مالداروں نے بھی اپنی عیاشی کے لئے تھیٹر کو محفوظ پناہ گاہ بنا لیا ہے جہاں پر ایسے شوقین افراد کو پروڈیوسرز اور اداکارائوں کے سیکرٹری جو اصل میں ان کے سب کرتا دھرتا ہوتے ہیں ان کی بھی مکمل حمایت حاصل ہوچکی ہے۔ شوقین مزاج اگر کسی اداکارہ کو ملنا چاہے تو یہ کام پروڈیوسرز اور اداکارہ کے سیکرٹری کے ذریعے کسی لمبی چوڑی کوشش کے بغیر ایک فون کال پر ہوجاتا ہے۔ اسی وجہ سے اسٹیج ڈرامے کے پروڈیوسرز کا نام ذہن میں آتے ہی لاہور کی ہیرا منڈی میں شام کے وقت گھومنے والے دلال ذہن میں آتے ہیں۔ وہ لوگ تو لڑکیاں تو آگے بھیجتے ہی رہے ہیں لیکن اب یہ خوفناک انکشاف بھی ہوا ہے کہ پروڈیوسرز بھی کسی سے کم نہیں۔ وہ شہرت کی بھوکی اداکارئواں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا کر ان کی عزتوں کے ساتھ کھیلتے ہیں اور اپنا کمیشن رکھ کر آگے بھی سپلائی جاری رکھتے ہیں۔

دوسری قسط یہاں ملاحظہ کریں

Facebook Comments Box
چامکا
0 comments 0 FacebookTwitterPinterestEmail
ویب ڈیسک

Daanish webdesk.

previous post
عہد کم ظرف کی’خوراک‘ گوارا کرلیں؟
next post
عالم ارواح سے محبت نامہ —— طیبہ زیدی

Related Posts

Contagion — S. Bano

01/11/2026

بلوچستان کی شورش کا دیرپا حل — اسامہ...

11/09/2026

مابعد مابعد جدیدیت — اسامہ مشتاق خان

04/09/2026

موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا...

03/09/2026

"دادی آج چھٹی پر ہیں”از خالدہ حسین —...

03/09/2026

پروفیسر جان ایسپوزیٹو کی میراث — پروفیسرجنید ایس...

17/07/2026

Leave a Comment Cancel Reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

تلاش کریں

Categories

  • English
  • سیاسی
  • اداریہ
  • دیگر
  • مذہبی
  • کالم
  • آرٹ
  • انٹرویوز
  • کھیل
  • علمی
  • سماجی
  • علم و ادب
  • فکشن
  • دیگر
  • تراجم
  • کتابوں پر تبصرے
  • نایاب کتب
  • سفرنامہ
  • اردو بدیس
  • کلچر، آرٹ
  • جمالیات
  • فلم
  • آرٹ
  • فنون
  • مزید
  • تصویر، کارٹون
  • تصوف
  • میڈیا پہ تبصرے
  • اقلیتیں
  • وڈیوز
  • موسیقی
  • کلچر
  • نوجوان
  • صنف/ جینڈر
  • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
  • بلاگز
  • سائنس
  • معیشت
  • تازہ ترین
  • نئے لکھاری
  • منتخب کالم
  • فلسفہ
  • لسانیات
  • شاعری
  • مزاح
  • تنقید
  • معیشت
  • drafts
  • صحت
  • Editor's Picks

انٹرویوز

  • ڈاکٹر ولیم سی چیٹک سے انٹرویو : کیتھرین شمل — مترجم: ڈاکٹر اعجازالحق اعجاز

  • دینی مدارس: روایت و تجدید —– مولانا زاہدالراشدی سے ڈاکٹر ممتاز احمد کا ایک تاریخی انٹرویو

  • مولانا خان محمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کا ایک تاریخی انٹرویو — ڈاکٹر ممتاز احمد

مزاح

  • کیفے عزمی، طنزومزاح کی ایک نئی توانا آواز — نعیم الرحمٰن

  • بیاہ لوجی ۔۔۔ ہوم ٹیوشن اسٹوڈنٹ ٹیچر کی سنتا ہی نہیں ۔ اظہر عزمی

  •  آتے ہیں "عیب” سے یہ مضامیں خیال میں — اظہر عزمی

موسیقی

  • شکیلہ بانو بھوپالی: قوالی کی روایت میں نسائی اظہار — اقدس ہاشمی

  • موسیقی کی ترویج و اشاعت میں خانقاہوں کا کردار — اقدس ہاشمی

  • برصغیر کے چشتی صوفیاء اور موسیقی — اقدس ہاشمی

  • Facebook
  • Youtube

@2022 - All Right Reserved.

Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
Daanish.pk دانش
  • آغاز
  • کالم
    • سماجی
    • دیگر
    • سائنس
    • سیاسی
    • علمی
    • کھیل
    • مذہبی
    • آرٹ
    • معیشت
  • بلاگز
  • علم و ادب
    • آپ بیتی، خاکہ، تذکرہ
    • تراجم
    • تنقید
    • دیگر
    • سفرنامہ
    • شاعری
    • فکشن
    • فلسفہ
    • کتابوں پر تبصرے
    • لسانیات
    • مزاح
    • نایاب کتب
  • کلچر، آرٹ
    • آرٹ
    • جمالیات
    • فلم
    • فنون
    • کلچر
    • موسیقی
  • صنف/ جینڈر
  • مزید
  • نئے لکھاری
  • وڈیوز
  • فکشن
  • English
@2022 - All Right Reserved.